دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 567
عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
Q.
ہر وہ چیز بدعت میں شمار ہوگی جس کی اصل احادیث وغیرہ میں نہ ملے؟(
3424 مناظر
Q.
کیا درگاہ میں جانا برا ہے؟ہاں تو کیوں؟کیا اسلام میں منت ماننا جائز ہے؟تصوف کا کیا مطلب ہے؟
5738 مناظر
Q.
میں شادی کارڈ چھپوانا چاہتاہوں، کیا کارڈ میں، اللہ ، حضور ﷺ کانام مبارک، قرآن کے الفاظ جیسے ” بسم اللہ ، الحمد للہ وغیرہ لکھ سکتے ہیں
4495 مناظر
Q.
ہندوستان میں دلہن کے گھروالے اپنے رشتہ داروں کو کپڑے تحفے میں دیتے ہیں، کیا یہ درست ہے؟یا ہمیں یہ نہیں کرنا چاہئے؟ چونکہ اس طرح کے لوگ خوشحال ہوتے ہیں۔
2012 مناظر
Q.
یقول بعض الناس في بلادنا ”لا تقطع الأظفار في البیت فتکون فقیرًا“ ہل ثبت ہذا القول من الشریعة؟ ترحم علینا بالإجابة مع الحوالة․
1616 مناظر
Q.
بارات /رخصتی کی دعوت جو لڑکی والوں کی طرف سے ہوتی ہے ، میں جانا اور کھانا جائز ہے؟
3650 مناظر
Q.
میرے گھر میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر لوگوں کی بھیڑ ہوتی ہے تو کیا ایسے موقع پر رشتہ داروں اور پڑوسیوں کی طرف سے پیش کردہ کھانا(گوشت ، چاول اور میٹھائی)کھانا درست ہے؟یا میں یہ سب کھانے نہ کھاؤں؟
3953 مناظر
Q.
کیا عید میلاد انبی منانا جائز ہے صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں تو ان کی تاریخ ولادت اور تاریخ وفات کا ذکر نہیں تو ہم کس بنیاد پر برا ربیع الاول کو ان کی ولادت اور وفات مناتے ہیں یہ بات قابل ذکر ہے کے شعیہ مسلمان ان کی ولادت سترہ ربیع الاول اور وفات ٢٨ صفر کو مناتے ہیں اور ان کے پاس معتبر روایات بھی ہیں
20101 مناظر
Q.
۱۲/ ربیع الاول کے دن محلے والے مختلف چیزیں بانٹتے ہیں کیا ان کا کھانا جائز ہے؟
8491 مناظر
Q.
آپ سے عید میلاد البنی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں جاننا چاہتاہوں، اس کے منانے کے بارے میں کیا تفصیل ہے؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
2391 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ دیوبند کے ایک عالم کے ایک نسخہ میں پڑھا ہے جس میں لکھا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آنے پر انگوٹھی چومنے کی جو حدیث ہے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی ہے، موضوع ہے، یہ عمل بدعت ہے۔ میں نے سناہے کہ علامہ شامی نے در مختار میں اس عمل کو مستحب لکھا ہے۔ جو عمل مستحب ہو وہ بدعت کیسے ہوسکتاہے ۔ براہ کرم، اس مسئلہ کو ذرا تفصیل سے سمجھائیں، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کاعمل اور درمختار میں جو لکھا ہے۔
5236 مناظر
Q.
ہمارے خاندان میں ایک صاحب تھے جن کی کوئی اولاد نہیں تھی، انہوں نے وصیت کی تھی کہ جب بھی تمہارے گھر میں لڑکا پیداہوتو تم کنڈا بھرنا، کیا یہ صحیح ہے؟
2039 مناظر
Q.
براہ کرم، کنڈہ کی نیاز کے سلسلے میں تفصیل بتائیں۔
2426 مناظر
Q.
قرآن کرم اور مستند احادیث کی روشنی میں شب برأت کی کیا حقیت ہے؟مسلمان اس رات کو ایک تہوار کے طورپر مناتے ہیں۔ کیا یہ صحیح طریقہ ہے؟
15294 مناظر
Q.
کیا فاتحہ کا یہ طریقہ ہے ؛ ” یا اللہ اسے اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیے اور اس کا ثواب محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام اور ان کے بعد کے تمام اولیاء اللہ کرام کو پہنچائیے۔“
3306 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں حامیان اسلام علمائےکرام ان مسائل کے بارے میں گیارویں کےدن شیخ عبدلقادر جیلانی کو ثواب بخشنا کیوں بدعت ہے۔ آپ کہیں گے دن کا التزام ہےاور خیروالقرون سے ثابت نہیں اور کرنے ولے نا کرنے والوں کو اچھا مسلمان نہیں سمجھتے۔ تبلیغی جماعت والوں کا سہ روزہ میں بھی تو یہی باتیں پائی جاتی ہیں۔وہ کہتے ہیں مہینےکہ دن مقررکرکے وقت لگانا چاہیے، خیروالقرون سے ثابت نہیں ،مہینےکہ دن مقررکرکے وقت لگانےوالوں کو غیرمقرر دن میں وقت لگانے والوں کے ہم پلہ نہیں سمجھتے۔ مستورت کا وقت لگانا بھی آپ کے نزدیک ثاپت نہیں لیکن پھر بھی آپ ان باتوں کو بدعت نہِیں کہتے کیوں؟
3542 مناظر
Q.
کونڈا کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا شیعہ حضرات کاکونڈاکھاسکتے ہیں؟
6303 مناظر
Q.
آپ سے یہ سوال پوچھنا ہے کہ ہمارے خاندانی لوگوں سے یہ رواج چل رہا ہے کہ دو بکروں کو لے کر باجے کے ساتھ نیاز کی نیت سے تیس افراد کو لے کر دو سو پچاس (250)کلو میٹرکا سفر کرتے ہیں بڑے بزرگوں کی مزار کوجاتے ہیں۔ اس بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ برائے مہربانی تفصیل سے جواب دیں۔
1700 مناظر
Q.
کیا گھر میں میلاد شریف پرھنا جائز ہے یا نہیں؟
4698 مناظر
Q.
عید میلاد کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
2269 مناظر
First
Previous
21
22
23
24
25
Next
Last