دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 3145
متفرقات >> حلال و حرام
Q.
دولوگوں کے بیچ بزنس کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟میرے رابطہ میں ایک ٹھیکدار ہے جو سرکاری ٹھیکے لیتاہے، وہ جانتاہے کہ میرا رسوخ سرکاری محکمہ میں ہے۔ اس ٹھیکدار کا کہنا ہے کہ اگر تم کوئی کام کروادو تو اس کام کا تمہیں دو فیصد محنتانہ دوں گا۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا یہ جائز ہے کہ میں اس کا کام کروادوں؟ اور بدلہ میں محنتانہ دو فیصد لوں؟
1786 مناظر
Q.
میں جاننا چاہتاہوں کہ کیا چاندی کے دانت یا مسوڑھے لگوانا حلال ہے یا حرام ہے؟
2022 مناظر
Q.
ایک لڑکی کی کڈنی فیل ہوگئی ہے ، اس والدین اور بھائی بہن اپنی ایک کڈنی دینا چاہتے ہیں ، اس بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟
2226 مناظر
Q.
جناب مفتی صاحب فضایل اعمال کے باب درود شریف کے فضایل کی کتاب کیں چند ایسی احادیث پڑھیں جس سے مجلس مین اللہ کے ذکر اور درود شریف نہ پڑھنا گناہ لگ رھا ھے ? اس لیے آپ سے کچھ سوالات کرنا چاھتا ھوں (1)کیا اگر کسی مجلس میں اللہ کا ذکر اور درود شریف نہ پڑھا جائے تو گناہ ھوتا ھے اور کیا انکا نہ پڑھنا حرام ھے، مکروہ تحریمی ھے، مکروہ تنزیھی ھے کیا ھے? مجھے تو اللہ کا ذکر اور درود شریف بھت اچھا لگتا ھے لیکن خواہ مخواہ بغیر صحیح علم کے اپنی طرف سے کسی جیز کو فرض بنا نا اچھا نھیں لگتا ، ھان اگر واقعی فرض ،واجب ھو تو ،وہ تو بالکل قبول ھے?(2) ان کا جو بھی حکم ھو، ایک سوال یہ بھی ھے کے یھان مجلس سے کیا مراد ھے، اگر اس سے مراد محض کسی سے ملاقات ھو تو وہ تو بعض لوگوں کو بھت زیادہ ھوتا ھے، مثلاً کسی سے راستے مین سلام کیا اور اپنے کام پر پھر لگ گئے ، ایسی مختصر اور بھت زیادہ ھونے والے ملاقاتوں کے بارے مین کیا حکم ھے? (3) ایک مسلہ یہ بھی پیش آیا کہ زاداسعید سے شیخ صاحب نے نقل کیا ھے غالباً درالمختار کا حوالہ دیا ھے کہ درود شریف پڑھنے کے وقت اعضاء بدن کو حرکت دینا اور بلند آواز سے پڑھناجھل ھے اور اس کو ترک کرنا چا ھیے۔ یھان بلند آواز سے کیا مراد ھے اور اعضاء بدن کو حرکت نہ دینے سے کیا مراد ھے? ویسے مین قرآن شریف پڑھنے کے وقت، ذکر دورود وغیرہ پڑھنے کے وقت بدن کو حرکت دیتا ھوں جیسا بھت سے لوگوں کا معمول ھے ? دوسرے جگوں سے مجھے یہ بھی پتہ چلا ھے کو یھود اپنے آپ کو اپنی کتابین پڑھنے کے وقت حرکت دیتے ھیں اس لیے ھم کو حرکت نھین دینا چا ھیے، اس کے بارے مین آپ کی کیا رائے ھے، کیا واقعی اگر وہ ایسا کرتے ھوں تو ھم کو چھوڑ دینا چاھیے?
3418 مناظر
Q.
میرا کاروبار پلاسٹک کے کھلونے اور پلاسٹک کی دیگر اشیاء بنانے کا ہے اور کھلونے میں ہم لوگ گڑیا اور خرگوش بھی بناتے ہیں دوسرے کھلونے کی طرح ۔ براہ کرم، بتائیں کہ یہ ہمارے لیے جائز ہے یا نہیں؟
3651 مناظر
Q.
کیا غیر مسلم کے (اپنے سے بڑے) کے پاؤں (بطور احترام) چھو سکتے ہیں؟ اگر چھو سکتے ہیں تو کتنا؟
1814 مناظر
Q.
(۱)طوطا کا گھر میں رکھنا کیسا ہے؟ (۲)اسلام میں کتنی داڑھی رکھنا سنت ہے؟ حوالہ کے ساتھ جوا ب بھیجیں۔ او راس کے نہ رکھنے سے کیا گناہ ملے گا اس کو بھی بیان کردیں۔
3540 مناظر
Q.
جناب اگر کوئی شخص بلاوجہ کسی مسلمان کو بار بار غیرمسلم کہے تو اس شخص کے متعلق کیا حکم ہے، کیا وہ خود کافر ہوجائے گا۔
5784 مناظر
Q.
(۱) کیا برادری کی بنیاد پر مسلمانوں میں امتیاز کرنا جائز ہے؟اگر نہیں تو جو شخص ایساکرے جواس کے بارے میں شریعت میں کیا حکم ہوگا؟(۲) غیر مقلد کے بارے میں تفصیل بتائیں۔
1930 مناظر
Q.
کیا عورت اپنے بال جو کنگھی کرنے کے بعد نکلتے ہیں ، بیچ کر کسی غریب کی مدد کرسکتی ہے؟
7773 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ جو لوگ ویڈیو گیم (کھیل) کی دکان کھولتے ہیں تو کیا اس سے ہونے والی کمائی ان کے لیے جائز ہوگی یا ناجائز؟
3210 مناظر
Q.
میں پانچ سال کے لیے ورک پرمٹ پر کوریا آیا ہوں۔ پانچ سال کے بعد (ورک پرمٹ کے ختم ہونے کے بعد) میں اپنے ملک واپس نہیں گیا۔ اور اب کوریا میں میرا قیام غیر قانونی ہے اور میں اب بھی پیسہ کما رہا ہوں۔ کیا یہ پیسہ (جو کہ غیر قانونی قیام کے دوران کمایا گیاہے ) حرام ہے یا حلال ہے؟ اسلامی تعلیم کے مطابق میرے غیر قانونی قیام کا کیا حکم ہے؟ اسلامی تعلیم کے مطابق کاغذی شادی کا کیا حکم ہے؟
1942 مناظر
Q.
شطرنج کھیلنا کیساہے اگر جوا لگاکرنہ کھیلاجائے؟ اور اسلام صرف شطرنج کو ہی ناپسند کرتاہے یا باقی کھیلوں کو بھی؟
2201 مناظر
Q.
ہم ٹرانسپورٹ کا کام کرتے ہیں تو تمباکو اور سگریٹ کا کام کرسکتے ہیں یا نہیں؟یعنی ٹرانسپورٹ میں اس مال کی بکنگ کرسکتے ہیں یا نہیں؟
2020 مناظر
Q.
جس اسپیکر میں سے گانے اور موزک و دیگر خرافات سنے جاتے ہوں اس میں ہم قرآن پاک کو سن سکتے ہیں ؟ برا ہ کرم، جواب دیں۔
2252 مناظر
Q.
مریض چاہے از خود اسپتال یا مرض شناس سینٹر میں پہنچے یا کسی ڈاکٹر کے ذریعہ سے پہنچے فیس ایک ہی طرح کی ہوتی ہے، لیکن اگر کسی ڈاکٹر نے اسے ریفر کیا ہو تو اسپتال یا مرض شناس سینٹر کی طرف سے اس ڈاکٹر کو فیس کی رقم کا فیصد ملتا ہے، سوال یہ ہے کہ کیا اس ڈاکٹر کے لیے اس رقم کا لینا جائزہے ؟
1540 مناظر
Q.
کیا پرائز بونڈ کی انعامی رقم کا استعمال جائز ہے؟ میرا انعام نکلا ہے۔ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
2955 مناظر
Q.
آج کل عورتیں کاسمیٹک جیس فیئر اینڈ لولی، پونڈس، بوٹی، ویسلین لوشن وغیرہ استعمال کرتی ہیں جب کہ اس طرح کے کوزمیٹک کو بنانے کے لیے الکوحل کا بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔کیا ہم ایسے کوزمیٹک کا استعمال کرسکتے ہیں جس کے اجزاء میں میں الکوحل بھی ہو؟ براہ کرم، جواب دیں۔
2797 مناظر
Q.
انعامی بونڈ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟کیا انعامی بونڈ حاصل کردہ انعام سے کوئی کاروبار کیاجاسکتا ہے؟اور حاصل کردہ رقم جوکہ انعام کے برابر ہوکسی ایسے مصرف میں خرچ کیا جائے جہاں اس کا خرچ درست ہو تو جائز ہے؟
2670 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں حامیان اسلام علمائےکرام ان مسائل کے بارے میں کہ ۱۔ Live telecastکا کیا حکم ہے۔ اس میں تو تصویرتابع نہیں ہوتی۔ناجائز تو محفوظ کی جانے ولی تصویر ہے اسی طرح web cam میں بھی ۔ہاں اگر محفوظ کیا جائے تو پھر تو حرام ہے۔ ۲۔آپ کا اور مفتی تقی عثمانی صاحب کا سی ڈی اور کمپیوٹر والی محفوظ تصویروں کا کیا اختلاف ہے۔ ۳۔موبائل میں قرآن پڑھنا ہو تو بے وضو پڑھ سکتے ہیں۔؟ ۴۔ موبائل میں قرآن رکھنے سے بے ادبی کیسے ہوتی ہے۔؟
3238 مناظر
First
Previous
118
119
120
121
122
Next
Last