دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1398
معاملات >> وراثت ووصیت
Q.
ہم دو بھائی ہیں، سب سے بڑا بھائی اس کے بعد پانچ بہن پھر میں ہوں، میں نے جائداد بنانے میں کوئی ساتھ نہیں دیا ہے...
3696 مناظر
Q.
وراثت
1617 مناظر
Q.
میرے والد صاحب نے اپنی بہنوں کو جائداد میں شرعی حصہ نہیں دیا ہے تو کیا تقسیم جائداد کے وقت میرے لیے جائداد میں حصہ لینا جائز ے؟میرے والد کی آمدنی حلال ہے، لیکن تعمیر مکان جائداد کے پیسوں سے ہوا ہے تو کیا میرے لیے اپنے والد صاحب کے گھر میں رہنا جائز ہے؟میں چونکہ بالغ ہوں۔
1639 مناظر
Q.
میت کے بعد کا حصّہ و ترکہ
2047 مناظر
Q.
بی بی کریمہ کے وارثین میں پانچ بیٹے اور شوہر ہیں۔
1240 مناظر
Q.
وراثت ووصیت
1187 مناظر
Q.
میرے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے اور میرے چاچا کے درمیان میراث تقسیم نہیں ہوئی پائی تھی کہ اس بیچ میرے دادا کا بھی انتقال ہوگیا۔ اب کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اسلامی نقطہ نظر سے کہ عظمت اپنے بھائی بہنوں سمیت اس وراثت سے محروم ہوں گے یا نہیں؟براہ کرم، جواب دیں۔
2547 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ میرے داد نے میرے والد کے نام سے جو زمین تھی اس کو اپنی زندگی میں بیچ دی تھی، جس پر میرے والد نے ایک بار مخالفت کی تھی پھر چھوڑ دیا ، دادا کے انتقال کے بعد جو بٹوارہ ہوا اس میں والد صاحب اور ان کے تین بھائیوں میں جائداد بانٹ دی گئی ، اس میں میری پھوپھیوں کو حصہ نہیں دیا گیا تھا ، اب ہم لوگ پھوپھیوں کو حصہ دینا چاہیں تو پہلے داد کے حصے سے والد صاحب کی جتنی زمین بیچ دی گئی وہ الگ کرکے باقی بچے ہوئے کو بانٹیں گے یا والد صاحب کی زمین جتنی تھی اور جسے داد ا نے اپنی زندگی میں بیچ دی تھی اس کو الگ کئے بنا؟
1512 مناظر
Q.
جائیداد کا مسئلہ
2376 مناظر
Q.
virasat
1290 مناظر
Q.
والد صاحب کے پاس ایک سو گز کا ایک پلاٹ ہے جس کی قیمت تقربیا ً دو کروڑ ہے ، انہوں نے پورے پلاٹ کو اپنی کسی اولاد سے پوچھے بغیر مسجد کے نام کردیا ہے ، اور خود اپنے اخراجات کے لیے مسجد کے ممبران سے پچاس لاکھ روپئے لیے ہیں۔ انہوں اپنی کسی بیٹی یا بیٹے کو ایک بھی روپیہ نہیں دیا ہے۔
2097 مناظر
Q.
ہم دونوں میاں بیوی حیات ہیں ، ایک بیٹا اور پانچ بیٹیوں کو ان کا حصہ دیدینا چاہتے ہیں ، سب بالغ ہیں ، صرف دو بیٹیوں کی شادی ہونا باقی ہے۔ اللہ کے لیے رہنمائی کریں۔
1421 مناظر
Q.
ہبہ كركے واپس لینا
9967 مناظر
Q.
والد کی وفات کے بعد ان کی غیر ادا شدہ زکوة ادا کر سکتے ھیں؟
4020 مناظر
Q.
میری والدہ محترمہ کے چار بیٹے ہیں، تین الگ رہتے ہیں، ایک ساتھ رہتا ہے ،والدہ کی ملکیت میں ایک گھر ہے جس میں وہ خود اور بیٹا ساتھ رہتا ہے اگر والدہ یہ چاہیں کہ اپنی حیات میں وہ گھر ساتھ رہنے والے بیٹے کے نام یا کسی بھی ایک بیٹے کے نام کر دیں تو کیا یہ درست ہوگا؟
1927 مناظر
Q.
کسی شخص کا انتقال ہوجاتاہے اور ترکے میں جائداد ہے ، لیکن اس کے والدین اور بچے نہیں ہیں، رشتہ داروں میں صرف اس کی بہن ہے اور اس کے بھائی کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے ، مگر اس کے بھائی کا انتقال اس سے چار سے پہلے ہوگیاہے۔ براہ کرم، بتائیں کہ اس کی جائداد کی تقسیم کس طرح کی جائے گی؟
1877 مناظر
Q.
وراثت
2600 مناظر
Q.
اگر وارثین اسے تقسیم نہ کریں یا ایک وارث دوسرے کا حصہ غصب کرلے تو مرحوم بھی گناہگار ہوتا ہے ؟
3806 مناظر
Q.
میرے والد محمد مسلم اپنی جائداد کو اپنی اولاد کے درمیان تقسیم کرنا چاہتے ہیں،
1814 مناظر
Q.
میرے بھائی کا انتقال ہوچکا ہے، ان کی شادی نہیں ہوئی تھی ، میری بھی شادی نہیں ہوئی ہے ۔میرے چھوٹے بھائی کی تین اولادیں ہیں ، ایک لڑکا اور دو لڑکی ، میری دو بہنیں ہیں، بڑی بہن شادی کے بعد سے ہی ہمارے پاس ہیں، اس کا ایک لڑکا ہے، میری چھوٹی بہن کے تین لڑکے اور ایک لڑکی ہے ، میرے بڑے بھائی کا انتقال ہوچکا ہے، ان کے نام پر ایک دکان ہے، اس کی تقسیم کیسے کریں اور اس کا کتنا حصہ ہوگا؟ اسی طرح انہوں نے جو رقم اور گہنے چھوڑے اس پہ کس کا کتنا بنتاہے شریعت کے اعتبار سے ؟
2037 مناظر
First
Previous
40
41
42
43
44
Next
Last