دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1398
معاملات >> وراثت ووصیت
Q.
وارث کے لیے وصیت نافذ ہوگی یا نہیں؟
3368 مناظر
Q.
جائیداد دے كر مالک و قابض نہیں بنایا گیا حكم ہے؟
2326 مناظر
Q.
خالہ کے دو بھائی اور دو بہن ابھی زندہ ہیں، ان کا کیا حصہ ہوگا؟
2436 مناظر
Q.
آپ دونوں بہنوں کے لیے اپنے معذور بھائی کی جائداد تقسیم کر کے لینا شرعا جائز نہیں ہے، خواہ آپ دونوں بہنیں بھائی کی ذمہ داری لے لیں
1850 مناظر
Q.
کسی وراث نے گھر کی تعمیر میں پیسے لگائے تو کیا اس کا حصہ کچھ بڑھ جائے گا؟
2840 مناظر
Q.
اگر لڑکوں کو اپنی میراث میں سے کچھ نہ دے تو كیا حكم ہے؟
1792 مناظر
Q.
وصیت زبانی کافی ہے یا لکھنا بہترہے؟
4303 مناظر
Q.
شرعاً اس لفظی ہبہ کا کیا حکم ہو گا؟
4017 مناظر
Q.
عورت کی جائداد میں کا حصہ اس کے بچوں میں کس تناسب دیا جائے گا؟؟مثلاً اگر عورت کی کل جائداد 100000 ایک لاکھ روپئے ہے تو ایک بیٹے اور ایک بیٹی کے درمیان کس تناسب سے بانٹا جائے گا؟
1585 مناظر
Q.
وصیت اور وراثت سے متعلق
1446 مناظر
Q.
ایک زمین چار بھائیوں میں چار ٹکرے کرکے قرعہ اندازی سے تقسیم کردی گئی ، بعدہ ایک بھائی کا حصہ پیمائش میں کم نکلا تو کیا یہ تقسیم درست ہے؟
3267 مناظر
Q.
کوئی سنی حنفی شخص اپنی جائداد اپنی اولاد میں کیسے کرے گا؟
1370 مناظر
Q.
ناتی (عین الہدیٰ) کا حصہ نقشے کے اعتبار سے کچھ کم ہورہاہے تو کیاناتی (عین الہدیٰ) اپنے حصہ کی کمی کو بنونِ محمد اسماعیل مرحوم کے مقبوضہ حصہ مہوبہ سے لے کر پوراکریں گے ؟
2115 مناظر
Q.
تقسیم ۘوراثت
1356 مناظر
Q.
ایک شخص جس کے والدین زندہ نہ ہوں اور اوالاد لے پالک ہو، اس کے علاوہ ایک بیوی ، ایک بھائی اور چار بہنیں ہوں، مرحوم شخص کے انتقال کے بعد اس کی چار بہنوں میں سے ایک کا انتقال ہوجائے جس کے بچے اور شوہر زندہ ہوں تو کیا مرحوم شخص کی جائداد میں اس کی مرحومہ بہن کے بچوں کا کوئی حصہ ہوگا؟ مرحوم کا جو بھائی ہے اس کا کیا حصہ ہوگا اور اس بھائی کی اولاد لڑکا یا لڑکی کا کوئی الگ سے حصہ ہوگا؟ مرحوم کی جو بہنیں ہیں ان کا کیا حصہ ہوگا اور ان کی اگر اولاد ہیں لڑکا یا لڑکی ان کا بھی کوئی الگ سے حصہ ہوگا؟ مرحوم کی بیوی کا کیا حصہ ہوگا؟ لے پالک اولاد کا کیا حصہ ہوگا؟
2296 مناظر
Q.
دریافت طلب امر یہ ہے کہ ایک شخص نے اپنی صحت کی حالت میں بیٹی کو اپنا ذاتی فلیٹ ہدیہ کیا ، بیٹی غیر ملکی مقیم ہے ، ہدیہ کے وقت فلیٹ میں کوئی مقیم نہیں تھا اس پر گواہ اور سوسائٹی کو فلیٹ بیٹی کے نام پر ٹرانسفر کرنے کی عرضی بھی موجود ہے
1631 مناظر
Q.
کیا کوئی اپنی زندگی میں اپنی پوری جائداد ہبہ کرسکتاہے؟
9918 مناظر
Q.
باپ نے وراثت میں ایک لاکھ روپئے چھوڑے ،ایک بیٹا ، تین بیٹیاں اور ایک بیوی کے درمیان میں اس مال سے فی زماننا کتنی رقم دی جائے گی ؟
3416 مناظر
Q.
یہاں گاؤں میں ایک گولڈ کمپنی ہے، جہاں پہ ملازمت کرنے والوں کی معقول تنخواہ ہے، اگر کمپنی میں کام کرنے والے شخص کا انتقال ہوجائے تو اس کی ڈیوٹی اس کے بیٹوں میں سے کسی ایک کو دی جاتی ہے ، مگر گاؤں کا رواج ہے کہ جس بیٹے کو نوکری دی جاتی ہے اس بیٹے کو باپ کی جائداد میں سے بھی حصہ نہیں دیا جاتاہے، دلیل میں کہتے ہیں کہ باپ کی نوکری بھی تو ایک وراثت ہی تو تھی جو کہ بیٹے کو گئی۔
1744 مناظر
Q.
اگر کوئی اپنے بیٹے کو بوجہ نافرمانی جائداد سے عاق کردے تو کیا اس کے بیٹے کا اس کی جائداد میں اس کے مرجانے کے بعد حصہ ہوگا؟
3544 مناظر
First
Previous
38
39
40
41
42
Next
Last