دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 3145
متفرقات >> حلال و حرام
Q.
کیا غسل کرنے کے لیے پانی گرم کرنے کی غر ض سے سولر واٹر ہیٹر(شمسی پانی ہیٹر)کا استعمال کرنا جائز ہے؟کچھ برادران اسلام نے مجھے کہا ہے کہ شریعت میں یہ ممنوع ہے۔ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
2287 مناظر
Q.
ہماری تنظیم میں ہر ماہ ایک مرتبہ مختلف تاریخوں میں تمام ملازمین کو فری کھانا کھلایا جاتاہے اور نوٹس لگادی جاتی ہے کہ فلاں تاریخ کو کمپنی کی طرف سے تمام ملازمین کوفری کھاناکھلایا جائے گا۔ لوگ کہتے ہیں کہ اس میں ”گیارہویں شریف “ کی نیت ہوتی ہے، مگر آفسکی طرف سے اس کی کوئی وضاحت نہیں ہوتی ہے نیز اسلامی مہینہ کی گیارہویں تاریخ کو بھی یہ پروگرام نہیں ہوتاہے۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا یہ کھانا کھانا درست ہے یا نہیں؟
1300 مناظر
Q.
آفس میں کام کرنے کے دوران ہم کبھی کبھار اپنے ذاتی کام کے لئے کمپیوٹر ، پرنٹر اور کاغذ استعمال کرتے ہیں جیسے درخواست لکھنا یا اپنی پڑھائی کے لئے مضمون پرنٹ کرنا، کیا اس طرح کا ساما ن استعما ل کرنا جائز ہے؟ اگر نہیں تو پھر ہم کیا کریں؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
2071 مناظر
Q.
میں ایک امریکی کمپنی میں کام کرتاہوں جہاں کار کے لیے سود فری لون دیتے ہیں بینک مضاربہ کے ذریعہ۔ اس میں ملازم کو صرف وہی رقم دینی ہوتی ہے قسطوں میں جو لون کی صحیح رقم ہوتی ہے اور سودی رقم خود کمپنی بینک کو دیتی ہے۔ تمام معاہدے ملازمین اور مضاربہ (لیزنگ کمپنی ) کے درمیان دستخط ہوتے ہیں۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا ایسی صورت میں کار لون لینا جائز ہے؟
1999 مناظر
Q.
5 هذه الآلات من آلات اللهو أم لا و هل يجوز كسر هذه الآلات بالنظر الى أنها من آلات اللهو ؟
1332 مناظر
Q.
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں تعلیمی اداروں میں پاسپورٹ سائز کا فوٹو امتحانات کے فارم میں چسپاں کرناپڑتاہے۔ یہ بھی آپ مجھ سے زیادہ بہتر جانتے ہیں کہ تصاویر حرام ہے سوائے کچھ مخصوص حالات کے ، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ مزید تعلیم کے لیے کوئی( لڑکی / لڑکا) فارم بھرنا چاہئے تو کیا یہ بھی ان مخصوص حالات میں شامل ہوگایہ نہیں؟ براہ کرم، اس پر مختصر فتوی دیں۔ مہربانی ہوگی۔
1767 مناظر
Q.
اگر اسکول میں کسی نئے استاذ کا تقرر ہوتاہے تومینجنگ کمیٹی اس استاذ پر بڑی رقم دینے کے لیے دباؤ ڈالتی ہے، کمیٹی اس رقم کو پارٹ ٹائم استاذوں کی تنخواہوں میں خرچ کرتی ہے۔ جب کہ نئے استاذ بہت تکلیف سے یہ رقم دیتے ہیں۔ اگر یہ استاذ پیسے نہ دیں تو کمیٹی مین آفس کو غلط اطلاع بھی دے سکتی ہے، اور استاذ کی منتقلی ہوسکتی ہے۔ کیااس بارے میں روز قیامت کمیٹی سے مواخذہ ہوگا؟نیز یہ رقم لینا جائز ہے یا نہیں؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
1688 مناظر
Q.
کیا کسی ایسی گڑیا سے بچے کھیل سکتے ہیں جس گڑیا کی آنکھ ، کان ، ناک وغیرہ ہو؟اگر ناک ، کان وغیرہ اعضاء نہ ہوں توکیا بچے اس سے کھیل سکتے ہیں؟ اور اس کو گھر میں رکھ سکتے ہیں؟حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس جو گڑیا تھی، براہ کرم، اس کی تفصیل بتائیں۔ حدیث حوالہ کے ساتھ لکھیں ، نوازش ہوگی۔
10560 مناظر
Q.
2اگست 2008/کو میرا بیٹا پیدا ہوا تھا۔ اس کی تاریخ پیدائش دو سال سے کم لکھی گئی ہے، کیا یہ میرے لیے ایسا کرنا جائز ہے؟
2499 مناظر
Q.
کسی کا ستر دیکھنا جائز نہیں ہے تو کیا کسی مرد کے دوسرے مرد کے گھٹنو ں پر یا ران پر ہاتھ رکھنا ناجائز ہے؟اگر ناجائزہے تو ہم گاڑی میں ایک ساتھ جوڑ کر بیٹھتے ہیں ، کیا یہ جائز ہے؟
4649 مناظر
Q.
کچھ رشتہ دار بجلی چوری کرتے ہیں اور بل ادا نہیں کرتے ہیں، کیا ان کے گھر پانی پینا اور چائے پینا ٹھیک ہے جب کہ وہ چوری کی بجلی سے نکالا گیا ہو زمین سے؟
2692 مناظر
Q.
کیا پکچر کی سوفٹ فارم حرام ہے یا حلال ؟ سوفٹ فارم سے مرادیہ ہے کہ تصویر کاغذ پر نہ ہو بلکہ کسی ڈیجٹل کیمرہ میں ہو یا پھر موبائل میں ہو یا ویڈیو ہو؟آجکل علمائے کرام کی ویڈیوز آتی رہتی ہیں ۔ براہ کرم، اس پر تفصیل سے روشنی ڈالیں۔
2394 مناظر
Q.
آج کے دور میں ٹی وی کے ذریعہ دین حاصل کرنا کیسا ہے جب کہ صرف ایک ہی چینل ٹی وی پر آئے اور دینی پروگرام اہل سنت و الجماعت کے عقائد کے مطابق ہو؟ براہ کرم، اس بارے میں مشورہ دیں۔
1806 مناظر
Q.
کیافرماتے ہیں علمائے کرام اور مفتیان عظام درج ذیل مسئلے کیبارے میں : افغانستان میں تحریک طالبان نے ویب سائٹ پر دو اسٹوڈیو "شہامت جہادی اسٹوڈیو"اور "الامارہ جہادی اسٹوڈیو" کینام سے قائم کیے ہوئے ہیں-اس اسٹوڈیو مییں افغانستان کے جنگی حالات کی ویڈیو اور تصاویر دکہائی جاتی ہیں -مزید یہ کہ ان ویڈیوز میں مجاہدین کو بہی شکل و صورت سمیت اتحادیوں کے خلاف لڑتے ہوئے دکہایا جاتا ہے-ان ویڈیوز کے شائع کرنے کا مقصد طالبان کی زبان ہی میں پیش ہے"حقائق کومنظرعام پرلانا۔ مسلمانوں کی حوصلہ افزائی ہوگی اورمغربی میڈیاسیان کیدکھے ہوئیدلوں کوتسلی ہوگی"۔ایک اور جگہ اس مسئلے میں طالبان کے ترجمان سے ان ویڈیوز کا مقصد پوچھا گیا تو ان کا جواب ملاحظہ ہو" تصویرکی مسئلہ میں اتنی شدت نہیں ہے،بلکہ الیکٹرونکس میڈیامیں مفتی تقی عثمانی سمیت اکثرعلماء اسیتصویرہی نہیں کہتے لیکن یہاں صرف تبلیغانی مقابلیکی بات ہے اورآپ کومعلوم ہیکہ الضرورات تبیح المحذورات البتہ یہ میری ذاتی رائیہے۔ امارت کی پالیسی سازعلماء کرام ہیں،اس کاتعلق انہی سیہے اورانہوں نیضرورت کی خاطرجوازدی ہے،" سوال یہ ہے کے کیا ان ویڈیوز کا کیا حکم ہے؟ اور عوام(غیر مجاہدین) کے لیے دیکھنا جائز ہے؟جزاک اللہ۔۔
3856 مناظر
Q.
بی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام مبارک کے ساتھ (S.A.W.W) یا (PBUH)لکھنا کیساہے ؟
2341 مناظر
Q.
موبائل میں سوفٹ وئیر کے ذریعہ قرآن آتاہے جو پڑھا جاتا ہے ، تما م سورتیں اسکرین پر آتی ہیں، کیا اسے بغیر وضو کے پڑھ سکتے ہیں ؟ کیا اس موبائل کا احترام اٹھا نا ہی ہوگا جتنا قرآن کا ہوتاہے ؟ وہ موبائل بیت الخلاء میں لے جاسکتے ہیں؟ لوگ کہتے ہیں کہ قرآن کتاب سے پڑھنا چاہئے؟
2668 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ اگر آپ حلال گوشت گھر لاتے ہیں مگرآپ کا باورچی غیرمسلم ہے ، تو کیا اگر وہ سالن(پکانا) بناتا ہے تو کیا آپ کا سالن حرام ہوجاتاہے؟
1992 مناظر
Q.
مجھ سے ایک آدمی نے کہا کہ میں مہینے میں بہت تھوڑے پیسے کماتا ہوں اور بڑی مشکل سے گھر چلاتا ہوں اور گھر کا بجلی کا بل بہت آتا ہے، میں پورا نہیں کرپاتا کیا میں بجلی کی تاروں میں کنڈا ڈال سکتا ہوں؟
2663 مناظر
Q.
اگر کسی کے پاس حرام پیسہ ہو (جیسے سود، شراب کی آمدنی وغیرہ) تو کیا یہ جائز ہے وہ اسے کسی مسلم بھائی کو دیدے جو لون پر بھاری سود اداکررہا ہو۔ براہ کرم، اس بارے میں ہماری مدد کریں۔
3761 مناظر
Q.
آئندہ مہینہ میں37/ سال کی ہوجاؤں گی۔ ساڑھے نو سال قبل میری شادی ہوئی تھی ۔ میں پاکستان سے ہوں ، لیکن میں نے ایک بنگالی سے شادی کی ہے ۔ میرا ایک سات سالہ بیٹا ہے۔ اب میں دوسرا بچہ چاہتی ہوں۔ میری خواہش ہے کہ پھر میرا ایک بیٹا ہو اور ہر چیز نارمل ہو۔ ہم نے دوسرے بچہ کی کبھی تمنا نہیں کی تھی ، اس لیے کہ پہلی ولادت میں کافی پریشانی ہوگئی تھی۔ ولادت کے صرف تین دن بعد ہی مجھے بہت ہی لوز موشن ہوگیاتھا ، تقریبا چاربرسوں تک میں اس میں مبتلاء رہی، کسی دوائی سے فائدہ نہیں ہورہا تھا۔ نیز حمل سے قبل میرے شوہر کی ملازمت جاتی رہی اور تقریبا ڈھائی سال تک بے روزگاررہے ، اس کو اسکوزفرینیہ(ذہنی عدم توازن) بیماری ہوگئی تھی ۔ اللہ کا شکر ہے کہ وہ ٹھیک ہوگیا ہے۔ یکے بعد دیگرے ہم پر پریشانیاں آتی رہیں ، جن کی وجہ سے ہم دوسرابچہ نہیں چاہتے تھے۔ جہاں تک ملازمت کی بات ہے تو وہ اب بھی بے روزگارہے۔ میں جاننا چاہوں گی کہ کیاہم دوسرے بچے کے لیے آگے بڑھیں، 2011/میں اس کی امید کرتے ہیں، ان شاء اللہ۔ بہتر حالات، رزق حلال اور بیٹا کے لیے میں کیا دعا پڑھ سکتی ہوں ؟ ۔ آپ نے پہلی ہی ایک بتائی ہے ، اس سے فائدہ ہورہا ہے ، اور جلد ہی ملازمت ملنے کی خبر سنیں گے، ان شاء اللہ۔براہ کرم، مجھے بتائیں کہ میں کیا پڑھوں اور کیا کروں؟
2292 مناظر
First
Previous
114
115
116
117
118
Next
Last