دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 553
معاملات >> بیع و تجارت
Q.
ہم نے کاروبار کے لیے قرض لئے ہیں جس کا ہم سود ہمیں دینا پڑتا ہے۔ ہم نے انشورنس پالیسی کرائی ہے جس کے پیسے ہمیں آئے ہیں کیا ہم انشورنس کا جو اوپر کی رقم (سود )آئی ہے اس سے قرض کا سود دے سکتے ہیں؟ اللہ کے واسطے ہمیں راہ بتائیں۔
3175 مناظر
Q.
میں ایک کمپنی کے ساتھ بیوٹی پروڈکٹ (کاسمیٹک)کا کام کرتی ہوں یہ کام گھر بیٹھے ہوتاہے، یعنی لوگ انٹرنیت سے آرڈر کرتے ہیں اور گھر پر آرڈر آجاتا ہے۔ اپنے آس پاس کے لوگوں کو یہ سامان بیچنا ہوتا ہے۔ (۱)کیا گھر بیٹھے یہ کام کرنا جائز ہے؟(۲)کمپنی سے سامان سو روپیہ کا ملتا ہے اور گراہک کو ایک سو پچیس کادیتے ہیں اگر یہ سامان زکوة میں دیں تو سو روپئے ادا ہوں گے یا ایک سو پچیس؟ (۳)کچھ سامان صرف ملازم کو بیچتے ہیں کم قیمت پر اس تاکید کے ساتھ کہ اس کو آگے نہیں بیچنا ہے ،تو اگر آگے بیچ دیں تو کیا جائز ہے؟ (۴)کمپنی کی طرف سے پچیس فیصد منافع ہوتاہے اگر گراہک سے زیادہ لیں تو کیا جائز ہے؟
3257 مناظر
Q.
کیا فرماتی هین علمای کرام اور مفتیان عظام اس مسلی کی باری مین ؟ هماری علاقی مین حکومت نی ملازمین او اسکی علاوه دوسری لوکون کوکهر کیلی پلات دیی هین اوران ملازمین نی ۶۰۰۰۰ افغانی بینک کووصول کیی هین اب ان مین سی بعض ایسی هین که نقشی کی اعتبار سی اسکی جکه معلوم هین او بعض ایسی هین که صرف حکومت نی اسکو کهرکی رسید دی هین بینک کوپیسی وصول کیی هین نقشه معلوم هین پر جکه معلوم نهین . اب وه پلات جسکانقشه اورجکه معلوم هین اسکی رسید کی خرید او فروخت شرعی لحاظ سی کیسا هی؟ اور وه پلات جس کا صرف نقشه معلوم هین که اس خطی مین اپکاپلات هوکا جکه معین نهین حکومت جب بهی جکه معین کری یا مسترد کری کچه پته نهین اسکی رسید کی خرید اور فروخت کیسا هی ؟ برای مهربانی یه کاروبار هماری علاقی مین بهت تیزی کیساته چل رهاهی اور بهت ساری لوک اسمین مصروف هین جواب مین اکر تعجیل کیاجایی اپ حضرات کی بری مهربانی هوکی .
1700 مناظر
Q.
کچھ سونار ہر مہینہ پانچ سو یا ہزار روپیہ گراہکوں سے جمع کرتے ہیں پندرہ مہینہ کے لیے یا اس طرح۔ اس وقت کے آخر میں وہ کل رقم جو کہ جمع ہوئی ہے اتنا ہی مارکیٹ کی قیمت کے مطابق زیور دیتے ہیں۔ ایسا کرنے میں زیورات بنانے میں ضائع شدہ مقدار کا چار ج نہیں لیتے ہیں۔ عام حالات میں جب ہم زیورات خریدتے ہیں تو وہ لوگ اٹھارہ یا اکیس فیصد ضائع شدہ مقدار کا چارج لگاتے ہیں زیورات کے کل وزن کے برابر۔ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟
2183 مناظر
Q.
انٹرنیٹ کیفے کھولنا کیسا ہے؟اور اس کی آمدنی کا کیا حکم ہے؟
2599 مناظر
Q.
رقم ادا نہ ہونے کی صورت میں بیعانہ رکھ لینا کیسا ہے؟
5817 مناظر
Q.
کیا عورت جمعہ کی اذان کے بعد خرید و فروخت کرسکتی ہے، کیوں کہ اس پر جمعہ کی نماز نہیں ہے جس کی وہ تیاری کرے گی؟ میری دکان ہے میں اذان کے بعد مسجد چلا جاتا ہوں میری بیگم رقم وصولتی ہیں نقاب لگا کر ہوتی ہے۔ ایک قیمت والی شو روم ہے اس لیے زیادہ گفتگو بھی نہیں کرنی پڑتی ہے ۔کیا اسے کرنا غلط ہے اگر ہاں تو کس درجے کی؟
4056 مناظر
Q.
میں ایک کاروباری آدمی ہوں ،میں یہ جاننا چاہتاہ وں کہ لپ اسٹک جو کہ ہونٹوں پر استعمال کی جاتی ہے اس کا کاروبار کرنا اوراس کا ہونٹوں پر لگانا جائز ہے یا ناجائز؟ برائے کرم جواب جلدی دے دیں مہربانی ہوگی۔
3784 مناظر
Q.
میرا سوال تجارت کے متعلق ہے۔ میں نے ممبئی میں ایک رہائشی پراپرٹی بک کی تھی اور پیشگی پوری رقم ادا کردی تھی۔بکنگ کے وقت دوسرے منزل کی تعمیر جاری تھی اور میرا اپارٹمنٹ چوتھی منزل پر تھا۔ حال میں میرے علم میں یہ بات آئی کہ بلڈر کو تیسری منزل سے اوپر تعمیر کرنے کی اجازت حاصل نہیں ہے۔ وہ زبانی طور پر کہتاہے کہ تمام اجازت حاصل ہے لیکن مجھ کو کوئی بھی دستاویزی ثبوت پیش کرنے سے قاصر ہے۔ مالی نقصان کے ڈرسے ، میں نے تعمیراتی مرحلہ میں بذات خود اپنی بکنگ کو فروخت کرنے کا ارادہ کیا۔اس کی دو صورتیں ہوسکتی ہیں:(۱)میں اس بکنگ کو ایک تیسری پارٹی کو زیادہ قیمت پر فروخت کرسکتاہوں (کیوں کہ پراپرٹی کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں)۔ اور اس پارٹی کو اجازت میں واقع ہونے والی تمام متعلقہ کمی کی صورت حال سے پوری طرح باخبر کردوں گا۔ یا بہتر یہ ہوگا کہ میں اسی وقت اس کا تعارف بلڈر سے کرادوں گا اور اس سے کہہ دوں گا کہ فروخت کرنے کے بعد اس کو اس بلڈر سے ہی تمام معاملات کرنے ہوں گے۔اور ...
1858 مناظر
Q.
کیازیورات کا کاروبار حلال ہے؟ اس میں خریدو فروخت کے معیار دو ہیں کہ خریدتے وقت ان زیورات میں ملاوٹ، ٹانکا، نگینے، کھوٹ منہا کی جاتی ہے اور فروخت کے وقت سب کا وزن اور مزدوری بھی وصول کی جاتی ہے۔
1526 مناظر
Q.
کیا کاروبار میں ادھار سامان دینے پرز ائد منافع لینا درست ہے؟ (۲)کیا ہم گراہک سے پوچھ سکتے ہیں کہ کتنے دن کا ادھار وہ چاہتا ہے اور اپنا منافع اسی طرح سے بڑھا لیں مثلاً میں سونا فروخت کرتاہوں اور آج کا ریٹ دس ہزار روپیہ ایک تولہ ہے۔ میں گراہک سے کہتاہوں کہ ایک مہینہ کے ادھار پر ایک تولہ کی قیمت گیارہ ہزارروپیہ ہے ، دو مہینہ کے ادھارپر ایک تولہ کی قیمت بارہ ہزارروپیہ ہے، چھ مہینہ کے ادھار پر ایک تولہ کی قیمت سولہ ہزارروپیہ ہے۔ کیا یہ طریقہ درست ہے؟ اگر نہیں تو اس کو کیسے کریں؟ (۳)وعدہ خلافی کی کیا تعریف ہے؟ اگر کوئی شخص مجھ سے کہتاہے کہ تم مجھ سے ملاقات کرنے کے لیے کب آرہے ہو میں اس سے کہتاہوں کہ پندرہ منٹ میں، لیکن میں وہاں پندرہ منٹ میں نہیں پہنچتا ہوں جان بوجھ کر یا انجانے میں، کیا یہ وعدہ خلافی ہے؟ کیا مجھ کو پندرہ منٹ کے اندر پہنچنا فرض ہے؟ ناگزیر حالات میں کیا ہدایت ہوگی؟(۴)میں نے ایک شخص سے تین دن کے لیے ادھار لیا ہے ...
1819 مناظر
Q.
سوال ذیل کا شریعت مطہرہ کی روشنی میں جواب مرحمت فرمائیں۔ زید نے اپنی زوجہ خالدہ کو بعوض مہر مبلغ 95,000، پانچ کٹھا زمین فروخت کردی ہے جو ملکی قوانین کے مطابق اس کے نام رجسٹری بھی ہو چکی ہے لیکن کاغذات رجسٹری میں بنام زوجہ خالدہ منجانب زید ادائیگی مہر کا کوئی تذکرہ موجود نہیں ہے۔ زوجہ خالدہ وصولیابی مہر کا صرف بطور زبانی اقرار کرتی ہے ۔ بات قابل غور ہے کہ یہ رجسٹری صحیح ہو گئی یا نہیں؟ اگر کبھی زوجہ خالدہ منجانب زوج ادائیگی مہر کی وصولیابی سے انکار کردے تو زید کے پاس کیا جواب ہوگا؟ برائے کرم بہت جلد جواب سے مطلع کریں۔
1473 مناظر
Q.
حضرت میرا سوال یہ ہے کہ کاروبار و تجارت کے حوالہ سے حج عمرہ کا کام کیسا ہے؟ یعنی حاجیوں کے لیے رہائش اور سواری کا بندوبست کرنا ان کے کھانے پینے کا بندوبست کرنا، چاہے حاجی پوری دنیا میں کہیں سے بھی حج و عمرہ کی غرض سے سعودی آتا ہو؟
2910 مناظر
Q.
میں متحدہ عرب امارات میں رہائش پذیر ہوں، آپ سے عرض ہے کہ براہ کرم فاریکس ٹریڈینگ بزنس سے متعلق آگاہ کریں کہ اس کاروبار کے ذریعے حاصل ہونے والی آمدنی آیا حلال ہے یا نہیں؟ جزاک اللہ خیرا
1425 مناظر
Q.
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ حنفی فقہ میں ربوکی ممانعت جنس کے ساتھ اس کی علت قدر ہے جس کی تعریف بطور کیل اوروزن کے کرتے ہیں۔ میرا سوال عددی اشیاء کے بارے میں ہے۔ کیا درج ذیل صورتوں میں ربو عائد ہوگا: (۱)اسی جگہ پر نوکیا 1200ماڈل کے ایک موبائل سیٹ کو نوکیا 1200ماڈل کے دو موبائل سیٹ سے تبدیل کرنا یا فروخت کرنا۔ (۲)نوکیا 1200ماڈل کے ایک موبائل سیٹ کو نوکیا 1200کے دو موبائل سیٹ کے بدلہ بعد میں تبدیل کرنا یا فروخت کرنا۔ (۳)کیا نوکیا کے ماڈل مختلف جنس تصور کئے جائیں گے یا نہیں؟ جیسا کہ نوکیا 1200ماڈل بمقابلہ نوکیا 1650، کا بطور غیر برابر مقدار کے نیز جگہ پر یا بعد میں تبادلہ کیا جاسکتاہے؟
2942 مناظر
Q.
ایسی کمپنی میں حصص (Share) لینا کیسا ہے جوغیر شرعی طریقہ پر ذبح کیے جانے والے جانوروں کا گوشت بیچتا ہے؟ (۲) ٹی وی ایسے غیرمسلم کو بیچنا کیسا ہے جس کے بارے میں معلوم ہے کہ وہ غیرشرعی طریقہ پر استعمال کرے گا؟ (۳) کتے کو بیچناکیسا ہے؟
1315 مناظر
Q.
ہمارا چاول کا کاروبار ہے۔ ہم سندھ سے چاول خرید کر کراچی میں فروخت کرتے ہیں۔ ہمارے پاس قبضے میں چاول نہیں ہوتے ہم خریدنے والوں سے یہ کہتے ہیں کہ مثال کے طور پر [ہم آپ کو چالیس روپیہ میں پندرہ ہزارکلوگرام چاول دیں گے] ۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا ان الفاظ کے بولنے سے [وعدہ] ہوتا ہے یا [سودا]؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ وعدہ ہے۔ مگر مارکیٹ کی صورت حال یہ ہے کہ اگر وعدہ پورا نہیں کرپاتا تو ریٹ بڑھ جانے پر فرق لیتے ہیں۔ مثلاً اگر بات چالیس روپیہ میں ہوئی تھی مگر دو دن بعد مارکیٹ میں وہی چیز بیالیس روپیہ کی ہوتی ہے اور میں کسی معقول وجہ سے وعدہ نہیں پورا کرسکتاتو دو پیہ فرق ہر کلو پر مجھ سے خریدار مانگے گا۔ کیا یہ صحیح ہے؟
2725 مناظر
Q.
جنید جمشیدپاکستانی سنگر تھے اور ماشاء اللہ اب ہدایت پاکر دین کی طرف راغب ہیں۔ اور تبلیغی جماعت کا حصہ ہیں۔ وہ ساتھ ساتھ اپنا کپڑوں کا کاروبار بھی کرتے ہیں۔ اور ان کے تمام کپڑے اتنے مہنگے ہوتے ہیں کہ صاف پتہ چلتا ہے کہ یہ زائد منافع خوری ہے۔ حالانکہ آگے وہی کپڑے خود بنوائیں تو آدھی قیمت میں بن جائیں۔ تو کیا یہ جائز ہے اسلام میں کہ اپنی مرضی کے مطابق منافع لیا جائے؟ میرے خیال میں زائد منافع خوری غلط ہے۔
2049 مناظر
Q.
عرض یہ ہے کہ ایک تاجر چاہتا ہے کہ وہ اپنے گاہکوں کی تعداد اور پنے سامان کی بکری میں اضافہ کرے، اس کے لیے اس نے یہ ترتیب سوچی کہ جو شخص اس کی دکان سے ایک متعین رقم سے زیادہ خرچ کرے گا اس کو ایک Entry from ملے گا اور شرکت کرنے والوں میں سے کسی ایک کو انعام دیا جائے گا۔ اس میں مندرجہ ذیل چیزوں کی رعایت کی جائے گی: (۱) چیزوں کی قیمت اپنی اصلی قیمت پر رہے گی۔ اس میں اضافہ نہ ہوگا۔ (۲) شرکت کرنے والوں میں سے کسی سے مبیع کی قیمت کے علاوہ کوئی زائد رقم نہیں لی جائے گی۔ (۳) یہ Competition اس وقت جاری ہوگا جب یہاں ایک Carnivalچل رہا ہوگا۔ اس وقت کا انتخاب اس وجہ سے ہے کہ لوگ عموماً اس وقت زیادہ خرچ کرتے ہیں۔ صاحب دکان کی نیت کا س موقع سے کوئی تعلق نہیں، صرف گاہکوں کی بڑھوتری کی خاطر یہ چلانا چاہتے ہیں۔ ۱- مندرجہ بالا شرائط کے ساتھ کیا اس کو جار ی کرنے میں کوئی گنجائش ہے؟ ۲- اگڑ شرط اول مفقود ہو، یعنی چیزوں کی قیمتوں کو زیادہ کردی جائیں تو کیا یہ کمپٹیشن جائز ہوگا؟
1946 مناظر
Q.
میں پاکستان سے کپڑے منگواکر یہاں برطانیہ میں گھر میں بیچتی ہوں یہاں سے پیسے پاکستان اپنی والدہ کو بھیجتی ہوں وہ کپڑے خرید کر بھیجتی ہیں اور کچھ کپڑے سلوا کر بھیجتی ہیں۔ میرے لیے کتنا منافع لینا جائز ہے اور کیا اس منافع میں میری والدہ کا حصہ ہوگا، اگر ہاں ،تو کتنا حصہ ہوگا؟
1494 مناظر
First
Previous
20
21
22
23
24
Next
Last