دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1013
معاملات >> سود و انشورنس
Q.
قسط پہ موبائیل لینا
4095 مناظر
Q.
بڑے بھائی کے زیورات (سونا) چھوٹے بھائی کے اختیارمیں دے دیا۔ چھوٹے بھائی نے اس زیورات (سونا)کو بینک میں رہن کرکے ان پیسوں سے اپنے بڑے بھائی کو زمین لے کر دیا۔ اس زیورات کے سود کو چھوٹے بھائی نے بینک کو ادا کرنے سے کیا بڑے بھائی گناہ میں شامل ہوئے۔
1486 مناظر
Q.
ہوم لون
3782 مناظر
Q.
ایزی پیسہ موبائل اکاؤنٹ پر دی جانے والی سہولیات کی شرعی حیثیت کیا یہ سودمیں شامل ہیں
5527 مناظر
Q.
یہاں الراجحی بینک ہے ، یہ اسلامک بینکنگ کے ذریعے قرض فراہم کرتی ہے ۔ اس کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ جیسے اگر ہمیں ۷۵۰۰۰ قرض چا ہئے تو بینک مجھے ۸۱۰۰۰ کے شییئرز دے گی، پھر اگر میں چاہوں تو ان شیئرز کو خود اپنے حساب سے اپنی قیمت پر خود بیچوں یا پھر بینک اسے ۷۵۰۰۰ میں خرید لے گی۔ مجھے نقد رقم ملے گی اور بینک کو منا فع ہوگا۔ بعد میں بینک ۲ سال تک قسطوں میں ۸۱۰۰۰ تنخواہ سے ۳۳۷۵ہر ماہ وصول کرلیگی ۔ کہتے ہیں کہ یہ مرابحہ ہے ۔ کیا اس طریقے سے قرض لے سکتے ہیں۔ رہنمائی فرمائیں۔
2655 مناظر
Q.
بعد از سلام میں نے پہلے بھی اپکو مندرجہ ذیل سوال بھیجا تھا لیکن پتہ نہیں اپ حضرات جواب کیوں نہیں دیتے ۔ میں اخری دفعہ اپ حضرات سے گُزارش کرتا ہوں کہ اللہ کے واسطے مجھے جواب دے دیں، ورنہ قیامت کے دن اپ ذمہدار ہونگے ۔سوال یہ ہیں Question: 57112 Pakistan Question: 56265 میں پاکستان کا رہنے والا ہوں۔ اورمیں نیشنل انشورنس کمپنی گورنمنٹ آف پاکستان منسٹری آف کامرس میں بطور ایگزیٹیو آفیسر کے ، گریڈ 17میں نوکری کرتا ہوں یہ مکمل گورنمنٹ ادارہ ہے جو کہ محکمہ تجارت کے زیر انتظام ہے ، یہ صرف گورنمنٹ اداروں کی گاڑیوں کی، امارات کی،سامان وغیرہ کی جنرل انشورنش کرتی ہے ۔ ہمارا کام صرف گورنمنٹ اداروں کی جنرل انشورنس کرنا ہے ۔ہمارا لائف انشورنس سے کوئی واسطہ نہیں ہے ۔ یہ ایک مکمل سرکاری نوکری ہے ۔ برائے کرم مجھے بتائیں کہ کیا اسلامی اصول اور قانون کی روشنی میں یہ نوکری حلال ہے یا حرام ہے ؟
1846 مناظر
Q.
کیا شریعت کی روشنی میں مسلمانوں کے لیے لائف انشورنس اہم ہے؟
2692 مناظر
Q.
اگر کوئی سونامول طے کرتے وقت یہ کہے کہ اس سونے کا دام (۹۰۰) ڈالر ہے ، تم نقد لو یا ادھار ، ایک ہی ہے ، تو اس طرح بیع کرنا جائز ہوگا یا ناجائز ؟ براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔
1534 مناظر
Q.
کیا میرے لیے بینک ہوم لون لینا جائز ہے؟
1362 مناظر
Q.
تکافل انشورنس (Takaful Insurance) کیا جائز ہے یا نہیں ؟
3526 مناظر
Q.
جناب شریعت میں لائف انشورنس سے متعلق کیا حکم ہے ؟مہربانی فرما کر بندہ کی قران و سنت سے رہنمائی کی جائے ۔جزاک اللہ خیرا
1507 مناظر
Q.
غریب کاشت کاروں کی ترقی کے لیے پروف لال("proflal" )، نامی ایک رفاہی ادارہ وجود میں آیا ہے ، اس ادارے میں حصہ لینے کے لیے مندرجہ ذیل سہولیات ملتی ہیں۔ (۱) کاشت کار مزدور ہر ماہ بیس روپئے جمع کریں گے اورسرکاراس کے ساتھ اپنی طرف سے بیس روپئے بطور عطیہ کے دے گی ، مجموعہ چالیس روپئے پر 8.8% سود ملے گا، کاشت مزدور کی عمر جب ساٹھ سال ہوجائے گی تو مزدور کا جمع کردہ اور سرکار کا عطیہ سود کے ساتھ واپس ملے گا۔
1616 مناظر
Q.
سود وانشورنس کے پیسے کو بطور رشوت کسی جگہ دے سکتے ہیں؟ کیوں کہ ہندوستان میں بغیر گھوس کے کوئی کام نہیں ہوتا ہے تو کیا ایسی جگہ ہم سود کے پیسے دے رکتے ہیں؟
2006 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ میں ابو ذہبی میں کام کرتاہوں، میں نے اپنے پیسوں کی حفاظت کے لیے کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانا چاہا، لیکن کرنٹ اکاؤنٹ کو یہاں پر صرف تنخواہ کے لیے استعمال کیا جاتاہے، اور میری تنخواہ اتنی نہیں ہے جس کے لیے کرنٹ اکاؤنٹ کھل سکتاہو، اس لیے مجبوراًمجھے پیسوں کی حفاظت کے لیے سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا پڑا، لیکن سیونگ اکاؤنٹ کھلواتے وقت میں نے فارم میں سود کو کراس (نہیں کا نشان) کردیا کہ مجھے اپنے پیسوں پر سود نہیں چاہئے ۔
1200 مناظر
Q.
بینک کے کرنٹ اکاونٹ میں(جس پر کوئی سود/ نفع نہیں ہوتا) رکھی ہوئی یہ رقم امانت/ قرض کے طور پر ہوگی اس پر جو مندرجہ بالا لکھی ہوئی سہولیات ہیں کیا یہ سود ہونگی یا یہ سہولیات لینا جائز ہے یا ناجائز ہے ۔
4198 مناظر
Q.
ٹیلی ناربیماسکیم اکاونٹ
1738 مناظر
Q.
کیاہم ہوم لون لے لیں؟ کیا کوئی اور طریقہ ہے؟گھر خریدنا ہمارا پہلی تر جیح بن گئی ہے
8209 مناظر
Q.
میں ایک پرائیویٹ فائنانس کمپنی میں کلیکشن منیجر کی ملازمت کررہا ہوں قریب نو سال سے۔ کیا فائنانس کمپنی اور بینک میں نوکر کرنے کی شریعت میں اجازت ہے کہ نہیں؟ اگر نہیں ہے تو ملازمت اب تک قریب نو سال نوکری کرنے کا کفارہ کیا ہے؟
3562 مناظر
Q.
لائف انشورنس میں بیمہ کمپنی جو رقم زائد کرکے دیتی ہے وہ سود ہے
5584 مناظر
Q.
میں جاپان میں رہتاہوں، لیکن یہاں پر مسئلہ ہے کہ ہم بغیر کریڈٹ کارڈ کے کچھ بھی نہیں خرید سکتے اورکریڈٹ کارڈ بنانا ناجائز ہے اور اسی طرح یہاں پر بہت سارے انشورنس بھی ہوتے ہیں، جیسے لائف انشورنس ، ہیلتھ انشونس، ڈرائیور انشورنس ، اس بارے میں تفصیل سے بتائیں، کیوں کہ کچھ انشورنس کروانا لازمی ہے، جائز ہے؟جزاک اللہ
2032 مناظر
First
Previous
28
29
30
31
32
Next
Last