دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1547
متفرقات >> دعاء و استغفار
Q.
مجھے لگتاہے کہ ہمارا گھر شیطان اور جنات کے لپیٹ میں ہے، کیا میں شیطان سے نجات حاصل کرنے کے لیے گھر میں ہلکی آواز میں اذان دے سکتاہوں؟ یہ عمل اگر گھر والے مشکل میں ہو ں تو بھی کیا جاسکتاہے؟ اذان دینے کے لیے باوضو ہونا لازمی ہے؟
2751 مناظر
Q.
کیا طلوع آفتاب اور زوال آفتاب کے وقت دعا کی جاسکتی ہے؟
3489 مناظر
Q.
میں نے سناہے کہ سونے سے پہلے دو رکعات میں یہ سب نیت ایک ساتھ سکتے ہیں، صلاة التوبة، صلاة الحاجة، تحیة المسجد، تحیة الوضو۔ تو میں نے ان سب کی نیت کے ساتھ صلاة الاستخارہ کی بھی نیت کرلی، کیا میں میرا استخارہ ہوگیا۔
1716 مناظر
Q.
کیا میں خوشحالی اور بزنس میں برکت کے لیے پابندی سے درود ابراہیمی پڑھ سکتاہوں؟ براہ کرم، میرے لیے دعا کریں ، میں آج کل بہتپریشان ہوں۔
1999 مناظر
Q.
استخارھ کیاھوتاھے؟استخارھ کرنےکےبعد آپکو استخارھ کا جواب کسے ملےگا یعنی کسےمعلوم ھوگا کہ اس کام میں خیرہیں کہ نہیں؟استخارہ کرنےکےبعد استخارہ کرنےوالا دل گواھی دے کہ اس کا کام میں خیر نہیں تو اسکوکیا کرنا چاھیے ؟اگرآپ دوسرےشخص کے لے استخارھ کرےگےتواسکو کس سےمعلوم ہوگا کہ اس شخض کےلےبہترھےکےنہیں؟دوسرےشخض کےلےاستخارھ کرنےوالےکادل ستخارہ کے بعد گواہی دےکہ اس کام میں بہتری نہیں ۔یعنی دونوں کے دل مطمین نہ ہو اس کام کرنے سےتو کیا کرنا چاھے؟
2135 مناظر
Q.
حضرت، مہربانی فرما کر مجھے بتا ئیے گا ک، اگر کچھ لوگ کوئی مخصوص ذکرکا وظیفہ ایک لاکھہ مرتبہ کرنا چاہیں ،اور وہ لوگ جدا جدا ( علحیدہ علحیدہ ) اپنی اپنی جگہوں پر کچھ مرتبہ وہ تسبیح پڑھ لیں اوربعد میں دعا بھی مانگ لیں کسی خاص مقصد کے لیے ، مثال کے طور پر کسی مصیبت یا بیماری سے حفاظت کے واسطے دعا مانگ لیں اس مخصوص ذکر کی تسبیح پڑھنے کی بعد . مہربانی فرماکر بتا ئیے ک، (1) کیا اس طرح کچھ لوگ مل کر کسی جگا پر آھستہ آھستہ ذکر کر سکتیں ہیں یا نہیں ؟ (2) اور آیا جدا جدا ( علحیدہ علحیدہ ) اپنی اپنی جگہوں پراس طرح ذکر کیا جاسکتا ہے یا نہیں ؟ (3) اور کسی بزرگان دین نے اس طرح کا ذکر کیا ہے یا کسی بزرگ سے اس طرح ایک لاکھہ مرتبہ ذکر کا کوۓ وظیفہ معقول ہے یا نہیں؟ شکریہ
2412 مناظر
Q.
میں اکیس سالہ لڑکی ہوں، میرا وزن 60/ کلو ہے، میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے لیے بہت سے رشتے آتے ہیں پر میرے تھوڑے موٹاپے ہونے کی وجہ سے کچھ منع کردیتے ہیں۔ میری گذارش ہے کہ مجھے کوئی ایسی آیت بتائیں جس کے پڑھنے سے میرا وزن گھٹ جائے، براہ کرم، میرا مسئلہ حل کردیں۔
2020 مناظر
Q.
عرض خدمت یہ ہے کہ آپ مجھے تعویذ کے بارے میں بتائیں کہ یہ جائزہے یانہیں؟کیوں کہ یہ ثابت نہیں ہے۔
1573 مناظر
Q.
میں نے ایک کتاب جس کا نام حصن حصین ہے خریدا ہے، میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا یہ وہی کتاب ہے جس کو مولانا محمد ادریس کاندھلوی صاحب نے لکھا (ترجمہ وغیرہ کیا) ہے یا یہ دوسرا ہے۔ اس کتاب میں لکھا ہے (ترجمہ حصن حصین، بترتیب جدید، سو کر اٹھنے کے وقت سے لے کر سونے کے وقت تک کے تمام معمولات زندگی اور پیدا ہونے ہونے سے پہلے سے لے کر مرنے کے بعد تک کے تمام حالات سے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ادعیہ واذکار اور ہدایات کا مستند مجموعہ، باضافہ حواشی وفوائد از مولانا محمد ادریس صاحب مدرسہ عربیہ اسلامیہ کراچی، مثل، تاج کمپنی لمیٹڈ۔ کراچی نصیر بکڈپو، بستی حضرت نظام الدین رح نئی دہلی ۱۳) اس کے علاوہ اس کے بیرونی جلد پر از شیخ التفسیر حضرت مولانا محمد ادریس صاحب لکھا ہے۔ کیا یہ کتاب مستند ہے او رکیا اس میں حضرت مولانا محمد ادریس صاحب سے مراد حضرت مولانا محمد ادریس صاحب کاندھلوی ہیں۔
4423 مناظر
Q.
براہ کرم، استخارہ کے بارے میں بتائیں۔ کیا یہ احادیث سے ثابت ہے؟ اگر ہاں! تو براہ کرم، حوالے دیں۔
1581 مناظر
Q.
میری بیوی کو حیض میں بہت زیادہ خون آتاہے، میں نے بہت سارے ڈاکٹروں کا دکھایا ہے لیکن جب تک دوائی لیتی رہتی ہے تو تھوڑا آرام ہوتاہے، پھر دوائی کا کورس ختم ہوتے ہی اگلے مہینہ سے پھر شروع ہوجاتاہے،کیا میں اس کی بچہ دانی نکلواسکتاہوں؟ براہ کرم، اسلام کی روشنی میں جواب دیں ، مہربانی ہوگی۔
1771 مناظر
Q.
میرا ایک بیٹا تین سال کا ہے اور ہم دوسرے بچہ کے لیے ایک سال سے کوشش کررہے ہیں، لیکن کوئی کامیابی نہیں ہورہی ہے، میری عمر 35/ اور میرے شوہر کی عمر43/ ہے ، براہ کرم، کوئی دعا یا علاج بتادیں کہ جلدی خواہش پوری ہوجائے۔
2163 مناظر
Q.
میرے والدین حیات سے ہیں ، میں ان کے لیے کیسی دعا مانگوں کہ اللہ خوش ہو اورمیرے ماں باپ بھی خوش ہوں اور انہیں ترقی ملے۔
6050 مناظر
Q.
حضرت! مجھے غصہ بہت جلد آتاہے ، براہ کرم، حدیث اور قرآن کریم کی روشنی میں اس کا علاج تجویز فرمائیں تاکہ بالکل غصہ نہ آئے۔
2499 مناظر
Q.
براہ کرم، شب برأ ت کے فضائل، عبادت کے طریقے اور وظائف کے بارے میں بتائیں۔
1780 مناظر
Q.
آپ سے گذارش ہے کہ شب برأ ت کے فضائل اور اس رات کی عبادت کے بارے میں حدیث کی روشنی میں بتائیں۔
2213 مناظر
Q.
كيا نصف شعبان كا روزہ ركھ لے چاہے حديث ضعيف ہى كيوں نہ ہو ؟ كيا حديث كے ضعف كا علم ہونے كے باوجود اس پر عمل كرنا جائز ہے يعنى فضائل اعمال ميں ضعيف حديث پر عمل كرنا صحيح ہے ؟ نصف شعبان كى رات كا قيام كرنا اور پندرہ شعبان كا روزہ ركھنا، يہ علم ميں رہے كہ نفلى روزہ اللہ تعالى كى عبادت ہے، اور اسى طرح رات كا قيام بھى ؟ الحمد للہ: اول: نصف شعبان كے وقت نماز روزہ كے فضائل كے متعلق جو احاديث بھى وارد ہيں وہ ضعيف قسم ميں سے نہيں، بلكہ وہ احاديث تو باطل اور موضوع و من گھڑت ہيں، اور اس پر عمل كرنا حلال نہيں نہ تو فضائل اعمال ميں اور نہ ہى كسى دوسرے ميں. ان روايات كے باطل ہونے كا حكم اكثر اہل علم نے لگايا ہے، جن ميں ابن جوزى رحمہ اللہ تعالى نے اپنى كتاب " الموضوعات " ( 2 / 440 - 445 ) اور ابن قيم الجوزيۃ رحمہ اللہ نے اپنى كتاب " المنار المنيف حديث نمبر ( 174 - 177 ) اور ابو شامۃ الشافعى نے " الباعث على انكار البدع والحوادث ( 124 - 137 ) اور العراقى نے " تخريج احياء علوم الدين حديث نمبر ( 582 ) اور شيخ الاسلام رحمہ اللہ تعالى نے ان احاديث كے باطل ہونے كا " مجموع الفتاوى ( 28 / 138 ) ميں نقل كيا ہے. اور شيخ ابن باز رحمہ اللہ تعالى نصف شعبان كا جشن منانے كے حكم ميں كہتے ہيں: " اكثر اہل علم كے ہاں نصف شعبان كو نماز وغيرہ ادا كر جشن منانا اور اس دن كے روزہ كى تخصيص كرنا منكر قسم كى بدعت ہے، اور شريعت مطہرہ ميں اس كى كوئى دليل نہيں ملتى" اور ايك مقام پر رحمہ اللہ تعالى كہتے ہيں: " نصف شعبان كى رات كے متعلق كوئى بھى صحيح حديث وارد نہيں ہے بلكہ اس كے متعلق سب احاديث موضوع اور ضعيف ہيں جن كى كوئى اصل نہيں، اور اس رات كو كوئى خصوصيت حاصل نہيں، نہ تو اس ميں تلاوت قرآن كى فضيلت اور خصوصيت ہے، اور نہ ہى نماز اور جماعت كى. اور بعض علماء كرام نے اس كے متعلق جو خصوصيت بيان كى ہے وہ ضعيف قول ہے، لہذا ہمارے ليے جائز نہيں كہ ہم كسى چيز كے ساتھ اسے خاص كريں، صحيح يہى ہے" اللہ تعالى ہى توفيق دينےوالا ہے. ديكھيں: فتاوى اسلاميۃ ( 4 / 511 ). دوم: اور اگر ہم تسليم بھى كر ليں كہ يہ موضوع نہيں: تو اہل علم كا صحيح قول يہى ہے كہ مطلقا ضعيف حديث كو نہيں ليا جا سكتا، چاہے وہ فضائل اعمال يا ترغيب و ترھيب ميں ہى كيوں نہ ہو. اور صحيح حديث كو لينے اور اس پر عمل كرنے ميں مسلمان شخص كے ليے ضعيف حديث سے كفايت ہے، اور اس رات كى كوئى تخصيص ثابت نہيں اور نہ ہى اس دن كى كوئى فضيلت شريعت مطہرہ ميں ملتى ہے، نہ تو نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے اور نہ ہى ان كے صحابہ كرام سے. علامہ احمد شاكر رحمہ اللہ تعالى كہتے ہيں: احكام اور فضائل اعمال وغيرہ ميں ضعيف حديث نہ لينے ميں كوئى فرق نہيں، بلكہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے ثابت شدہ صحيح يا حسن حديث كے علاوہ كسى چيز ميں كسى كے ليے حجت نہيں. ديكھيں: الباعث الحثيث ( 1 / 278 ). مزيد تفصيل ديكھنے كے ليے آپ " القول المنيف فى حكم العمل بالحديث الضعيف " كا مطالعہ كريں (kya ye sahee hay is ke aqwal drusst hay )
2668 مناظر
Q.
اس وقت میری زندگی میں بہت پریشانیاں ہیں، جیسے میں ماسٹر ڈگری کے لیے بیرون ملک میں پڑھنے اور حلال روزی کے لئے جانا چاہتا ہوں، لیکن مجھے محسوس ہوتاہے کہ کوئی چیز مجھے اس سے روک رہی ہے۔ میں بہت تذبذب میں ہوں کہ کیا کروں؟براہ کرم، کوئی دعا بتائیں تاکہ میں موجود تماما رکاوٹیں دور ہوجائیں۔
1875 مناظر
Q.
میں ماہ صیام میں سحری سے پہلے اور سحری کے بعد اکثر احتلام والا خواب دیکھتاہوں جس کی وجہ سے نیز قلیل وقت کی وجہ سے کبھی کبھار فجر کی نماز نہیں پڑھ پاتا ہوں۔ براہ کرم، اس سے بچنے کے لیے کوئی دعا بتائیں۔ شکریہ!
1649 مناظر
Q.
میرانام عمر خان ہے، میرے ساتھ مسئلہ یہ ے کہ ایک ہفتہ سے نہ جانے میرے ذہن کو کیا ہوگیا ہے کہ میں غلط باتیں سوچتاہوں، مثلا گالیاں وغیرہ ، اس کی وجہ سے میں بہت پریشان ہوں۔ دل بے چین اور بے قرار ہتاہے۔جنا ب ! قسم سے میری مدد کریں ورنہ کہیں ایسا نہ ہو کہ میں خود کشی کرلوں۔ کبھی نہ کبھی تو ایسا سوچتاہوں کہ میں دنیا کا سب سے بڑا گناہ گار آدمی ہوں۔ براہ کرم، میری مدد کریں۔
2026 مناظر
First
Previous
58
59
60
61
62
Next
Last