دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1547
متفرقات >> دعاء و استغفار
Q.
ہماری مسجد میں ہر فرض نماز کے بعد کچھ لوگ اپنے سر پر اپنا ہاتھ رکھتے ہیں اور دعاکرتے ہیں، کیا یہ عمل سنت سے ثابت ہے؟
2261 مناظر
Q.
میرا بیٹا ایک سال کا ہے۔ ہر مہینہ وہ بیمار ہوجاتاہے، اس کو نظر لگتی ہے۔ براہ کرم، نظر اٹھانے کی دعا بتائیں۔
2704 مناظر
Q.
مجھے پیشاب کا مسئلہ درپیش ہے۔ دو تین مہینے سے میں بار بار میں باتھ روم جاتاہوں اور پیشاب کرنے کی کوشش کرتاہوں۔ میں علاج کرا رہا ہوں گمر فائدہ کم ہے۔ براہ کرم، کوئی عمل یا دعا بتائیں تاکہ مجھے اس بیمار ی سے نجات مل جائے۔
3177 مناظر
Q.
(۱) ہمارے نبی کے نام کے ساتھ” علیہ السلام“ لگاسکتے ہیں یا نہیں؟(۲) اور نبی کے نام ساتھ صرف آخر میں’ ص “لکھنا کیساہے؟
5275 مناظر
Q.
میری ایک سہیلی پریشانی کا شکار ہے، اس کا ایک جگہ رشتہ ہونا تھا، لیکن اس کی بھابھی نے رکاوٹ ڈالی اور رشتہ نہیں ہوپایا، اس نے استخارہ کیا۔ آپ سے اس خواب کی تعبیر پوچھنی ہے ، میں اس کی زبانی لکھ رہی ہوں۔ ” خواب میں دیکھا کہ میری کپ بورڈ سے میری بھابھی نے میرے کپڑے نکال دئیے اور کہا کہ بھائی کے رکھنے کے ہیں، پھر مجھے بھابھی کسی چیز سے مار رہی ہیں اور میں بچنے کی کوشش کررہی ہوں“ ۔
1707 مناظر
Q.
ہم دو بہنیں ہیں، میری شادی ہوچکی ہے اور میں سعودی میں رہتی ہوں۔ میری بہن کا نام حمیدہ ہے اور اس کی شادی نہیں ہوئی ہے، اس کی شادی کے لیے چار پانچ سال سے شادی کے رشتے دیکھ رہے ہیں ، پر کہیں بات نہیں بن پارہی ہے۔ ہم لوگ بہت پریشان ہیں ، اس کا خیال رکھنے والا کوئی نہیں ہے، والدین بوڑھے ہوچکے ہیں ، بھائی کوئی مطلب نہیں رکھتے ہیں، بہن بہت پریشان ہوتی رہتی ہے اور کبھی کبھی مرنے کی بات کرتی ہے، رشتے تو آتے ہیں مگر بات نہیں بن پاتی ہے۔ ہم” یا لطیف یا ودود “ پڑھتے ہیں، اس سے بھی کوئی فائدہ نہیں ہوتاہے ۔ براہ کرم، آپ کوئی دعا بتائیں۔
2444 مناظر
Q.
میری باجی کی شادی ہوگئی ، اس کے تعلق سے میں نے کوئی سوالات دعا وغیرہ کے لیے کئے تھے۔ اب میرے لیے رشتہ آرہا ہے، میں چاہتی ہوں کہ میرا نکاح باعمل حافظ ، عالم ، مفتی سے ہوجائے، گھر والوں سے میں کچھ نہیں کہہ سکتی ہوں، سب کرنے والا تو اللہ ہے ، بس دعا کررہی ہوں۔ آپ کچھ ایسی دعا بتائیں کہ میری خواہش پوری ہوجائے ۔ آپ بھی دعا کریں۔ میری شدید سے شدید تر خواہش ہے ۔ اللہ تعالی آپ تمام کی محنتوں کو قبول فرمائے اور صحت کاملہ کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے ۔ براہ کرم، میرے لیے بھی دعا کریں۔
2762 مناظر
Q.
براہ کرم، صلاة الحاجة کا طریقہ بتائیں اور کوئی مستحب دعابھی بتائیں چونکہ میں کچھ دنیاوی حاجت کے لیے نماز پڑھنا چاہتاہوں۔
7015 مناظر
Q.
ہماری شادی کے ڈھائی سال کے بعدہمارا ایک بیٹاہواہے۔ حمل سے پہلے میری بیوی بہت زیادہ فکرمند تھی کہ کب ہمیں بیٹا یا بیٹی نصیب ہوگی، اس کے لیے اس نے ایک عالم سے ایک تعویذ لیامگر اسے استعمال نہیں کیا۔ سوال یہ ہے کہ ہم اس تعویذ کے ساتھ کیا کروں؟
1579 مناظر
Q.
میرے ایک رشتہ دار کو بہت زیادہ کھانسی ہے ، ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ اسے استھمہ کا حملہ ہے، اس کی عمر چھ سال ہے، دوسری بات یہ ہے کہ وہ بہت نافرماں بردار ہے۔ براہ کرم، اس کے لیے دعا کریں اور دونوں مسائل کے لئے کوئی دعا یا وظیفہ بتائیں ۔
3021 مناظر
Q.
میری عمر 34/ سال ہے ، پہلے میں ہندوستان میں رہتی تھی۔ اب میں ریاض ، سعودی عرب میں رہتی ہوں، جب سے میں نے یہاں رہنا شروع کیا ہے تب سے میرے بال زیادہ گرنے لگے ہیں، میرے سیدھے پیر میں ہمیشہ درد رہتاہے اور کبھی کبھی درد کی وجہ سے پیر ہلنے لگتے ہیں، روکنے کی کوشش کرنے پر تو روکتے بھی نہیں۔ اس بیماری سے نجات پانے کے لیے آپ کوئی دعا بتائیں۔ میری بیٹی 12/ سال کی ہے، اس کے ہاتھوں میں کھجلی، جلن اور پسینہ بہت ہوتاہے ، اس کو یہ پیدائشی بیماری ہے ، اور اس کی وجہ سے مصالحے دار چیزبھی ہاتھوں سے نہیں کھاپاتی ہے ، اس سے نجات پانے کے لئے کوئی دعا بتائیں۔ دوائی سے بھی کوئی فائدہ نہیں ہوتاہے ۔
3085 مناظر
Q.
میں تیس سال کی غیر شادی شدہ لڑکی ہوں، میرے رشتے تو آتے ہیں پر بات نہیں بن پاتی ہے ، میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میری شادی تو ہورہی ہے پر ہونہیں پاتی، کچھ نہ کچھ پرابلم آجاتی ہے، ایسا ہی کچھ میرے دوست نے میرے بارے میں دیکھا ہے ۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
2254 مناظر
Q.
میرا نام ثنا نسیم صدیقی ہے اور میر ی تاریخ پیدائش 6/فروری 1980/ ہے، میری عمر تقریبا 32/ سال ہے اور اب تک شادی نہیں ہے، والدین اور میں خود شادی کے لیے سلسلے میں فکرمند ہوں۔ برا ہ کرم، اس بارے میں ہماری مدد کریں۔شکریہ !
2017 مناظر
Q.
مسئلہ یہ ہے کہ مجھے انسانوں سے ڈر لگتاہے، ہر وقت گھبراہٹ ہوتی ہے ، بے چینی رہتی ہے دل ودماغ میں، خاص طور پر جب میں نماز پڑھ کر آفس میں کے لیے نکلتاہوں اس وقت مجھے سکون نہیں ملتاہے ، ہر وقت سوچتا رہتاہوں کہ کہیں کسی کو میری کوئی بات بری نہ لگ جائے ورنہ کوئی میرے ساتھ برا کرے گا، جب کہ میں پانچ وقت کا نماز ی ہوں، تلاوت اور اذکار روزانہ کرتاہوں۔حضرت! مجھے سمجھ نہیں آرہاہے کہ پچھلے ایک سال مجھے کیا ہوگیا ہے ۔ براہ کرم، میرا روحانی علاج کردیں۔ میں بہت ٹینشن میں رہتاہوں ، ایسا لگتاہے کہ میرا دماغ پھٹ جائے گا۔ براہ کرم، دل ودماغ کے سکون کے لیے کچھ بتائیں۔
4421 مناظر
Q.
کیا بد نظری سے بچنے کے لیے گردن یا ہاتھ میں رکچھاکوچ(بازوبند) پہننا جائز ہے یا نہیں؟
1612 مناظر
Q.
کہنا یہ ہے کہ ایک شخص پر اثرات ہیں جس کی وجہ سے اسے برسوں سے شادی کی راہ میں رکاوٹیں پیش آتی ہیں ، بہت سے لوگوں نے اشارہ دیا ہے کہ اس پر اثرات ہیں، لیکن اب تک اس کا صحیح علاج نہیں ہوا ہے۔ براہ کرم، اثرات ختم کرنے کے لیے کوئی بہتر حل /علاج بتائیں تاکہ اس کی شادی کی روکاوٹ نہ رہے نیز دوسری پارٹی بغیر کسی معقول وجہ کے انکا ر نہ کرے۔ امید ہے کہ رہنمائی فرمائیں گے۔
1699 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ آجکل تقریبا 12/ سال سے بھی زیادہ ہوگئے ، میری ایک خالہ ہیں ، ان کی آنکھوں کا آپریشن کیا گیا تھا تب سے وہ عجیب عجیب حرکت کرتی ہیں، کوئی بھی آدمی دور سے گذرجائے تو بولیں گی، چھینٹا پڑگیا ، ان کو ناپاک ہونے کا شک بہت زیادہ ہے۔ کوئی بات ہوگی ، وہ کہیں گی کہ ناپاک ہوگئی، اس کی وجہ سے اپنے پورے کپڑے نکال دیں گی اور پانی سے پاک کریں گی، کسی کی بھی پرواہ نہیں کرتی ہیں، لڑئی جھگڑا بہت زیادہ کرتی ہیں، پورے دن گالی دیں گی جس کی وجہ سے سارے گھر والے پریشان ہوگئے ہیں۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ اگر ان کو غلط حرکت کرنے سے روکنے کے لیے ڈرانا یا منع کرنا کیسا ہے؟کیوں کہ ہم لوگوں نے ہر طرح سے سمجھا کر دیکھ لیا ، ان پر کسی کی بات کا اثر نہیں ہوتاہے اور زیادہ گالی اور غلط باتیں کہتی ہیں ۔ ہم لوگ بہت زیادہ پریشان ہیں،سب کو کہتی ہیں کہ یہ لا کر دو اور وہ نہ دینے پر بہت چلاتی ہیں۔ میری امی بھی ان کی وجہ سے زیادہ بیمار رہنے لگی ہیں، بہت زیادہ ٹینشن ہوگیاہے ۔ ہم انہیں چھوڑ کر بھی نہیں جاسکتے ہیں، ان کا کوئی بھی نہیں ہے۔ ان کو کنٹر ول کرنے کے لیے کوئی راستہ ہے تو برا ہ کرم، بتائیں۔ مہربانی ہوگی۔ والسلام
1499 مناظر
Q.
میرا نام اشرف ہے۔ میں ، بہار ، ہندوستان سے ہوں، میں اس وقت عر ب امارات میں ایک کمپنی میں کام کررہاہوں۔ میں چند دن پہلے بلڈ (خون ) چیک کروانے گیا تو مجھے ذیابطس نکلا۔ میں ایک ڈاکٹر سے علاج کرارہا ہوں۔ براہ کرم، کوئی دعا بتائیں جس سے مجھے اس بیماری سے نجات ملے۔ میں اپنے گھر میں سب سے بڑا ہوں۔ میرے اوپر بہت ذمہ داریاں ہیں۔
1790 مناظر
Q.
میں حضرت مولانا زکریا رحمتہ اللہ علیہ کی کتاب (منزل ) کے بارے میں سوال کرنا چاہتاہوں۔ میں مولانا کی خدمات کا احترام کرتاہوں ۔ میرے چچا کہتے ہیں کہ اس کتاب کا پڑھنا سنت سے ثابت نہیں ہے، لوگوں کو قرآن کریم سے دور رکھنے کے لیے یہ ایک بڑا دھوکہ ہے۔براہ کرم، اس پرتفصیل سے روشنی ڈالیں۔
7536 مناظر
Q.
اللہ تعالی کی تسبیح صرف” لاالہ الا اللہ“ کہنا کافی ہے؟یا ” محمد الرسول اللہ“ کہنا چاہئے؟کیوں کہ فضائل ذکر میں صرف پہلا جملہ ہی ذکر ہی کیا جاتاہے؟
5603 مناظر
First
Previous
57
58
59
60
61
Next
Last