دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1547
متفرقات >> دعاء و استغفار
Q.
میرے ساتھ ایک مسئلہ ہے۔ کیا کام کی تکمیل اور کسی مسئلہ کو حل کرنے کے لیے کوئی مجرب دعا ہے؟ نیزمیری رہنمائی فرمائیں کہ جب میں کسی شخص کے یا کسی آفیسر کے پاس جاؤں تو میں کیا پڑھوں ؟ کیا تسخیر کے لیے کوئی عمل ہے؟ براہ کرم، مجرب دعا بتا کر میری رہنمائی فرمائیں۔
3415 مناظر
Q.
حروف ابجد کا استعمال وظائف کے لیے کیسا ہے؟کیا ہمارے مذہب میں اس کی کوئی اہمیت ہے؟
6949 مناظر
Q.
ہماری پریشانی یہ ہے کہ میں امتحان میں اپنی جانب سے محنت کرنے کے باوجود میں فیل ہورہا ہوں، آپ سے گذراش ہے کہ کوئی دعا بتائیں جس کے ذریعہ مدد حاصل کی جاسکے؟اللہ آپ کو جزائے خیردے ۔ میرے ساتھ روزگار کی بھی پریشانی ہے۔
1828 مناظر
Q.
2/ فروری 2010/ کو میرے داد ابو کا انتقال ہوا تھا، وہ مجھے بہت اچھے لگے تھے، ان کے انتقال کے بعد کسی بھی چیز میں میرا دل نہیں لگتاہے اور نہ ہی کسی چیز کی چاہت ہوتی ہے ۔ وہ مجھے خواب میں مل کر مجھے تسلی دیتے ہیں اور اپنا حال مجھے بتاتے ہیں۔براہ کرم،مجھے میرے حال کے لئے کوئی دعا بتائیں اور میرے دادا کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔
1574 مناظر
Q.
میری زبان میں لکنت ہے، براہ کرم، اسے ٹھیک کرنے کے لیے کوئی عمل بتائیں۔
3974 مناظر
Q.
اگر کوئی کسی لڑکی کو پسند کرے اور اس سے شادی کرنا چاہے تو اس کے لیے نماز میں یا ویسے ہی اللہ تعالی سے دعا مانگا جائزہے یا نہیں؟
5783 مناظر
Q.
میری رہنمائی فرمائیں۔ میں نے ایک شخص کو قرض دیا تھا، اب وہ تقریبا ایک سال سے تنگ کررہا ہے، پیسے نہیں دے رہا ہے اور وہ ابوظبی میں رہتا ہے،وہ نہ تو پاکستان آتاہے اور نہ ہی پیسے دیتاہے، براہ کرم، اللہ کی خاطر کچھ ایسے وظیفے بتائیں جن سے میرا مسئلہ حل ہوجائے ، مجھے میری ملازمت کا مسئلہ بھی درپیش ہے۔اس کے لیے بھی کوئی وظیفہ بتائیں۔
2261 مناظر
Q.
میرا سوال استخارہ کے بارے میں ہے،میں نے سناہے کہ استخارہ کسی اورسے نکالنا جائز نہیں ہے؟ (۲) مجھے استخارہ نکالنے کے صحیح طریقے بتائیں۔ (۳) استخارہ کن کن مسئلوں میں کرنا چاہئے؟ (۴) اگر شادی کے لیے استخارہ کیا جائے اور اللہ نہ کرے، منع ہوجائے ، لیکن دل پھر بھی وہیں ارادہ کرتاہو تو اس بارے میں کیا حکم ہے؟ براہ کرم، وضاحت سے جواب دیں۔
3613 مناظر
Q.
میں نے ریاضی کا ٹیسٹ دیا ہے اور اس میں میرے نمبرات% 71 / آئے ہیں ، میں ایم بی اے کی پڑھائی کرنا چاہتا ہوں ، لیکن میرے پاس پیسے نہیں ہیں نہ کوئی انکم کا ذریعہ ہے اور نہ ہی کوئی ادھار دے گا۔کیا میں لون کر آگے کی پڑھائی پوری کروں؟کیا یہ صحیح ہے ؟ براہ کرم، جواب دیں۔
1756 مناظر
Q.
براہ کرم، بیوی سے ہمبستری کرنے کے دقت کی دعا اور انزال کے وقت کی دعا بھی بتائیں۔
19830 مناظر
Q.
میری منگیتر ہے، اس کے سر میں اکثر دردہوتاہے، اس کو ٹھیک نیند بھی نہیں آتی ہے۔ ڈاکٹر کو دکھایا تو اس نے کہا کہ ان کا دماغ کمزور ہے، آپ سے درخواست ہے کہ کوئی وظیفہ بتائیں ، تاکہ سردرد بھی ٹھیک ہوجائے اور نیند بھی آنے لگے۔
1913 مناظر
Q.
مجھ کو موت سے ڈر لگتا ہے، دل میں اس طرح کی بات آتی رہتی ہے، دل گھبرانے لگتا ہے، زندگی کی پوری خوشی نہیں ملتی، گھر سے باہر جانے سے ڈر لگتاہے، براہ کرم، اس کا حل بتائیں اور دعا کی درخواست ہے۔
4530 مناظر
Q.
کیا درود ’ صلی اللہ علیہ وسلم‘ مکمل درود شریف ہے؟
2016 مناظر
Q.
کیا اللہ سے کسی بزرگ کے وسیلہ سے مانگنا صحیح ہے؟اور اگر ہے تو وسیلہ سے مانگنے کا شرعی / صحیح طریقہ کیا ہے؟
3144 مناظر
Q.
براہ کرم، وظائف پر مشتمل کوئی کتاب بتائیں ۔
2989 مناظر
Q.
حلال رزق کے حصول کے لیے ، بیماری سے شفا کے لیے اور پریشانیوں و مصائب سے نجات حاصل کرنے کے لیے کچھ دعائیں بتائیں۔
4908 مناظر
Q.
اچھی نوکری لگی ہوئی تھی، چھوڑدی۔اب بہت سی جگہوں میں درخواست دی مگر جواب نہیں آیا۔ براہ کرم، اچھی اور جائز ملازمت کے لیے کوئی وظیفہ بتائیں۔
2099 مناظر
Q.
میں اکثر رات کو ڈرجاتی ہوں اور آوازیں نکالتی ہوں کہ کوئی مجھے جگادے۔ میری بہن مجھے پھر نیند سے جگاتی ہے ، حالانکہ میں سونے سے پہلے آیت الکرسی ، چاروں قل پڑھ کرسوتی ہوں۔میں کافی پریشان ہوں ، ایساکیوں ہوتاہے؟ کونسی دعا پڑھوں؟
6112 مناظر
Q.
حال ہی میں اللہ تعالی نے ہمیں ایک اولاد عطا کی ہے، ( براہ کرم، اس کے ایمان اور اس کی صحت کے لیے دعا کریں) ، میں اس کا نام ’ عبد الصمد بن علی‘ رکھنا چاہتاہوں، کیا یہ نام درست ہے؟ دوسری بات یہ ہے کہ بچہ ماں کا دودھ نہیں پی رہا ہے، براہ کرم، کوئی دعا بتائیں تاکہ وہ ماں کا دودھ پینے لگے۔
5373 مناظر
Q.
پڑھائی میں میر ادل نہیں لگتاہے، میں نہ تو دنیاوی تعلیم پڑھ پاتی ہوں اور نہ ہی دینی۔میں بہت ذہین ہوں مگر جیسے کچھ پڑھنے کی کوشش کرتی ہوں، میرا دل نہیں لگتا۔ براہ کرم، کچھ مشورہ دیں۔
2233 مناظر
First
Previous
59
60
61
62
63
Next
Last