دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 3145
متفرقات >> حلال و حرام
Q.
ڈالر ریال وغیرہ ایكسچنیج كركے كمانا كیسا ہے؟
2225 مناظر
Q.
اگر کسی شخص کی آمدنی میں کراہیت ہو یا مکمل حرام ہو تو ایسے رقوم سے حاصل کیا ہوا علم یا ٹیکنالوجی جسے سیکھا ہو اس کے لیے کیا حکم ہے؟
2052 مناظر
Q.
کیا غیر محرم عورت کی آواز میں قرآن کی تلاوت یانعت سننا جائز ہے؟
4750 مناظر
Q.
میں پروپرٹی ڈیلینگ کا کام کرتاہوں اس میں پارٹی کو جو کہ پروپرٹی بیچتی ہے کہ پاس کسٹمر جو کہ پروپرٹی کو خریدتاہے دونوں سے میں دو فیصد کمیشن لیتا ہوں جس کو میں دونوں پارٹی سے پہلے طے کرلیتاہوں، میں اس کام میں کچھ انویسٹ نہیں کرتاہوں اس طرح سے میں جو کمائی کرتاہوں کیا وہ شرطیں جائز ہیں ، براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں اس کی وضاحت فرمائیں۔
1526 مناظر
Q.
میں دکان پر ملازمت کرتاہوں ،میرا کام کمپیوٹر آپریٹنگ کا ہے ، کیا میں کمپیوٹر پر یا پھر انٹرنیٹ پر اپنا ذاتی کام کرسکتاہوں؟ مثلاًبیانات ڈاؤن لوڈنگ یا پھر دارالافتاء کا اکاؤنٹ چلا سکتاہوں کیا؟
1573 مناظر
Q.
کوئی بھی موسیقی اور کسی بھی قسم کے گانے اسلام میں کس حدتک گناہ ہے اور کوئی گنجائش ہے اسلام میں ؟اور اگر گناہ ہے تو کتنا گناہ ہے حدیث کے مطابق؟ وضاحت فرمائیں۔
3491 مناظر
Q.
کمپیوٹر پر کمائی؟
2793 مناظر
Q.
میرے بڑے بھائی بینک میں اچھی پوسٹ پہ کام کرتے ہیں ، میں ان کے گھر کا کھانا نہیں کھاتی تھی ، لیکن اب بات بری ہوجاتی ہے ، ان کا ایک بیٹا بھی کسی کمپنی میں حلال کام کرتاہے اور ان کے گھر دو گھر کے اور دو دکان کا کرایہ بھی آتاہے ، کیا میں تھوڑا بہت کھاسکتی ہوں ، میرے بھائی اب ریٹائر بھی ہونے والے ہیں؟
1814 مناظر
Q.
موبائل کمپنیاں جو کہ پیشگی بیلنس دیتی ہیں اور پھر زائد پیسے کاٹ لیتی ہیں کیا یہ سود ہے؟
1928 مناظر
Q.
ٹی وی چینل میں كام كرنا؟
1981 مناظر
Q.
مجبوری میں تصویر بنوانا
2439 مناظر
Q.
کیا میں اپنے سینئر اساتذہ اور شعبہ کے ہیڈ سے دیوالی اور کرسمس کا تحفہ قبول کرسکتا ہوں؟
1515 مناظر
Q.
بغیر میری طلب کے میڈیکل کمپنی کا نمائندہ مجھ کو قلم، کتاب وغیرہ کی شکل میں تحفہ دیتا ہے۔
1585 مناظر
Q.
چوری كی چیز خریدنا كیسا ہے؟
2806 مناظر
Q.
حضرت میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا چائے اسلام میں حرام ہے یا حلال ہے؟
4652 مناظر
Q.
میرا سوال انڈیا میں نوکری کرنے کے تعلق سے ہے(۱)انڈیا کے بینکوں میں بطور کلرک کے یا کیشئر کے نوکری کرنا کیسا ہے؟
3678 مناظر
Q.
میں پرنٹنگ کا کام کرتا ہوں اور آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ پرنٹنگ کے کام میں لوگ شادی کارڈ پرنٹ کرواتے ہیں اور شادی کارڈ میں رسومات کی دعوت بھی دیتے ہیں اور اسی طرح شیعہ لوگ اپنے اشتہار اور بریلوی (بدعتی)لوگ اپنی بدعت کے کام (محفل میلاد وغیرہ) کا اشتہار بنواتے ہیں ۔تو میرا سوال یہ ہے کہ کیا میرا کام ناجائز تو نہیں؟ مطلب میری آمدنی حرام تو نہیں؟
2202 مناظر
Q.
اجرت على الافتاء
5680 مناظر
Q.
ایک حدیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم کو قرض لینے سے منع کیا ہے جب تک کہ ہم پہلے والا نہ ادا کردیں لیکن کمپنیاں بہت زیادہ قرض لیتی ہیں۔ تو ہم کو کیا کرنا چاہیے کیا اس طرح کی کمپنی جوائن کریں یا نہ کریں؟
6194 مناظر
Q.
بینك كی ملازمت
1289 مناظر
First
Previous
93
94
95
96
97
Next
Last