دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 777
عبادات >> حج وعمرہ
Q.
بیماری کی وجہ سے طواف وداع نہیں کرسکا، بیماری سے پہلے اپنے والد کی طرف سے نفل طواف ضرور کیاتھا ، کیا یہ نفل طواف طواف وداع کا بدل ہوگا یا نہیں؟ اگر نہیں تو اب کیا کروں؟
3061 مناظر
Q.
(۱) ایک شخص پر حج فرض ہے ، کیا وہ رمضان سے پہلے عمرہ کرسکتاہے؟(۲) ہماری مسجد نیشنل ہائی وئے پر لب سڑک ہے ، کوئی مسافر آیا اور باہر فرش پر مصلی بچھاہواتھا ، اس پر نماز ادا کرکے وہ چلاگیا، بعد میں اسی جگہ اسی مصلی پر اسی وقت کی بستی والوں نے جماعت کرلی ، کیا بستی والوں کی نماز ہوجائے گی؟
1434 مناظر
Q.
اگر مصنوعی بال لگے ہوں اس طورپر کہ بالکل فکس ہوں ، جدا نہ ہوتے ہوں اور لمبے بھی نہ ہوتے ہیں تو حج یا عمرہ میں حلق کا کیا حکم ہے؟قصر بھی ممکن نہیں کیوں کہ ایک پورے سے کم ہے، یہ بال ہوتے بھی ہیں بہت مہنگے تو کیا یہ صحیح معذور سمجھا جائے گا؟
3780 مناظر
Q.
ایک آدمی سعودیہ کے شہر ریاض میں رہتاہے اور اس کے کچھ رشتہ دار مکہ میں رہتے ہیں۔ اب اگر وہ آدمی اپنے رشتہ داروں سے ملنے مکہ جاتاہے تو کیا وہ احرام کرکے میقات سے گذرے گا جب کہ اس کا عمرہ کا کوئی ارادہ نہیں ہے؟
3889 مناظر
Q.
کیا ہم کسی زندہ شخص کی طر ف سے عمرہ کرسکتے ہیں؟
2124 مناظر
Q.
الحمد للہ، میں نے اس بار حج کیا ہے، اس کے متعلق کچھ سوالات ہیں۔ (۱) مجھے یہ پتانہیں تھا کہ احرام میں منہ نہیں ڈھکنا ہے ، آٹھ کی شب میں میں نے منہ ڈھک لیا ، اس کے کچھ گھنٹے کے بعد ایک صاحب نے اٹھایا اور کہا کہ منہ نہیں ڈھکنا ہے۔ (۲) مزدلفہ کی رات میں سویا ہواتھا ، ایک صاحب کی چلنے کی وجہ سے ان کے پیروں سے گرد میرے سرپہ آگئے جس کو میں نے ہاتھوں سے جھاڑا تھا۔ (۳) عرفات سے لوٹنے کے وقت بھیڑ کی وجہ سے چادرنیچے ہوگئی تھی ،اس کو ٹھیک کرتے وقت چادرسر سے لگ گیا، ان سبھوں کا پھر بھی میں نے صدقہ کردیا۔ مجھے یقین ہے کہ اللہ تعالی میرے حج کو قبول کریں گے۔ براہ کرم، اس پر کچھ روشنی ڈالیں۔
1358 مناظر
Q.
(۱) اگر کوئی احرام کی حالت میں غلط الفاظ بولے یا کسی کو گالی دے (خبیث وغیرہ) تو اس پر کیا جرمانہ ہوگا؟ کیا اس کو دم دینا ہوگا؟ اگر ہاں تو کیا؟(۲)کیا والد اپنی بیٹی کو اپنے شوہر سے طلاق لینے کا حکم دے سکتاہے؟جب کہ وہ ایسا کرنا نہیں چاہتی ہے، اگر نہیں تو کیا یہ حکم شریعت کے خلاف ہے؟(۳) اگر کوئی مسلمان دوسرے مسلمان کو گناہ / حرام کام(رشوت لینا ، سودی کاروبار کرنا، شراب پینا وغیرہ) کرنے پر مجبور کرے جب کہ وہ اللہ پر ایمان رکھتاہے، تو کیا یہ شرک ماناجائے گا؟(۴) کیاسگریٹ نوشی حرام ہے؟کیا تمبا کو کی کسی شکل (سگریٹ ، تمباکو، سگار وغیرہ)کے استعمال کرنے کی اجازت ہے ؟جب کہ تحقیق سے یہ ثابت ہوگیاہے کہ یہ صحت کے لیے نقصان دہ ہے اور جسم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچتاہے۔(۵) کیا روزہ کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کا استعمال کرنا جائز ہے؟کیا یہ صحیح ہے کہ روزہ کی حالت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسواک استعمال فرماتے تھے؟ چونکہ مسواک میں بھی ٹیسٹ ہوتاہے، روزہ کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کے استعمال کرنے کے سلسلے میں فقہی حکم کیا ہے؟ براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں۔
3496 مناظر
Q.
میں سعودی عرب میں رہتاہوں، اگر میں حج پر جانا چاہوں تو مجھے ایجنسی کو 3000/ یا اس سے زیادہ ریال دینے ہوں گے جو میرے لیے تمام انتظامات کرے گی، یہ سعودی حکومت کا قانون ہے، مگر غریب ہونے کے ناطے میں یہ اخراجات برداشت نہیں کرسکتاہوں، لیکن میں نے سناہے یہ کچھ خود سے جاتے ہیں ، جیسے وہ پہلے میقات جاتے ہیں پھر وہ کسی عرب کو تلاش کرتے جو انہیں مکہ مکرمہ کا بارڈر پاس کرادے۔ یہ غیر قانونی ہے ، تمام اجنبی اس طرح سے حج کرتے ہیں ۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اس طرح حج کرنا جائز ہے یا نہیں؟
3192 مناظر
Q.
میرا سوال مندرجہ ذیل ہے: (۱) میرا کیبل ٹی وی نیٹ ورک کا کاروبار جامعہ نگر، نیو دہلی میں ہے۔ کیا یہ کاروبار جائز ہے؟ (۲) کیبل ٹی وی کی آمدنی سے حج کر سکتے ہیں؟ (۳) اور کیبل ٹی وی کا کاروبار غلط ہے تو کیا جو مولانا اور مفتی ٹی وی پر پروگرام پیش کرتے ہیں وہ جائز ہے؟ (۴) اگر کیبل ٹی وی کا کام غلط ہے تو اب ہم کیا کام کریں؟
1582 مناظر
Q.
(۱) کیا خانہ کعبہ کا نفلی طواف کسی دوسرے کی طرف سے کیا جاسکتا ہے؟ (۲)میں دبئی میں نوکری کرتا ہوں اپنے گھر کی پوری ذمہ داری میں اٹھاتا ہوں بہن کی شادی میں نے کرائی والدین کو حج پر بھیجنے کا ارادہ بھی ہے۔ مجھ سے چھوٹے تین بھائی ہیں ایک ممبئی میں رہتا ہے جس نے پچھلے تین سال میں ایک روپیہ بھی گھر پر نہیں بھیجا۔ ایک بھائی وہ بھی دبئی میں ہے اس کی تنخواہ بہت کم ہے پھر بھی جو ہوسکتا ہے گھر پر بھیجتا ہے۔ سب سے چھوٹا گھر کا چھوٹا سا کاروبار والد کے ساتھ مل کر دیکھتا ہے جس کی آمدنی بہت تھوڑی ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ میری پوری کمائی میں سب بھائیوں کا حق ہے ؟اگر سب ذمہ داری پوری کرنے کے بعد کچھ پیسہ میں اپنے لیے جمع کروں تو کیا حلال ہوگا یاحرام؟ معاف کریں سوال کافی لمبا ہوگیا۔
2210 مناظر
Q.
(۱) اگر کسی عورت کو حج کے دوران ماہواری شروع ہوجاتی ہے تو اس کا مسئلہ کیا ہے؟ (۲) ہمارے پڑوس میں ایک بہت ہی غریب شخص رہتا تھا جس کے پاس کھانے یا اپنی زندگی کوگزارنے کے لیے زبادہ پیسے نہیں ہیں۔ اور میں حج کرنے کے لیے جاتا ہوں تو کیا مسئلہ ہے؟
1409 مناظر
Q.
کیا جو لوگ حج کے لیے جاتے ہیں اور مکہ مکرمہ پندرہ دن سے کم رہتے ہیں وہ منی میں قصر کریں گے یا اتمام کریں گے؟ آپ حضرات اس بارے میں کیا فرماتے ہیں اور کیا اس پر قربانی ہوگی یا نہیں؟
2084 مناظر
Q.
حج کے دوران احرام بدل سکتے ہیں یا نہیں؟
4715 مناظر
Q.
ایک شخص روضہٴ اقدس کی زیارت کو جارہا ہے ، کیا اس سے یہ کہا جاسکتا ہے کہ آپ حضور صلی اللہ علیہ وسلم تک میرا سلام پہنچادینا؟ (۲) جب ہم التحیات نماز میں پڑھتے ہیں تو کیا ”السلام علیک ایھا النبی“ پڑھنا چاہئے کہ نہیں؟ایک صاحب کا کہناہے کہ تشہد میں ترمیم کی گئی ہے ،اب ”ایھا النبی“ کی جگہ ”علی النبي“ کہنا چاہئے؟براہ کرم، اس سلسلے میں میری رہنمائی فر مائیں۔
2350 مناظر
Q.
میں یہاں، دمام ، سعودی عرب میں عرب میں کام کرتاہوں، میں نے پہلے بھی عمرہ کیا ہے،اور یہ عمرہ رمضان 2010/ میں یا رمضان کے بعدکیا ہے ۔ اب حج کرنا چاہتاہوں تو مجھے کونسا حج کرنا چاہئے؟کیوں کہ حج کی تین قسمیں ہیں۔(۲) اور کیا اگر کسی نے شوال یا ذی قعدہ میں اگر عمرہ کرلیا ہے تو کیا اس کو حج کرنا ضروری ہے؟یہاں سعودی عرب میں جو کام کرتاہے وہ اگر قانونی حج کرنے جاتاہے تو اس کو پانچ سال میں ایک بار حج کرنے کا موقع ملتاہے ۔ اور یہاں سے اگر حج کے لیے جاتاہے تو ایک تصریح کرکے کارڈ بنوانا پڑتاہے ، یہاں کے 2000/ ریال کے قریب ہوتاہے ، اور اگر کوئی آدمی بغیر تصریح کے حج کرے تو کیا ایسا کرنا مناسب ہے؟
1699 مناظر
Q.
سوال عورت کے پردہ کے بارے میں ہے ۔ کیا طواف کے وقت اور حج کے ارکان کے وقت بھی عورت کو چہرہ چھپانا لازم ہے؟حدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔
3426 مناظر
Q.
دوسرے کی طرف سے نفلی طواف میں کیا یہ ضروری ہے کہ مرد، مرد کی طرف سے اور عورت، عورت کی طرف سے کرے، یا کوئی بھی کسی کی طرف سے کرسکتا ہے؟
8247 مناظر
Q.
امسال میں حج پر جارہاہوں، ان شاء اللہ۔ میرا مسلک حنفی ہے، عزیزیہ اور مکہ مکرمہ میں 15/ یوم کا قیام رہے گا، میں حج سے تقریبا 6/دن قبل مکہ مکرمہ پہنچوں گا اور میرا قیام عزیزیہ میں ہوگا۔ سوال یہ ہے کہ حج کے 5/دنوں کے دوران میں پوری نماز پڑھوں گا یا قصر کروں؟اگر میں مسجد حرام میں پوری اور قصر نماز پڑھوں تو کیا اس سے میرے حج پر کوئی فرق پڑے گا؟
2324 مناظر
Q.
میں نے اکثر سناہے کہ کہ کوئی حج پر جاسکتاہے جب وہاں سے بلاوآتاہے۔ اکثر لوگ اپنے آپ کو نیک ظاہر کرنے کے لیے یہ کہتے ہیں دوسروں کو ادنی / گناہ گار بتانے کے لئے یہ کہتے ہیں۔ جب کہ آجکل ہم دیکھتے ہیں کہ جس کے پاس پیسے ہوتے ہیں وہی حج پر جاسکتاہے۔ آج تو لوگ بینک سے کمائے پیسے بھی حج کرنے جارہے ہیں۔ براہ کرم،اس بارے میں تفصیل سے بیان فرمائیں۔ لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں کہ حج تو حج ، آپ کو اجمیر شریف بھی جانا ہے تو آپ جب ہی جاسکتے ہیں جب بلاوا آتاہے۔
2296 مناظر
Q.
حرم شریف میں میری بیوی نماز کے لیے جماعت میں شامل ہوئی۔ اب ہمارے علاقے میں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ امام کے غیر محرم ہونے کی وجہ سے جماعت میں نماز پڑھنا درست نہیں ہے، اما م کے جماعت ختم کرنے کے بعد عورتوں کو الگ سے نماز پڑھنی چاہئے۔براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں چون کہ ہمارے گھر کے افراد آئندہ ہفتہ حج کے لیے روانہ ہورہے ہیں۔
4779 مناظر
First
Previous
26
27
28
29
30
Next
Last