دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1547
متفرقات >> دعاء و استغفار
Q.
اللہ سے اپنی حاجت پوری کرنے کے لیے مقبول وظیفہ بتائیں۔
5036 مناظر
Q.
میں ایک ۲۱ سال کی لڑکی ہوں ، مجھے ایک لڑکے سے نکاح کرناہے ، یہ بات اپنے گھروالوں سے نہیں کرسکتی ۔ براہ کرم، کوئی ایسا وظیفہ بتائیں جس سے اس لڑکے سے میرا نکاح ہوجائے؟
2850 مناظر
Q.
جادو كا علاج
2519 مناظر
Q.
دعا کیسے قبول ہو، کوئی طریقہ ، کوئی نماز ، کوئی وظیفہ بتائیں جس سے دنیا کا کوئی بھی گناہ گار پڑھے تو اللہ سن لے اور قبول کرلے۔
7932 مناظر
Q.
آج کل لوگ جادو وغیرہ میں بہت مشغول ہورہے ہیں ، سناہے کہ یہ سفید پیلی چیز پر جادو کرکے کھلادیاجاتاہے ، اگر کوئی ایسی صورت بن جائے کہ ہمیں کھیر کھانی پڑے تو کیا پڑھ کر کھائے؟
2553 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ کیا قبر پر قرآن یا کوئی دعا کتاب سے دیکھ کر پڑھی جاسکتی ہے؟ کیوں کہ مجھے کسی صاحب نے بتایا ہے کہ قبر پر قرآن دیکھ کر پڑھنا صحیح نہیں ہے صرف زبانی پڑھا جاسکتاہے؟
3952 مناظر
Q.
رشتہ کی بندش ہے تو اس کا حل کیا ہوگا؟
8793 مناظر
Q.
خود اعتمادی كی كمی كے لیے كوئ دعا بتادیں۔
3443 مناظر
Q.
آج کل بازار میں ڈیجٹل تسبیح آرہی ہے کیا یہ پڑھنے کے اعتبار سے صحیح ہے؟
2653 مناظر
Q.
میاں بیوی میں آپسی محبت بڑھانے کے لیے کوئی دعا بتائیں۔
18294 مناظر
Q.
ہمارے یہاں مسجد کی باؤنڈری کے اندر عورتیں اور مرد غیر مسلم دعا کے لیے آتے ہیں ، نماز کے بعد نمازی لوگ ان کو دعا کرتے ہیں، میں ان باتوں کے بارے میں جاننا چاہتاہوں۔
5624 مناظر
Q.
رشتے آتے ہیں اور انکار بھی نہیں ہوتا، بس خاموشی ہوجاتی ہے، اور طے نہیں ہوپاتی تو کوئی ایسا عمل جس سے بندش ختم ہوجائے ۔ براہ کرم، میری مدد فرمائیں۔
3573 مناظر
Q.
میرے گھر کے اوپر والے حصے میں جن ہیں، جو کبھی کبھی کپڑوں میں سوراخ کردیتے ہیں ، کیا دعا سے انہیں گھرسے باہر کیا جاسکتاہے؟ کبھی کبھی مارتے بھی ہیں۔ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
2745 مناظر
Q.
جنسی خواہش کو کم کرنے کی کوئی دعا بتائیں۔
7115 مناظر
Q.
مجھے اسلامی شخصیات کے بارے میں بڑے گستاخانہ خیالات آتے ہیں، میں انھیں دور کرنے کی کوشش کرتا ہوں مگر مجھے ایمان کے کمزور ہونا محسوس ہوتا ہے، میری رہنمائی کریں۔کیسے چھٹکاراپایا جائے۔
2041 مناظر
Q.
اگر کسی شخص نے کسی امر کے متعلق استخارہ کیا اور غالب گمان میں یہ اس پر واضح ھوگیا کہ اس امر کے کرنے یا نہ کرنے میں عافیت ہے تو سوال یہ ہے کیا وہ شص اسی امر کے متعلق اس پر عمل کرنے سے قبل دوبارہ استخارہ کرسکتا ہے ؟ واضح ھو کہ کچھ حضرات کا کہنا ہے کہ ایسا کرنے میں اللہ پر عدم توکل ہے ۔ براہ کرم جلد از جلد رہنماء فرائیں، مہربانی ہو گی۔
1463 مناظر
Q.
کیا مردوں کے پوشیدہ امراض کے لیے اللہ سے دعا مانگی جاسکتی ہے؟ اپنی مادری زبان میں مانگ سکتے ہیں، حدیث میں کوئی دعا ہے؟
2290 مناظر
Q.
میاں بیوی میں محبت کے لیے کوئی مجرب دعا بتائیں۔
2501 مناظر
Q.
دعائے نور كا ترجمہ اور پڑھنے كا وقت اور فضیلت بتائیں۔
13949 مناظر
Q.
اگر کوئی گناہ گار توبہ کرلیتاہے تو اس کے سارے گناہ معاف ہوجاتے ہیں اور وہ گناہوں سے پاک ہوجاتاہے۔
10545 مناظر
First
Previous
46
47
48
49
50
Next
Last