دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1398
معاملات >> وراثت ووصیت
Q.
میرے والد اپنی جائداد کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں جو ان کو اپنے والد (ہمارے دادا) سے ملی ہے ، اور اپنی تین شادی شدہ بیٹیوں کو چھوڑ کرصرف اپنے بیٹیوں کو دینا چاہتے ہیں
4086 مناظر
Q.
ہماری ۱۰ بیگھے زمین ہے ہم ۹/ بھائی ۱ بہن ا ور والدہ ہیں، برائے کرم تقسیم فرمادیں۔ والد صاحب نے بہن کے رشتے میں لڑکے والوں سے کہا تھا ہ ہم لڑکی کو ایک بیگھے زمین دیں گے والد صاحب کا انتقال ہوچکا ہے، اب اس کو ایک بگھا دینی ہوگی یا اس کا حصہ دینا ہوگا۔
1337 مناظر
Q.
کیا وارثوں کے لیے وصیت ہے یا نہیں؟
2372 مناظر
Q.
وراثت
1227 مناظر
Q.
عرض یہ ہے کہ گذشتہ دنوں زید کی بیوی کا انتقال ہوگیا تھا اورزید کی بیوی نے میراث میں ایک مکان چھوڑاہے اور زید کے سات بچے ہیں جن میں تین لڑکے اور چارلڑکیاں ہیں ۔ براہ کرم، بتائیں کہ مکان تمام اولاد میں کس طرح تقسیم ہوگا؟ ۔ جزاک اللہ
1354 مناظر
Q.
بڑی بہن کو جو فلیٹ والد نے دیا تھا اور انھیں مالک وقابض بھی بنادیا تھا وہ اپنے فلیٹ کی مالک ہیں
1590 مناظر
Q.
وراثت کا مسئلہ
3466 مناظر
Q.
سوتیلی والدہ کے انتقال ہوجانے کے بعد ان كے تركہ كی تقسیم كس طرح ہوگی؟
1359 مناظر
Q.
زید کی بیوی کی وفات ایک عرصہ قبل ہوئی ، زید کے ذمہ بیوی کامہر باقی ہے ، زید کے پاس آمدنی کے ذریعہ میں صرف آبائی کھیتی باڑی ہے ، زید مہر کی آدئیگی کرنا چاہتاہے ، کیا صورت ہوگی ادائیگی کی ؟
1571 مناظر
Q.
كیا اپنی زندگی میں وراثت تقسیم كی جاسكتی ہے؟
2810 مناظر
Q.
پھوپھی کے حصہ کا کون حقدار ہے
2927 مناظر
Q.
وراثت
1209 مناظر
Q.
والد نے اپنی زندگی میں اپنی مملوکہ جائداد بیٹوں کے درمیان تقسیم کرکے اگر انھیں مالک وقابض بنادیا توجس کو جو ہبہ کیا وہ اس کا مالک ہوگیا
3301 مناظر
Q.
اگر ماں اور بیٹی میں سے کسی کا دوسرے سے پہلے انتقال کرنا یقین کے ساتھ معلوم نہیں ہے تو یہی سمجھا جائے گا کہ دونوں کا انتقال ایک ساتھ ہوا ہے
1178 مناظر
Q.
ہم لوگ چھ بھائی ہیں جن میں سے دو بھائی کی شادی نہیں ہوئی ہے ، اور دونوں کی دماغی حالت اور جسمانی حالت ٹھیک نہیں ہے ، اور دونوں بھائی میرے چھوٹے بھائی کے ساتھ رہتے ہیں اگر ہمارے والد کی ملکیت کا حصہ ہوتاہے تو کیسے حساب کیا جائے گا؟
2495 مناظر
Q.
لڑکی اپنی رضامندی سے اپنا حصہ بھائیوں کو دے دیتی ہے تو كیا یہ جائزہے ؟
3355 مناظر
Q.
ہمارے والد کا انتقال ہمارے داد کی حیات میں ہوا اور اس کے کچھ دنوں بعد دادا کابھی انتقال ہوگیا ، چچا کا کہنا ہے کہ آپ کو وراثت میں حصہ نہیں ملے گا ۔ براہ کرم، شریعت کی روشنی میں جواب دیں۔
1787 مناظر
Q.
میری رہنماء فرمائیے کہ میں نے اپنی ایک رشتہ دار لڑکی سے نکاح کیا. لڑکی کی وفات اسکے والدین کے گھر رخصتی سے پہلے ہی ہو گئی۔ لڑکی کے والدین آدھے حق مہر کے دعویدار ھیں۔۔۔ کیا ساس اور سسر کی وفات کے بعد میری مرحوم منکوحہ کو بھی وراثت میں حصہ ملے گا؟ اور اس کی نصبت سے میرا بھی حصہ بنتا ھے ؟ لڑکی کی وفات والدین کی وفات سے پہلے ہو گئی۔
1993 مناظر
Q.
متروکہ کوئی چیز تمام وارثین کی رضامندی کے بغیر فروخت كرنا؟
2004 مناظر
Q.
ہم لوگ چار بھائی اور دو بہنیں ہیں ، ہماری والدہ ابھی حیات ہیں ، ہمارے والدکی وراثت کوکس طرح تقسیم کرنا ہے؟ مہربانی فرما کر بتائیں۔ ہماری ایک بڑی بہن وراثت میں بھائی کے برابر کا حصہ دو بول رہی ہیں ورنہ ہم سے ناراض ہوجائیں گی، کیا ان کو راضی کرنے کے لیے ہم پورا حصہ دے سکتے ہیں؟ وراثت کی تقسیم شریعت کے دائر ے میں بتائیں۔ جزاک اللہ ۔
2623 مناظر
First
Previous
44
45
46
47
48
Next
Last