دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1398
معاملات >> وراثت ووصیت
Q.
باپ كی طرف سے بیٹی كو دیا گیا جہیز كیا وراثت میں محسوب ہوگا؟
4689 مناظر
Q.
وراثت
1271 مناظر
Q.
زید کے پانچ بھائی ہیں، والد کے انتقال کے بعد پانچ لاکھ کی زمین پانچوں بھائیوں کو ملی، زید کا انتقال ہوا ، صرف اس کی بیوی ہے اور چار بھائی ، اب پانچ لاکھ کی زمین میں کس کو کتنا ملے گا؟ جب کہ بیوی پانچواں حصہ مانگ رہی ہے، براہ کرم، وضاحت فرمائیں۔
2102 مناظر
Q.
ہم تین بھائی ہیں اور والد صاحب ہیں ۔1992 میں ایک حادثے میں میرے بڑے بھائی کا انتقال ہوگیا، اس وقت میں اور میرے دوسرے بھائی پڑھائی کررہے تھے۔ بڑے بھائی کی اس ناگہانی موت سے ہم دونوں بھائیوں کو پڑھائی چھوڑ دینی پڑی، اور والد صاحب نے ہمیں کمپنی میں نفع میں برابر کے شریک بنا لیا ، اس وقت ہمارے پاس بہت زیادہ پیسے نہیں تھے، بھائی کے انتقال کے ایک سال کے بعد بیرون ملک سے ایک خریدار نے ہمیں آرڈر کیا کہ کیا آپ آرڈر پورا کرسکتے ہیں؟ہم نے ہاں کردیا، لیکن اس وقت ہمارے پاس پیسے نہیں تھے، اس نے ہمیں 10000 ڈالر ایڈوانس بھیج دیئے اور ہم نے سامان تیار کرنا شروع کردیا، اس کے بعد اس نے ہمیں ایک بڑا آرڈر کیا جس کو پورا کرنے کے لیے 1998 ہمیں بینک سے لون لینا پڑا ۔ اب الحمد للہ، ہم نے بینک سے لین دین بند کردیا ہے، اور ہمارے پاس اپنے پیسے ہیں۔
1131 مناظر
Q.
متوفی کے محکمانہ فنڈز میں بیوہ اور والدین کا حصہ
4199 مناظر
Q.
میت كی وصیت كہ میرا پوسٹ مارٹم نہ كرایا جائے
1147 مناظر
Q.
(۱) کوئی بھی شخص اپنی زندگی میں جائیداد اپنی خواہش کے مطابق تقسیم کرسکتے ہیں اور اپنی تمام جائداد اپنے تمام بچوں میں سے صرف ایک بچے و دے سکتے ہیں؟ (۲) کونسے بچے اسلامی وراثت کے اصول کے مطابق کم یا زیادہ کا حق دار ہے؟
7172 مناظر
Q.
تركے میں 4 بیٹے 4 بیٹیاں
2132 مناظر
Q.
میرے والد کے گزرنے کے بعد ان کا ترکہ کس طرح تقسیم ہوگا، ان کے ۳ بیٹے اور ۱ بیٹی ہے ، ۱ بیوی ہے ، ۵ بھائی ہیں جو ہندوستان میں رہتے ہیں
1704 مناظر
Q.
تین بیٹے اور تین بیٹیوں كے درمیان جائداد کی تقسیم کیسے ہوگی؟
2592 مناظر
Q.
مشترك چیز كا ہبہ كرنا كیسا ہے؟
5294 مناظر
Q.
میرا نام عنبرین خان ہے، ہم چار بھائی اور چار بہنیں ہیں، میرے والد کا انتقال اکتوبر2010 میں ہوا ہے، میری والدہ حیات ہیں، ہم چاروں بہنیں شادی شدہ ہیں۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میری دو بہنیں اپنا حصہ مانگ رہی ہیں اپنے والد کے گھر میں سے ، ہم جس گھرمیں شادی سے پہلے رہتے تھے وہ ایک ہی گھر ہے، بھائیوں کا کہنا یہ ہے کہ حصہ تو اس جائداد کا ہوتاہے جس کا باپ بہت زرو زمین چھوڑ جاتاہے، گھر ہمارا اپنا ذاتی ہے، بہنوں کا یہ کہنا کہ ہمارے والد کے گھر میں ہمارا حصہ بنتاہے جو کہ ہمیں شرعی طورر پر ملنا چاہئے۔ اب آپ اس مسئلے کو حل کریں۔
1766 مناظر
Q.
ميراث
2417 مناظر
Q.
ایک شخص کا انتقال ہوگیا، اس نے دو لاکھ روپئے چھوڑے ، وارثین میں اس کی بیوی ، ماں ، دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں ، یہ ورپئے کس طرح سے تقسیم ہوں گے ؟
2522 مناظر
Q.
وراثت سے متعلق
1150 مناظر
Q.
احسان میں برابر كرنا
1624 مناظر
Q.
جس وقت حصہ کسی وارث کا دیا جائے گا اس وقت كونسی قیمت كا اعتبار ہوگا
1544 مناظر
Q.
والد کا انتقال ہوگیاہے ، پسماندگان میں تین بیٹے ، دو بیٹیاں اورایک بیوہ ہے۔2500000 روپئے چھوڑے ہیں، اور اس رقم کو بیوہ ، تین بیٹے اور دو بیٹیوں کے درمیان تقسیم کرنی ہے ۔ (دو بیٹے کی شادی ہوچکی ہے) ۔ براہ کرم، جواب دیں۔
1684 مناظر
Q.
کیا کزن وراثت کی مستحق ہے ؟
1949 مناظر
Q.
ہم تین بہن اور چار بھائی ہیں ، والدہ حیات ہیں اور والدہ کی میراث میں سب بھائی بہنوں کو حصہ لگے گا یا والدہ جسے چاہیں اسے د یں ، سب میں برابر حصہ لگادیں یا صرف بھائیوں میں برابر دیدیں یا اگر چاہیں ایک لڑکے کو نہ دے کر تین بھائیوں کو دیدیں اور لڑکیوں کو بھی نہ دیں۔
2529 مناظر
First
Previous
43
44
45
46
47
Next
Last