دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 611
عبادات >> احکام میت
Q.
عورتوں کا قبرستان جانا کیوں منع ہے؟
3290 مناظر
Q.
ہمارے قبرستان میں مسجد ہے جس کی اب توسیع کی ضرورت ہے
2849 مناظر
Q.
قبور کی زیارت
3414 مناظر
Q.
گھر کے قبر ہے، اس کا کیا کیا کریں؟
4262 مناظر
Q.
قبر میں عہد نامہ رکھنا
7362 مناظر
Q.
اگر کوئی بندہ جنابت کی حالت میں فوت ہوجائے تو کیا اس کا جنازہ ہوجاتاہے یا نہیں؟
4243 مناظر
Q.
مسجد میں قبر ہونا درست نہیں
3963 مناظر
Q.
اگر ایک آدمی کاجنازہ ایک مرتبہ پڑھ لیاگیا اور بہتوں نے ابھی نہ پڑھے ہوں بلکہ اکثر قرابت دار باقی ہوں تو دوسری مرتبہ نماز جنازہ پڑھنا کیساہے؟
3493 مناظر
Q.
قبروں کی زیارت کس طرح کریں؟
7801 مناظر
Q.
غائبانہ نماز جنازہ کا تصور یا حکم کہاں ملتا ہے؟؟ نیز تاریخ میں پہلی نماز جنازہ کب اور کن کی پڑھی گئِی؟؟ اس کی امامت کس نے کی؟ کیا رسول اللہ کی زندگی میں کسی کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھی گئی؟؟؟
11781 مناظر
Q.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز جنازہ میں کون کون لوگ شامل تھے؟ تاریخ کی کن کن کتابوں ان لوگوں کی فہرست موجود ہے؟
3132 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ میری امی کو خواب دیکھتی ہیں کہ جو وفات پاچکے ہیں وہ میری امی سے پیسے مانگ رہے ہیں ۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
2158 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ اگر مردے کی تدفین کے بعد چالیس قدم واپسی کے بعدکوئی ایک آدمی قبرکے پاس جا کر اذان دے توکیا یہ صحیح ہے یا غلط؟ براہ کرم، اس بارے میں تفصیل بتائیں۔
3178 مناظر
Q.
براہ کرم، بتائیں کہ اگر کسی شخص کا انتقال ہوجائے تو اس کے بچے /رشتہ داراس کی ان نمازوں کے لیے کیا کرے جسے کچھ مجبوری کی وجہ سے وہ ادانہیں کرسکا؟کیا قضاء نماز کے لیے غریبوں کویا خیراتی ادارے کو پیسے دئیے جائیں۔ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
2645 مناظر
Q.
رات نو بجے ایک رشتہ دارکی والدہ کا انتقال ہوگیا عارضہ قلب کی وجہ سے یاٹھنڈ لگنے کی وجہ سے ۔اس کی بیٹی کی خواہش تھی کہ وہ اپنی مردہ ماں کو دیکھے اوروہ دوسرے دن تین بجے پہلی فلائٹ سے دہلی سے اپنے گھر پہنچ گئی۔ اس کے پہنچنے کے فورا بعد سوا تین بجے تدفین ہوئی ۔ اب وہ پریشان ہے کہ اس کے اپنی والدہ کو دیکھنے کی خواہش سے تدفین میں کافی تاخیر ہوئی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا تدفین میں کچھ گھنٹے تاخیرکرانے پر اس کو کوئی گنا ہوگا؟ جب کہ دوپہربارہ بجے تک تجہیز و تکفین کا کام مکمل ہوچکا تھا۔ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
5227 مناظر
Q.
میرے پڑوس کی قبرستان میں بہت سارے نیولے ہیں جو قبر میں سوراخ کرکے مردوں کا گوشت کھاتے بھی ہیں اور باہر بھی گوشت نکال کر لے آتے ہیں جس پر چیل کوئے بھی جمع ہوجاتے ہیں ، کیا جس طرح گھر میں دواکا استعمال کرکے چوہا مارا یا بھگایا جاتاہے اسی طرح قبرستان میں نیولے کو بھگانے کی کیا صورتیں ہیں؟قبرستان میں نیولے کو زہر یا اس طرح کی کوئی دوا دی جاسکتی ہے ؟ کیوں کہ نیولے کا بھگایا جانا اس کے بغیر ممکن نہیں ۔ براہ کرم، شریعت کی روشنی میں جواب دیں۔
5962 مناظر
Q.
(۱) مرنے سے پہلے اپنی قبر کی جگہ بک یا فکس کرانا جائزہے ؟(۲) اگر کوئی پیر یا بزرگ کسی کو کوئی قرآنی آیات کا وظیفہ پڑھنے کو دیتاہے تو کیا یہ پڑھناجائز ہے؟کیا اس سے بہتر یہ نہیں کہ ہم اللہ سے مانگے جس نے کہا ہے کہ مجھ سے مانگو، میں دینے والا ہوں؟ کیا یہ سنت سے بھی ثابت ہے؟
3148 مناظر
Q.
ہمارے گاؤں میں لوگ نماز جنازہ کے بعد دعا کرتے ہیں ، کیا یہ صورت قرآن وحدیث کی روشنی میں درست ہے؟
2941 مناظر
Q.
ایک مسلمان شخص ڈکیتی ڈالتے ہوئے ہلاک ہوگیا، اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی یا نہیں، براہ کرم ،جواب ارسال فرمائیں۔ عنایت ہوگی؟
5712 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ میت کا کھانا جائز ہے یا نہیں؟
2952 مناظر
First
Previous
18
19
20
21
22
Next
Last