دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 452
معاشرت >> ماکولات ومشروبات
Q.
ٹرکی چکن حلال ہے یا حرام ؟
4092 مناظر
Q.
کیا حلال جانور کی اوجھڑی کھانے کی اسلام میں ممانعت ہے؟مثلاً اگر ہم بکری یا بکرا حلال کرتے ہیں تو کونسی چیز ہے جسے کھانے سے منع کیا گیا ہے ؟ کیوں کہ کوئی کہتاہے کہ بکرے کا کپوڑا نہیں کھاسکتے ہیں، کوئی کہتاہے کہ انتریاں اور اوجھڑی نہیں کھاسکتے ہیں وغیرہ ۔ براہ کرم، اس جانب رہنائی فرمائیں۔
16754 مناظر
Q.
مرد اور عورت کو اپنے نا محرم مرد اور عورت کا جھوٹا کھانا پینا کیسا ہے؟براہ کرم، باحوالہ جواب دیں۔
8508 مناظر
Q.
(۱ )کچھوا کھانا کیساہے؟ بیمار آدمی کو اگر دوائی سے آرام نہیں ہوتاہے تو کیا کچھوا کو دوائی کے طورپر کھانا جائز ہے؟ اس صورت میں کہ اس کے علاوہ کوئی اور چارا نہ ہو؟(۲) دوائی بھی ہو ، لیکن بہت مہنگی ہو یا حاصل کرنا مشکل ہو جب کہ کچھوا آسانی سے مل جائے تو کیا حکم ہے؟
7503 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ بڑی مچھلیاں جیسے شارک ، ویل وغیرہ ہیں، کیا یہ حلال ہے؟
3007 مناظر
Q.
(۱) کیا ایسے جانور کو خرید کر اس کا گوشت بیچنا جائز ہے جس کو پہلے سے ذبح کردیاگیا ہواور قصائی نے اسے ذبح ہوتے نہ دیکھا ہو صرف مالک وغیرہ کے زبان پر بھروسہ کرکے خریدا اور بیچا ہو؟ (۲) کیا قصائی کا کاروبار حلال ہے اور جائزہے؟ اگر ہے تو براہ کرم، اس کاروبار کے جائز طریقے تفصیل سے بتائیں تاکہ رزق حلال ہو ۔
3655 مناظر
Q.
حلال جانور کے جسم میں سے کون کون سا حصہ کھانے کی اجازت ہے اور کونسا نہیں؟ براہ کرم، اس بارے میں وضاحت فرمائیں۔
4209 مناظر
Q.
غیر مسلم مورتی کے اوپر رکھی ہوئی پرساد (میٹھائی ،سیرا وغیرہ)اگر ہمیں کھانے کے لیے دے تو کیا کرنا چاہئے؟کچھ جگہوں پر ڈائریکٹ منع نہیں کرسکتے ہیں، اس بارے میں کیا حکمت کرنی چاہئے؟
3054 مناظر
Q.
پاکستان میں عموما جانوروں کی اوجھڑی کھائی جاتی ہے جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ کہ یہ حلال ہے اسلام میں ۔ براہ کرم، بتائیں اس بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟
1715 مناظر
Q.
آج کل چکن کی جس دانہ سے پرورش ہوتی ہے ،اس کے فورینسک ( جس میں بہت زیادہ تحقیق کی جاتی ہے) ماہر جو مسلمان ہے نے کہا ہے کہ وہ دانہ خنزیر کی چربی سے تیارہوتاہے جبھی یہ تقریباچالیس دنوں میں اتنا صحتمند ہوجاتاہے ، یہ سب ودیش سے آتاہے ۔ براہ کرم، تحقیق کے ساتھ جواب ارسال کریں۔ مہربانی ہوگی۔
2215 مناظر
Q.
میں جاننا چاہتاہوں کہ کیا جانوروں کا پایہ اس کے اوپر کی تہ کو جلانے کے بعد کھایا جاسکتاہے؟ میں نے کسی سے سنا ہے کہ اگر ہم پایہ کے اوپر کا حصہ نہ ہٹائیں بلکہ صرف بالوں کو جلادیں جب کہ اس میں بالوں کی جڑیں رہ جاتی ہیں ، اس لیے اس کا کھانا مکروہ ہے یا حرام ہے؟ براہ کرم، اس بارے میں ہماری رہنمائی فرمائیں
2308 مناظر
Q.
ہمارے کسی عزیز کا یہ کہنا ہے کہ اگر آپ حلال گوشت کسی دکان سے خریدتے ہیں مگر اسے آپ کا ڈرائیور جو کہ غیر مسلم ہے ، لے کر آتاہے تو وہ گوشت آپ کے لیے حرام ہے؟براہ کرم، اس بارے میں وضاحت فرمائیں۔
2190 مناظر
Q.
میں مچھلی پکڑنے کے بارے میں پوچھنا چاہتاہوں، کیا زمین کھانے والے کیڑوں سے مچھلی پکڑنا درست ہے یا نہیں؟ چونکہ میں ان کیڑوں کو ہک میں داخل کرتاہوں جس سے کیڑوں کو تکلیف ہوتی ہے، دنیا کی کسی مخلوق کو تکلیف پہنچانا نہیں چاہئے۔
3566 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ ہم دوائی کے طورپر جتنے بھی کیپسول لیتے ہیں وہ گیلاتین (Gelatin)سے بنتے ہیں اور یہ عموماً جانور کی چربی سے حاصل کی جاتی ہے، پودوں سے کیپسولبہت کم بنائے جاتے ہیں، لیکن ہمیں یہ معلوم نہیں ہوتاہے کہ یہ جانور کے موادسے بناہے یا پودے سے ۔ اور اس بارے میں کہیں اطلاع دستیاب نہیں ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ایسی صورت میں تمام قسم کے کیپسول لینا حرام ہے یا نہیں؟اگر حرام ہے تو تمام مسلمانوں کو اس سے روکنا چاہئے ، گمر بیماری کی صورت میں ہم کیا کریں؟
3408 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ کینٹوکے فرائیڈ چکن کنور یا اسی طرح کے اور پیک چکن سوپ یا پیک گوشت جائز ہے یا نہیں؟
1867 مناظر
Q.
کیا ہم کیکڑا ، سفید کیکڑا ، مشروم ، شیپ کپوڑا (بھیڑ کوئی قسم )اور جانوروں اور پرندوں کا شکارکر کے کھا سکتے ہیں ؟
1742 مناظر
Q.
کچھ دنوں قبل ہم نے ایک جانور کو گڑھا کھود تے ہوئے پکڑا۔ اسے اروو میں سہا (شیہم ،یعنی ایسا جانور جس کے بدن کے بال کانٹے دار ہوتے ہیں)کہا جاتاہے ۔ 70/ سے زیادہ عمر کے لوگ کہتے ہیں کہ یہ حلال ہے جب کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ حرام ہے۔ اسلامی قانون کے مطابق ایسا جانور جو پھل، گھاس ، سبزی کھاتاہواور شکار نہیں کرتاہوحلال جانور ہے، سوائے گدھا کے ۔ اس لیے یہ جانور یہ بھی اسی فہرست میں آتاہے۔ یہاں لوگ کہتے ہیں کہ یہ کتے کی طرح پانی پیتاہے، لیکن یہ حقیقت ہے کہ کسی نے اس جانور کو ایسا کرتے ہوئے نہیں دیکھا ہے۔ اگر آپ اس جانور کے بارے میں جانتے ہیں تو براہ کرم، مستند فتوی دیں۔ آپ کے جواب کا انتظار رہے گا۔
4024 مناظر
Q.
ہم آپ سے یہ جاننا چاہتے ہیں کہ جو لوگ اجمیر شریف جاتے ہیں اور وہاں سے آنے کے بعدتبرک کے طورپر میٹھائی وغیرہ بانٹتے ہیں تو وہ میٹھائی کھانا جائز ہے یا نہیں؟ براہ کرم ، اس پر روشنی ڈالیں۔
3230 مناظر
Q.
میں نے غیر مسلم کی دکان سے ایک چکن خریدا اور خود سے ذبح کیا،میریحلال چکن اور جھٹکے کے چکن کو ایک ساتھ دو منٹ تک اس کے پروں دورکرنے کے لئے ابالا گیا چونکہ میں چمڑے والا چکن کھاتاہوں، کیا میرا حلال چکن میرے لیے کھانا جائز ہے جب کہ اسے پانی میں جھٹکے کے چکن ابالے جاتے ہیں؟
2834 مناظر
Q.
حلال جانوروں کا لعاب پاک ہوتا ہے یا نہیں؟
7245 مناظر
First
Previous
12
13
14
15
16
Next
Last