دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 777
عبادات >> حج وعمرہ
Q.
میں جدہ، سعودی عرب میں رہتاہوں، چونکہ جدہ میقات کی حدود میں ہے، کیا میں حج تمتع اور حج قران کرسکتاہوں یا میں حج افراد کروں؟
1731 مناظر
Q.
جون 2010/ میں ، میری بیوی اور والدہ نے عمرہ کیا، خراب انتظام اور عدم جانکاری کی وجہ سے دیر رات کو ہم احرام باندھے بغیر حرم میں داخل ہوگئے۔ اگلی صبح ہم مسجد عائشہ میں گئے اور احرام باندھ کر عمرہ کیا ۔ مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ واپس ہوتے ہوئے ہم نے دوبارہ میقات سے احرام نہیں باندھا بلکہ مسجدعائشہ میں آئے اور احرام باندھ کر عمرہ کیا ۔ اس ضمن میں میرے کچھ سوالات ہیں؛ (۱) کیا ہم دم واجب ہوگیا؟ (۲) اگر ہاں! تو کتنے دم ہوں گے؟ چونکہ ہم پہلی مرتبہ جب ہم مکہ مکرمہ پہنچیتو میری بیوی کو حیض آنے لگاتھااور اس وقت اس نے عمرہ نہیں کیا ، بلکہ صرف دوبارہ مدینہ منورہ سے واپسی پر عمرہ کیا۔ (۳) کیا ہم مکہ مکرمہ میں جانور ذبح کرنے کے بجائے روزہ رکھ سکتے ہیں؟ اگر ہاں! تو کتنے روزے رکھ سکتے ہیں؟ براہ کرم، اس پر وضاحت فرمائیں۔
2247 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ میری دو بیٹی اور ایک بیوی ہیں ، میں ان سب کے ساتھ حج کرچکاہوں، اب دونوں بیٹیوں کی شادی ہوچکی ہے، اب میری خواہش ہے کہ دونوں بیٹیداماد اور بھتیجہ کے ساتھ حج پر جاؤں جب کہ یہ تینوں (بیٹی، داماد، بھتیجہ حج کرنے کے قادر ہیں) تو کیا میں ان کو حج کرواسکتاہوں؟ شرعی نقطہٴ نظر سے کوئی حرج تو نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
1171 مناظر
Q.
مجھے پیٹ کی گرمی کی وجہ سے ہمیشہ پیشاب کے راستے سے مذی پانی جیسا آتارہتاہے ۔ میں اس بار حج کے لیے جارہا ہوں۔ براہ کرم، بتائیں کہ اگر احرام کے بعد آتارہے توکوئی حر ج تو نہیں اگر ہے تو حل بتائیں۔
1468 مناظر
Q.
حکومت کی طرف سے خرچ کے لیے پیسے مل رہے ہیں، میں کام بھی کرتاہوں اور حج کرنے کے لیے جانا چاہتاہوں، میرے اکثر پیسے میری ذاتی کمائی سے ہیں، لیکن حکومت کی طرف سے مل رہی رقم میری ذاتی آمدنی میں خلط ملط ہوگئی ہے۔ کیا میں اس رقم سے حج کرسکتاہوں، مطلب کیا اس رقم سے حج ادا ہوجائے گا؟
2329 مناظر
Q.
یہاں عرب امارات میں حکومت کی طرف سے کچھ عرب اورکچھ عجم لوگوں کو حج کرایا جارہا ہے، کیایہ حج کرنا بہتر ہے؟
1051 مناظر
Q.
کیا ساس اپنے داماد کے ساتھ عمرہ کرنے جا سکتی ہیں؟
7526 مناظر
Q.
میرے والد کو حج بدل کرناہے اپنے والد کی طرف سے اور انہیں کوئی ایسی وصیت بھی نہیں کی ہے تو مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ حج بدل کے لیے کونسا احرام باندھنا ہوگا؟
1325 مناظر
Q.
میں ریاض ، سعودی عرب میں رہتی ہوں، میں نے رمضان کی عید کے بعد عمرہ اداکیا، الحمد للہ۔ اب حج کا ارادہ ہے تو کیا اس عمرہ کو حج سے پہلا والا عمرہ کہہ سکتے ہیں؟یا پھرسے ادا کرنے پڑے گا؟
1195 مناظر
Q.
میں سعودی میں ملازمت کرتاہوں، حج کے لیے دس دن کی چھٹی ملتی ہے، کیا مدینہ منورہ میں چالیس وقت کی نماز پڑھنا ارکان میں سے ہے؟
1820 مناظر
Q.
اگر کوئی پہلی مرتبہ عمرہ کرے تو کیا اس پر حج واجب ہوگا یا نہیں؟
4577 مناظر
Q.
(۱) کیا حج کی بنا پر عورت کے لیے مانع حیض گولیاں استعمال کرنی جائز ہیں تاکہ وہ لوگوں کے ساتھ حج کرسکے۔(۲) کیا ایام رمضان میں عورت کے لیے مانح حیض گولیاں استعمال کرنی جائز ہیں تاکہ لوگوں کے ساتھ روزے رکھے جاسکیں۔
3683 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ کیا آب زمزم کو کھڑے ہوکر پینا چاہئے؟کیا یہ فرض ہے؟ اگر بیٹھ کے پیئیگئے تو اس میں کوئی حرج تو نہیں؟ اگر کوئی حوالہ ہو تو وہ بھی دیں۔
1436 مناظر
Q.
کیا غیر مسلم (کافر) کو آب زمزم اور مدینہ منورہ کی کھجور کھانے پینے کے لیے دینا جائز ہے؟ براہ کرم، مع حوالہ جواب دیں۔
8495 مناظر
Q.
اگر کسی شخص کی آمدنی بالکل حرام پر ہو تو کیا وہ ایسے شخص سے قرض لے کر جس کی آمدنی حلال ہو ، حج کے لیے جاسکتاہے؟اگر ہاں! تو کیا وہ حج سے واپسی کے بعد اپنی حرام آمدنی سے قرض واپس کرسکتاہے؟
1389 مناظر
Q.
آپ سے یہ معلوم کرنا ہے کہ زید کی بہن اپنی چھوٹی بہن اور اس کے شوہر یعنی بہنوئی کے ساتھ عمرہ کرنے جاسکتی ہے یا نہیں؟ (۲)بیوی کی بہنوں سے بات کرنا اور مہذب مذاق جائز ہے ؟
2975 مناظر
Q.
زید کے پاس تین مکان ہیں ، ایک میں خود رہتاہے اور دو کرائے پر ہیں ایک 100000 /روپئے کے ڈپوزٹ پراور دوسرے 10000/ روپئے کے ڈپوزٹ پر ، زید نے یہ رقم خرچ کردی ہے۔ کیا زید ایک سال کا کرایہ لے کر حج یا عمرہ کرسکتاہے؟
1105 مناظر
Q.
میں دس دن کے اندر اپنی بیوی اور دو سالہ بیٹے کے ساتھ عمر ہ کرنے جارہا ہوں؟ سوال یہ ہے کہ کیا بچہ اپنے باپ کی مدد سے عمر ہ کرسکتاہے؟ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔
1130 مناظر
Q.
اگر حکومت سبسڈی نہ دے تو حج کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟
2475 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں علماء دین مسئلہ ذیل کے بارے میں ، دارالافتاء ویب سائٹ پر طواف زیارت سے پہلے ہمبستری سے متعلق ، استفتاء نمبر219033/ کے جواب نمبر 21903/ فتوی ل، 1431=5-544=761 / میں ایک بڑے جانور ، اونٹ یا گائے وغیرہ کی قربانی کے وجوب کی بات لکھی گئی ہے۔یہ مسئلہ معلم الحجاج ، صفحہ نمبر 242/پر اس طرح لکھا ہے کہ اگر سرمنڈانے کے بعد طواف زیارت سے پہلے یا طواف زیارت کے بعد سرمنڈانے سے پہلے جماع کیا تو بکری واجب ہوگی۔اس مسئلہ پر قاری شیر محمد صحاب سندھی نے حاشیہ لگایاہے کہ بکری کے وجوب کا قول جمہور کا ہے۔محققین کے قول میں بدھنہ واجب ہوگا۔ اس پر احقر کی درخواست ہے کہ یہاں جمہور کے مسلک پر عمل کی گنجائش ہے یا نہیں؟ نیز محققین کے قول کے مطابق مبتلابہ شخص کافی زحمت اور حرج میں مبتلاہوجائے گا جب کہ یسر ور غیر یسر کے جمع ہونے کے وقت عموما شریعت حرج کو دفعہ کرتی ہے اور یسر کے اختیار کرنے کی گنجائش دیتی ہے۔ غالباحضرت مفتی سعید احمد صاحب نے بھی اسی یسر کی صورت کو اپنایا ہے۔ مسئلہ کی وضاحت فرماکر ممنون فرمائیں۔
1306 مناظر
First
Previous
27
28
29
30
31
Next
Last