دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 3145
متفرقات >> حلال و حرام
Q.
کیا موبائل پر تصویر کھینچوانا جائز ہے؟ اور موبائل اورکمپیوٹر میں تصویر اورویڈیو رکھنا جائز ہے؟
3039 مناظر
Q.
ہماری ایک اردو کتابیں اور انٹرنیشنل ناول بیچنے کی دکان ہے، جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہر ناول میں رمانس ہوتاہے، میں جاننا چاہتاہوں کہ کیا ناول بیچنا جائز ہے یا نہیں؟براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں یا پہلے کے علماء کی تحریر کی روشنی میں جواب دیں۔
2353 مناظر
Q.
شارجہ میں میری ٹائر کی دکان ہے، میرا ایک گاہک کسی کو بھیجتاہے اورمجھے کہتا ہے کہ ۸۰۰ درہم کا بل بنادو اور اتنے میں اسے ٹائر بیچ دو جب کہ ٹائر کی قیمت ۷۰۰ درہم ہے ، میں ایسا ہی کرتاہوں ، بعد میں وہ گاہک آتاہے اور ۱۰۰ درہم مجھ سے لیتاہے جو اس گاہک پر اضافی چارج لگا تاہوں(اس گاہک کو یہ معلوم نہیں ہے کہ میں اس پر اضافی چارج لگا تاہوں)۔ سوال یہ ہے کہ کیا شریعت کی روشنی میں یہ کارو بار درست ہے؟براہ کرم، جواب دیں۔
2038 مناظر
Q.
مجھے یہ جاننا ہے کہ موبائل فون میں گانے اور فلموں کی ڈاؤن لوڈنگ کا کام روزگار کے طورپر کرنا کیسا ہے؟ فلم کسی بھی طرح کی ہوسکتی ہے؟اور اس طرح کی دکان کے لیے اپنی دکان کرایہ پر دینا کیسا ہے؟
3841 مناظر
Q.
جرمانہ لینا جائزہے یا نہیں؟
3151 مناظر
Q.
گیس كمپنی میں كام كرنا
1669 مناظر
Q.
بغیر میٹر كے مجسد میں بجلی استعمال كرنا
2647 مناظر
Q.
حکومت کی پالیسی میں تبدیلی کی وجہ سے بزنس میں ایک کروڑ سے زیادہ نقصان ہوگیا ہے، تو کسی کا قرض ادا کرنے کے لیے صحیح طریقہ بتائیں۔
1599 مناظر
Q.
پرندوں /پنجروں کے کاروبار سے متعلق کیا ہدایت ہے؟ کیا یہ جائز ہے ؟ اور ہے تو کون سے پرندے پال سکتے ہیں اور بیچ سکتے ہیں؟
5183 مناظر
Q.
جاندار كی تصویر كھینچنا حرام ہے؟
2667 مناظر
Q.
میرے گاؤں میں لوگوں نے شرط لگادی ہے کہ شادی میں (لڑکا ہو یا لڑکی) گاؤں والے کھانا نہیں لیں گے بلکہ اس کے بدلے میں دس ہزار روپئے مسجد کی تعمیر کے لیے دینے ہوں گے، یہ شرط شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ مفصل جواب دیں۔
2015 مناظر
Q.
بیشتر کتاب ما عکس ماہی دادن وبندہ در حال نوشت کتابے ہستم کہ دار ای عکس است ؟؟؟ آیا کشیدن عکس در داخل کتاب حرام است یا خیر
2020 مناظر
Q.
گوگل ایک انٹرنیٹ کمپنی ہے، اس میں یوٹیوب نام سے ایک ویب سائٹ ہے، گوگل کمپنی سے ایک اکاؤنٹ بنانا ہوتاہے جب گوگل اکاؤنٹ کی اجازت دیدیتاہے تو یوٹیوب پر آڈیو/ویڈیو پر مشتمل نعت ، اسلامی بیانات اور دستاویزی ویڈیو اپلوڈ (ڈالنا) کرنا ہوتاہے جس پر گوگل اشتہار لگاتاہے اور گوگل اس اشتہار کا پیسہ لیتاہے اور پھر اس میں سے اکاؤنٹ کے مالک کو بھی پیسے دیتا ہے۔
3132 مناظر
Q.
کرسچین لوگ کا تہوار ہونے والا ہے، لوگ ہم لوگ کو اس دن دوکان سے کچھ مٹھائی لاکر کھلاتے ہیں کیا یہ کھانا ٹھیک ہے؟
2777 مناظر
Q.
دوا جس میں الکوحل کی مقدار ہو، اس کے استعمال کرنے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ جیسے ہومیوپیتھک ، کف سیرپ، وغیرہ وغیرہ ؟
3862 مناظر
Q.
حقہ پینا كیسا ہے؟
7518 مناظر
Q.
انسانی اجزاء سے دوا بنانا
2159 مناظر
Q.
کیا سیگریٹ پینا حرام ہے یا حلال؟ اور کیا تمبا کو کا بزنس کرنا جائز ہے یا نہیں؟
3300 مناظر
Q.
جاندار كی تصویر كشی كیا ہے؟
1148 مناظر
Q.
میری ریچارج کی دوکان ہے اس میں سبھی موبائل کا ریچارج ہوتا ہے اس میں ڈش ٹی وی کا بھی ریچارج ہوتا ہے امجھے ڈش ٹی وی کے بارے میں بتایئے کہ اس کا ریچارج کرنا جائز ہے یا نہیں؟
3005 مناظر
First
Previous
88
89
90
91
92
Next
Last