دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1547
متفرقات >> دعاء و استغفار
Q.
براہ کرم، فاتحہ کے لئے کوئی جامع مگر مختصر دعا بتائیں۔
2236 مناظر
Q.
درود اور سلام کے مسائل
11727 مناظر
Q.
سوره تاج یا درود تاج
5233 مناظر
Q.
نماز ک بعد دعا کرنا جائز ہے؟
2515 مناظر
Q.
عشق مجاز ی کا علاج
2470 مناظر
Q.
استخارہ كیا ہے؟
1459 مناظر
Q.
بنیادیں ڈالنے کا ارادہ ہے، خیر وفلاح اور برکت کی دعا بتادیجیے۔
1376 مناظر
Q.
استخارہ
1362 مناظر
Q.
خیر وبركت كے لیے
3129 مناظر
Q.
بچی كی پرورش دوسرا كرے تو قیامت میں بچی كس كی ہوگی؟
1639 مناظر
Q.
میں سعودی عرب میں کام کرتاہوں اور بہت سالوں سے مشت زنی کی گندی عادت میں مبتلاہوں اور یہ عادت ختم نہیں ہورہی ہے۔ اور گھر کے مسائل کی وجہ سے ابھی میری شادی کم سے کم دوسال بعد ہوگی اور سعودی عرب میں ہر وقت میرادل گدنے اوربرے خیال میں لگارہتاہے۔ میں بہت دعا کرتاہوں پر برے کام میں لگ جاتاہوں۔ مہربانی کرکے کوئی دعایا وظیفہ بتائیں جس سے میرے کام میں دل لگے اور میری بری عادت دور ہو جائے اور ترقی بھی ہوجائے اورمیرے گھر میں ہندوستان میں قرض بھی ہے وہ بھی دور ہوجائے ۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے، آمین۔
4693 مناظر
Q.
میں حافظ قرآن ہوں اب میرا قرآن پاک کچا ہے اور مفتی صاحب میں قرآن پاک بہت محنت کرکے یاد کرتا ہوں اور میرا حافظہ اور یاددشات بھی کمزور ہے، کچھ حافظہ تیز کرنے کی دعا بتائیے۔
4452 مناظر
Q.
(۱ ) میں گاؤں کا رہنے والا ہوں۔ میں نے شہر کی ایک لڑکی سے شادی کی ہے۔ ہم دونوں ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں، مگر مسئلہ یہ ہے کہ وہ میرے والدین، بھائی بہنوں اور رشتہ داروں کو پسند نہیں کرتی ہے۔ میں دونوں پارٹیوں کو خوش رکھنے کی کوشش کرتاہوں مگر اب تک ناکام رہا ہوں۔ اس صورت حال سے مسئلہ یہ پیدا ہوگیا ہے کہ اب میں اپنی بیوی کے تئیں اپنے اندر کشش نہیں پاتاہوں اور سوچتا رہتاہوں کہ یہ شادی ٹھیک نہیں ہے جب کہ میں اس رشتہ کو برقرار رکھنا چاہتاہوں۔ براہ کرم، مشورہ دیں کہ میں کیا کروں کہ اس کے لیے میرے اندر کشش پید اہو اور میں اس کے ساتھ سوؤں نیز وہ بھی میرے گھروالوں کے ساتھ رشتہ کو بحال رکھے۔
2645 مناظر
Q.
خواب دیکھا کہ میں اپنے کزن (رشتہ میں بھائی ) کے ساتھ ہوں جو کبھی وہ میرا تعارف اپنی بیوی کی حیثیت سے کراتاہے
2306 مناظر
Q.
درود کی بہت سی قسمیں موجود ہیں جیسے درود تاج، درود تنجینا، درودلکھی۔ براہ کرم، اسلامی نقطہٴ نظر سے ان درودوں کی حیثیت ومرتبہ کے بارے میں بتائیں۔
10034 مناظر
Q.
کیا اولیا ء اللہ کے وسیلے سے دعا نگنا جائز ہے؟میرے بھائی کی زبان میں کینسر ہے ، منہ کی سرجری کرائی گئی تھی ، مگر ڈاکٹر کہتے ہیں کہ دوبار ہ سرجری کی ضرورت ہے جو ایک بڑا پیچیدہ مسئلہ ہے۔ براہ کرم، میرے بھائی کے لیے دعا کریں، نیز کوئی دعا بتائیں۔
2051 مناظر
Q.
میری پڑھائی میں برکت کیسے ہوگی، کیا کوئی ایسا عمل یا دعا ہے جس کے پڑھنے پر میں میری پڑھائی میں برکت ہو؟
3286 مناظر
Q.
ایک بندہ زنا جیسے گناہ میں مبتلاء ہے، بار بار استغفار کرکے گناہ کردیتاہے، اس کی زندگی کا اکثر حصہ گناہ میں گذرچکاہے، اب وہ معافی کرنا چاہتاہے۔ اور یہ کہ گناہ سے دور ہے ، ایسا کوئی عمل بتائیں کہ وہ راہ راست پر آجائے، اس کو زنا جیسے گناہ سے نفرت ہو۔ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
2122 مناظر
Q.
کوئی ایسا وظیفہ بتائیں کہ ہمارے پورے گھر میںآ پس میں میل محبت ہوجائے
20701 مناظر
Q.
میری ایک سہیلی کاخیال ہے کہ اس پر کسی نے جادو کردیا ہے۔ کچھ خواب دیکھتی ہے اور کبھی کبھار وہ محسوس کرتی ہے کہ وہ کسی کو قتل کررہی ہے۔ طبی طورپر وہ ٹھیک ہے، لیکن وہ بہت جلدی ٹھک جاتی ہے، وہ جاپان میں رہتی ہے، اس کے تین بچے ہیں، اس کے شوہر نے کسی سے رابطہ کیا، انہوں نے یہ کچھ آیت کریمہ پڑھنے کے لئے دی ۔ اس شخص کا کہناہے کہ اس کے پاس موٴکل ہے جو یہ سب باتیں بتا تاہے ۔ اس لئے میری سہیلی کو یہ فکر ہے کہ موٴکل سے(جو جنات کی ایک قسم ہے) پوچھنا جائز ہے یا نہیں؟کیا وہ ان باتوں پر عمل کرسکتی ہے؟وہ پابندی سے نماز پڑھتی ہے، روزانہ قرآن کریم کی تلاوت کرتی ہے، الحمد للہ۔ براہ کرم، موٴکل کے حقائق کے بارے میں بتائیں۔
1914 مناظر
First
Previous
54
55
56
57
58
Next
Last