دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 611
عبادات >> احکام میت
Q.
سوال یہ ہے کہ ایصال ثواب کا کھانا خود گھروالے کھاسکتے ہیں یا نہیں؟
10961 مناظر
Q.
شب برأ ت کس طرح ماننا چاہئے؟ کیا کھانے پینے اور سجاوٹ کا انتظام کرنا صحیح ہے؟
1463 مناظر
Q.
کیا شب برأت عبادت کی رات ہے؟کیا پندرہویں شعبان کو روزہ رکھنا چاہئے؟
2368 مناظر
Q.
میرے پڑوس میں ایک ہندو صاحب رہتے ہیں ، اگر وہ مرجائے تو کیا میں اس کے جنازہ میں بغیر کسی رسم کی ادائیگی کے شرکت کرسکتاہوں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
3211 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ نماز کے بعد اجتماعی دعا حدیث سے ثابت ہے یا نہیں؟اگر نہیں! تو ہم کیوں پڑھتے ہیں؟ (۲) کسی کی قبر پر جا کر دعا کے لیے ہاتھ اٹھاسکتے ہیں یا نہیں؟(۳) جس طرح ہم کسی ولی یا بزرگ کی قبر پر جاکران سے کچھ نہیں مانگ سکتے اسی طرح روضہ ٴ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم پر جا کر ان سے مانگ سکتے ہیں یا نہیں؟(۴) کسی کی فاتحہ خوانی میں جاکر ہاتھ اٹھا کر ان کے لیے دعا مانگنا حدیث سے ثابت ہے یا نہیں؟ اگر نہیں تو مانگنے میں کوئی حرج تو نہیں؟
4656 مناظر
Q.
نوے یا دسوے ہفتے میں میری بیوی کو اسقاط حمل ہوگیا، اس بچہ کے ساتھ کیا ہوگا؟ کیا ہمیں رسم تدفین پوری کرنی چاہئے؟ کتنی مدت کے بعد میاں بیوی جسمانی تعلق قائم کرسکتے ہیں؟
6155 مناظر
Q.
نماز جنازہ میں کس صف میں کھڑاہونا افضل ہے ؟ پہلی یا آخری؟
4462 مناظر
Q.
اگر کسی قبرستان پہ یعنی نئی قبروں پر مسجدتعمیری کی جائے اور اس پر نماز ادا کی جائے تو وہ نماز درست ہے یا نہیں؟ براہ کرم، قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔
2152 مناظر
Q.
ہمارے محلہ میں ایک ۷ سالہ بچہ گم ہوگیا، ۲۰ دن کے بعد اس کے پورے جسم کی جائے صرف اس کا سر ملا جس میں سے آنکھ درندے کھاچکے تھے اور وہ سرف کھوپڑی رہ گئی تھی والدین نے وہاں موجود کپڑوں سے بچے کو پہچان لیا مہربانی کرکے آپ بیتائے کہ بچے کا جنازہ پڑھنا چاہیے یا نہیں؟
2480 مناظر
Q.
میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ بالغ مرد یابالغ عورت کے جنازہ کی نماز میں امام کہاں پر کھڑے ہوں گے؟کمر یاسینے کے سامنے؟
8683 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں علما ء کرام و مفتیان کرام بیچ اس مسئلہ کے کہ میرے والد محترم شدید بیماری کے باعث نو روز علالت میں رہنے کے بعد انتقال فرما گئے ہیں اس دوران ان کی نمازیں قضا ء ہو گئی ہیں ان نو روز کی 45نمازوں کی قضا ان کے وارثین کس طرح ادا کریں گے واضح رہے کہ ان کی بیماری برین ہیمرج تھا اور اس بیماری نے ان پر مدینہ منورہ میں حملہ کیا ان اور وہ نو روز موت و حیات کی کشمکش میں رہتے ہوئے جاں جاں آفرین کے سپرد کی اور ان کی تدفین مدینہ النبیۖکے معروف قبرستان جنت البقیع میں ہوئی بقیع انتظامیہ نے ان کے جسد خاکی کے ساتھ دو شیر خور بچوں کو سپرد خاک کیا گیا اور ان کو ان کے سینے پر رکھا گیا ان کا یہ عمل کیسا ہے کیا واقعی یہ بچے جو کہ اس کے اپنے نہیں تھے روز محشر یہ بچے ان کے شافع بنیں گے ،شریعت محمدی کی روشنی میں جواب دیکر ممنون فرماویں۔ سہیل احمد ڈیرہ اسماعیل خان
2769 مناظر
Q.
قبر کتنی ہونی چاہئے؟کفن دفن کا کیا طریقہ ہے؟ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔
4798 مناظر
Q.
ہمارے محلہ میں پرانے انداز کا بیت الخلاء تھا جس میں تقریبا بائیس چیمبر تھے، یہ بیت الخلاء بوسید ہ ہوکر گر گیاتھا۔ اب گاؤں والے اس کو کنکری وغیرہ سے پاٹ کراسے جنازہ گاہ کے طورپر استعمال کرنا چاہتے ہیں، کیا شریعت کی روشنی میں یہ درست ہے؟
1734 مناظر
Q.
کیا عورتوں کے لئے اپنے رشتہ دار کے قبرستان میں جانا جائز ہے؟قبر یا توصرف ایک ہو یا مرد محرم کے ساتھ؟ (۲) عدت گذارنے کے سلسلے میں بھی تفصیل بتائیں۔
5579 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ قبر پر اذان ثابت ہے یا نہیں؟جب میت کو دفنانا ہوتاہے اس وقت اذان کہنا جائزہے یا نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
8647 مناظر
Q.
براہ کرم، کشف القبور کے بارے میں بتائیں ۔
4857 مناظر
Q.
اگر کوئی اپنے کسی رشتہ دار کی قبر کے پاس قرآن کریم کی تلاوت کرے تو کیا یہ جائز ہے؟صاحب قبر کے ایصا ل وثواب کے لیے اگر کوئی گھر میں یا قبر کے پاس قرآن کریم کی تلاوت کرے تو دونوں میں کیافرق ہے؟
3211 مناظر
Q.
اگر کوئی اپنے کسی رشتہ دار کی قبر کے پاس ایک خاص جگہ میں اپنی تدفین کے لیے وصیت کرے تو کیا یہ جائز ہے؟جب کہ دوسروں کو کوئی اعتراض نہ ہو۔کیا کسی نیک شخص کی قبر کے پاس دفن ہونے پر فائدہ ہوگا؟
6443 مناظر
Q.
کیا نشان دہی کے لیے قبر پر کتبہ لگانا جائز ہے؟
8059 مناظر
Q.
کیا مسلمان میت کو غسل دینے کے بعد غسل دینے والے پر غسل کرنا لازم ہے یا نہیں؟
11598 مناظر
First
Previous
20
21
22
23
24
Next
Last