دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 3145
متفرقات >> حلال و حرام
Q.
میں پس وپیش میں ہوں کہ جی پی ایف حلال ہے یا نہیں؟آپ کے فتاوے پڑھ معلوم ہوا کہ یہ رقم مرضی کے بغیر کاٹی جاتی ہے جو حلال تھی۔ حکومت میری نتخواہ سے صرف 1290/ جبراً کاٹتی ہے مگر بلاوسطہ حوصلہ افزائی بھی کرتی ہے ، ورنہ انکم ٹیکس کاٹا جاتاہے، میں نارمل انداز میں 5000/ کاٹتاہوں۔ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
1443 مناظر
Q.
انٹر نیٹ کے ذریعہ خواتین عام طورپر مردوں سے چیٹ (بات) کرتی ہیں، کیا اس صدی میں اس کی اجازت ہے؟براہ کرم، حوالے کے ساتھ جواب دیں۔
1661 مناظر
Q.
رشتہ دار اور اقارب کی طرف سے کھانے کی دعوت ملتی ہے، لیکن معلوم نہیں ان کی روزی کمائی حلال ہے یا حرام؟ اب ان کی دعوت میں شریک ہوکر کھانا کھانا جائز ہوگا یا نہیں؟
2623 مناظر
Q.
میرے کمپیوٹر میں کافی ساری تصویریں جمع ہیں جو میں نے اپنے موبائل فون سے کھینچی ہیں کیا ان کا رکھنا اور دیکھنا جائز ہے؟
2491 مناظر
Q.
ڈی وی کی متعین فارم پر کرکے ڈی وی کی ویب سائٹ میں بھیجنا
1322 مناظر
Q.
كڈنی ہبہ كرنا كیسا ہے؟
1555 مناظر
Q.
کیا عورت سیلس مینی کا کام کرسکتی ہے؟
1992 مناظر
Q.
میں بہت سارے لوگوں کو ایس ایم ایس کے ذریعہ منتخب احادیث کتاب سے احادیث بھیجا کرتاہوں، کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
2453 مناظر
Q.
کیا پرائز بونڈ حلال ہے؟کیا ہم اس پر پرائز لے سکتے ہیں جب کہ حکومت نے قرعہ اندازی کے ذریعہ اعلان کردیا ہو؟
2691 مناظر
Q.
زید نے گواہ بنا کر بکر کو 9/ سال پہلے غیر مسلم کے پاس قرض دلایاتھا، لیکن بکر نے قرض ادا کرسے انکار کردیاہے ، کیا زید اس قرض کو بینک سے جو سود آتاہے ، ادا کرسکتاہے؟
1608 مناظر
Q.
میں نے کمپنی سے بہت سے سامان چرائے ہیں، سوال یہ ہے کہ میں یہ کیسے واپس کروں؟ میں بوس کو بتا نانہیں چاہتاہوں۔ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
1723 مناظر
Q.
حکومت پروویڈنٹ فنڈ کے نام سے جو رقم ملازمین کی تنخواہوں سے کاٹتی ہے اور ریٹائر ہونے پر اضافہ کرکے دیتی ہے اس رقم کی حیثیت انعام اور عطیہ کی ہے، اس پر سود کی تعریف صادق نہیں آتی اس لیے اس رقم کا استعمال جائز ہے۔
2162 مناظر
Q.
انٹر نیٹ بزنس (سائبر کیفے ) شروع کرنا چاہتاہوں۔ میں جاننا چاہوں گا کہ کیا اسلام میں یہ جائز یا نہیں؟
1513 مناظر
Q.
اجینوموٹو جو چینی کھانے میں استعمال ہوتاہے حرام ہے یا حلال؟
4338 مناظر
Q.
قوالی جائز ہے؟اور اس کی تاریخ کیا ہے؟
2237 مناظر
Q.
کیا میں پندرہ درہم کا کھانا لے کر 35/ کا بل جمع کرسکتاہوں؟کیوں کہ ایک انجینئر کو میری قوم اتنا دیتی ہے؟
1644 مناظر
Q.
تمام لیب والے اس طرح سے ہم لوگوں کو کچھ کمیشن ہمیشہ دیتے ہیں ، کیا اس کمیشن کو ہم استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں؟
1920 مناظر
Q.
مرد کا مادہ منویہ لے کر اسے عورت کے رحم میں ڈالنا
4487 مناظر
Q.
مال حرام سے تیار اشیاء کو حلال پیسوں سے خرید سکتے ہیں؟
2568 مناظر
Q.
ہم پچپن سے یہ سنتے آئے ہیں کہ غصہ حرام ہے۔ کیا یہ قرآن یا کسی حدیث سے ثابت ہے؟ کیوں کہ غصہ تو انسان کو کوئی غیر شرعی کام ہوتے دیکھ کر بھی آجاتا ہے تو ہم کیسے کہہ سکتے ہیں کہ غصہ حرام ہے؟
9007 مناظر
First
Previous
110
111
112
113
114
Next
Last