دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 3145
متفرقات >> حلال و حرام
Q.
مسئلہ یہ ہے کہ میں ایک کمپنی میں آن لائن ڈاٹا انٹری کرتاہوں گھر بیٹھے اور اس کمپنی کے مالک نے کہا ہے کہ جتنے آدمی تم اس کمپنی میں لاؤگے تو تم کوہر گاہک پر 500/ روپئے ملیں گے تو کیا یہ پیسے میرے لیے لینا جائزہوگا یا نہیں؟
2522 مناظر
Q.
میری اہلیہ اپنے ساتھ جہیز میں ٹیلی وژن لائی تھی جس کو اس نے شروع میں استعمال بھی کیا لیکن اب بحمد للہ اس کی سوچ بدل گئی اور تقریباً ڈیڑھ سال قبل اس نے اس کو دیکھنے سے توبہ کرلی اورٹیلی وژن گھر میں پڑا ہوا ہے اس کے بارے میں ایک مفتی صاحب سے پوچھا کہ اس کا کیا کیا جائے انہوں نے فرمایا کہ یہ اسی دوکاندار کو واپس کردو جس سے خریداہے لیکن معلومات پر پتہ چلا کہ وہ دوکاندار پرانی چیزیں نہیں خریدتا اس کی لئے کوئی صورت بتادیں کہ اسکا کیا کیا جائے اگر اس کو کسی دوسرے کے ہاتھ بیچ دیا تو اس سے ملنے والے پیسے کیسے ہیں؟
1687 مناظر
Q.
ہمارا کام پلمبری کا ہے جس میں گیس، پانی اور دیگر پائپ فٹنگ کرنا ہوتا ہے، اس کام میں مسنون طریقہ بتائیں اور اگر ہم گاہک کو کام سے زیادہ پیسوں پر راضی کرلیں تو ایسا کرنے سے مزدوری حلال ہوگی یا حرام؟
1970 مناظر
Q.
مفتی صاحب کا انگلینڈ میں مسلمانوں کے لیے بینک سے سود لینا جائز ہے اور حدیث لا ربوا بین المسلم والحربی سے وہاں غیر مسلم سے سودی معاملہ بالخصوص بصورتِ مجبوری سود لینا کیا جائز ہے؟
3435 مناظر
Q.
دس فی صد پر ٹھیكہ
1764 مناظر
Q.
کیا چوری کا سامان خریدنا جائز ہے؟
14139 مناظر
Q.
الکوحل ملاہوا پرفیوم یا ڈیورینڈ استعمال کیا جاسکتاہے؟
1451 مناظر
Q.
حضرت ! پچھلے دنوں اخبارات میں دارالعلوم کا ایک فتوی شائع ہوا تھا جس میں تھا کہ تین ماہ اوراس سے کم حمل کو گرایا جاسکتاہے؟ کیا یہ صحیح ہے؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
1969 مناظر
Q.
اسلام میں مشت زنی کا کیا حکم ہے؟اس کی سزا کیا ہے؟اور اس سے نجات پانے کاطریقہ کیا ہے؟ براہ کرم، جواب دیں۔
5769 مناظر
Q.
اگر کوئی مسلم مرد ایک غیر مسلم عورت کے جسم کے کسی حصہ کو ہاتھ لگائے یااس سے کھیلے تو کیا یہ زنا میں شمار کیا جائے گا؟ زنا کی تعریف کیا ہے؟ غیر محرم کی تعریف کیا ہے؟
6277 مناظر
Q.
میں یہ جانتی ہوں کہ اسلام میں تصویر حرام ہے، لیکن میں نے سنا ہے کہ بعض علما حضرات کا کہنا ہے کہ موبائل فون سے تصویر کھینچنا جائز ہے ، کیا یہ بات درست ہے؟ہاں تو کیوں؟کیا موبائل سے ویڈیو بنانا جائزہے؟ میں نے بڑے بڑے علماء جیسے مولانا تقی عثمانی وغیرہ کے بیان کی ویڈیو یوٹیوب پہ دیکھی ہے، کیا یہ سب صحیح ہے؟ابھی کچھ دنوں پہلے مولانا طارق جمیل صاحب کا بیان بھی ٹی وی پہ نشر آیاتھا، کیا اس طرح ٹی وی پہ آنا درست ہے؟میں شدیدالجھن میں مبتلاء ہوں۔ براہ کرم، میرے سوال کا تفصیلاً تسلی بخش جواب دیں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے، آمین۔
3564 مناظر
Q.
دبئی میں مرغی یا کباب یا بکری کا گوشت جو آتا ہے سب میں عربی زبان میں حلال لکھا ہوا ہے اور یہ سب برازیل ڈنمارک سے آتا ہے اور مفتی صاحب ہم کو یہ میعلوم نہیں ہے کہ یہ حلال ہے یا حرام؟
2928 مناظر
Q.
موبائل فون میں جنگلات اور حیوانات کا ویڈیو دیکھنا صحیح ہے جس میں انسان یعنی مرد او رعورت نہ ہوں صرف حیوانات ہوں۔
2737 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ میرا ایک بھائی وکالت کے پیشہ سے ہے، کیا اس کا پیسہ اسلام کی نظر میں ٹھیک ہے؟اس کا پیسہ مسجد ، مدرسہ میں لگ سکتاہے؟ براہ کرم،جواب دیں۔
4419 مناظر
Q.
میں ویب کیم(انٹرنیٹ میں استعمال کیا جانے والا کیمرہ) کے بارے میں جاننا چاہتاہوں۔ کیا رشتہ داروں سے بات چیت کرنے کے لیے ویب کیم استعمال کرنا جائز ہے؟بات چیت میں کوئی غیرمحرم لڑکی شامل نہیں ہوگی۔ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
1667 مناظر
Q.
حضرت ! میرا مسئلہ یہ ہے کہ مجھے کھارا پانی پینے کے وجہ سے میرے سامنے کے دو دانتوں پر پیلے دھبے پڑگئے ہیں، ان دھبوں پر پینٹ کرواسکتاہوں یا نہیں؟
2054 مناظر
Q.
ایکسیڈینٹ وغیرہ کی حالت میں بلڈ (خون) کی ضرورت ہوتی ہے ، ایسے میں حکومت کے بلڈ بنیک سے لیتے ہیں ، لیکن بلڈ بینک والے ہم سے کہتے ہیں کہ آپ مسلمان بلڈ دیتے نہیں ہیں ، اس لیے ہم بلڈ نہیں دیتے ، ایسی صورت میں ہم لوگ بھی کیمپ کرواکر اپنا بلڈ بینک میں اسٹور کرواتے ہیں تاکہ ضرورت کے وقت کام آسکے ، ایسی صورت میں ہمارا کیمپ کروانا جائز ہے یا نہیں؟
2152 مناظر
Q.
تھانے (مسلم علاقہ) میں ہماری ایک دکان ہے، اس علاقے میں کوئی اے ٹی ایم مشین نہیں ہے، کیا ہم اپنی عمارت اے ٹی ایم کے لیے کرایہ پر دے سکتے ہیں؟اس بارے میں مجھے مختلف باتیں کہی گئی ہیں۔ براہ کرم، اس بارے میں مشورہ دیں۔
2105 مناظر
Q.
کیا انٹرنیٹ سے جانوروں کی تصویر نکالنا جائز ہے؟ یہ جاندار وں کی تصویر بنانے کے مترادف تو نہیں؟
2346 مناظر
Q.
کیا بینک کے ملازم سے کچھ مدت کے لیے قرض لینا جائز ہے؟
1650 مناظر
First
Previous
109
110
111
112
113
Next
Last