دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 553
معاملات >> بیع و تجارت
Q.
سوال یہ ہے کہ ایم سی ایکس(MCX) نام کی ایک کمپنی ہے جو آن لائن سامانوں کا بزنس کرتی ہے، جس میں سونا، چاندی ، خام تیل وغیرہ کے سودے آن لائن ہوتے ہیں ، جتنا مال خریدنا ہو اس کے دس فیصد پیسے جمع کرانے پر اپنے نام چڑھ جاتے ہیں، اس کو جب چاہیں بیچ سکتے ہیں، اور اس مال کو گھر منگانا ہو تو پورے پیسے بینک میں جمع کرانے پر وہ مال گھر آجائے گا۔کیا اس طرح کا آن لائن سامانوں کا بزنس کرسکتے ہیں؟ اس کو وعدہ ٴ کاربار (فیوچر ٹریڈنگ) کہتے ہیں؟
2882 مناظر
Q.
کیا حرام پیسے سے کیا گیا کاروبار کا منافع حلال ہے اور اس کا کیا طریقہ ہے؟ میں ایک جگہ کام کرتا تھا جہاں میرا کام حرام گوشت کو پکانا یا اس کو بیچنا تھا، بعد میں معلوم ہوا کہ میری کمائی حرام ہے، کیا اگر اب اس کمائی سے میں کاروبار کروں اور جو منافع ہوں اس سے اس کاروبار پر لگائے ہوئے پیسے کو نکال کر بغیر ثواب کی نیت کے کسی مستحق کو دے دوں تو میرا کاروبار حلال ہوجائے گا؟ والد صاحب فوت ہوچکے ہیں اور اب تک ہم نے میراث تقسیم نہیں کی، اور میں لندن میں رہتا ہوں؟
5215 مناظر
Q.
ایک دکاندار نے مجھ سے شوپنگ بیگ خریدا ، اس میں خرابی ہونے کی وجہ سے اس نے مجھے تبدیلی کرنے کے لے دیا، اس دوران ریٹ کم ہوگیا، ایک مہینہ کے بعد وہ مجھ سے مال واپس نہیں لیتا ، وہ کہتاہے کہ اب مال کے ریٹ گر گئے ہیں ، اس لیے تم مجھے وہی رقم واپس کرو جس ریٹ پر تم نے مجھے بیچا تھا ، میرے اس کے ساتھ صرف تبدیلی کا معاہدہ تھا واپسی کا نہیں ، اس معاملہ میں اب کیا کرنا چاہئے؟مال کی تبدیلی کے لیے مجھے کارخانہ کی طرف سے 26/27/ دن انتظار کرنا پڑا۔ براہ کرم، میری رہنمائی فرمائیں۔
1656 مناظر
Q.
میں اشیائے خوردنی کا ایکسپورٹ بزنس کرتاہوں۔ہم ہندوستان میں سپلائیر (فراہم کرنے والے ) سے چاول خرید تے ہیں اور باہر بیچ دیتے ہیں، معمول یہ ہے کہ جب ہم چاول خردیں تو تیس دن کے بعد سپلائیر کو پیسے اداکریں گے۔ اگر سپلائیر سیکہیں کہ ساٹھ دن کے بعد میں ادائیگی ہوگی تو وہ ریٹ بڑھا دے گامثلا 40-45 کے ریٹ پر دے گا۔ میں جاننا چاہتا ہوں کہ یہ نظام حلال ہے یا حرام ؟واضح رہے کہ اگر کسی وجہ سے ساٹھ دن کے بعد پیسے کی ادئیگی ہوتو بھی میں ربا نہیں دیتا ہوں اور بالا وجہ تاخیر کی صورت میں ابتدائی معاہدہ کے مطابق ریٹ فی کلو 45 روپئے رہے گا۔ براہ کرم، اس سلسلے میں میری رہنمائی فرمائیں۔
1701 مناظر
Q.
میں بینک سے سود پر قرض لے کر بزنس کررہا ہوں، کاروبارا شیائے خورد ونوش کا ہے اور بالکل حلال اور جائز ہے۔ براہ کرم، بتائیں کہ بینک سے اس طرح لون لینا کیسا ہے؟ (۲) اس کاوربار سے جو میں بینک سے پیسے کررہا ہوں،ہونے والا منافع حلال ہے یا حرام ؟
1661 مناظر
Q.
بسم الله الرحمن الرحیم کیا فرماتی هی علماء کرام و مفتیان عظام اس مسلی کی باری مین؟ که هماری علاقی مین زنغوزی کامیوه فروخت کرنی کارواج هین اور یه رواج بیس سال سی چلا ارهاهی ( یه ایک پهل هی مالتی کی مانند اور یه پهل پهاری علاقون مین هوتا هی جیسی ګلکت ، چترال او افغانستان کی پهاری علاقون مین بهی هوتا هی پهلی اسکا پهول نکلتا هی پهول نکلنی کی بعد اسکا Gheeta ظاهر هوتا هی ( عام طور پی پهول نکلنی کی جو پهل نکلتا هی اسکو یهان Gheeta بولتی هی(لټوکی برابر ) اور اس Gheetey کی اندر زنغوزی هوتاهی او اصل مقصودبهی یهین زنغوزی هوتاهی پهول نکلنی کی بعد جویه Gheeta نکلتاهی اس مین میوه (زنغوزی ) دس مهینی کی بعد بنتا هی او ستره مهینی تک یه میوه رهتا هی . اب مسله یه هی که اس ِGheeta پر میوی کا اطلاق هوتا که نهین؟ اور اس Gheeta کی خرید و فروخت درختون پر جایز هی که نهین ؟ برای مهربانی جواب دیکر ممنون فرمایی احقر مفتی فیض الله المتخصص فی الفقه و الافتاء جامعة العلوم الاسلامیة علامه محمدیوسف بنوری تاون کراچی مهتمم دارالعلوم رشیدیه افغانستان خوست
1781 مناظر
Q.
کسی نے پارٹنر شپ میں دکا ن کی۔ اس کا وقت صبح نوبجے سے رات کے دس بجے تک ہے۔ اب اگر ایک پارٹنر دس بجے رات کے بعد کوئی کام کرتا ہے اس میں دوسرے کا کوئی دخل نہیں نہ پیسہ کا نہ ہی کسی اور قسم کا ،تو کیا یہ دوسرے پارٹنر کے لیے جائز ہے؟ رہنمائی فرماویں۔
1752 مناظر
Q.
میں جاننا چاہتا ہوں کہ سیگریٹ اور گٹکھابیچنا کیساہے؟
1353 مناظر
Q.
حضرت کاروبار کے حوالہ سے مسئلہ معلوم کرنا تھا وہ یہ کہ (۱)کیا اسلامی نقطہ نظر سے مستقبل میں قیمت بڑھنے کے پیش نظر ذخیرہ کیا جاسکتا ہے، اور نیز یہ بھی بتائیں کہ کس طرح کے سامان کا اور کتنی مقدار میں ذخیرہ کرنا جائز ہے؟ (۲)کیا اسلامی نقطہ نظر سے لین دین کو پیشگی طے کرنا یا کسی بھی قسم کی فصل کو پیداوار سے پہلے طے کرنا جائز ہے؟
7315 مناظر
Q.
اگر میں کسی مکان کو بکواتاہوں اور اس میں اپنا کوئی پیسہ نہیں لگاتاہوں تو دونوں طرف سے ملنے والے پیسہ کمیشن جائز ہے یانہیں؟
2721 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں علمائے دین متین مسئلہ ذیل میں ایک ایسے ادارے میں کام کرتا ہوں جہاں پر عضو تناسل کے متعلق دوائیاں مختلف قیمتوں میں ارسال کی جاتی ہیں جن کی قیمت اکثر بہت زیادہ بھی ہوتی ہیں اور ہم ان کو فون پر زبانی گارنٹی بھی دیتے ہیں اکثر ان دوائیوں سے مریض کو فائدہ بھی نہیں ہوتا۔ کیا ایسے ادارے میں کام کرنا او رہماری تنخواہ جائز ہے؟
1691 مناظر
Q.
کیا اسلام میں بلی کی خرید وفروخت جائئز ہے؟ کیا اس کی آمدنی حلال ہے؟
11097 مناظر
Q.
ماحكم بىع الورق النقدى من بلدمثلا الدولار بالورق النقدى من بلد اخر مثلا روبىة بالتفاضل بقبض من جانب واحد فقط
1280 مناظر
Q.
میں نے اپنے بزنس کے لیے سرمائے کے سلسلے میں کچھ لوگوں سے پیسے لیے ہیں۔ میری محنت اور ان کے پیسے۔ اب جب بزنس میں پروفٹ(منافع) آتی ہے تو مجھے کس طرح ان کو کمیشن دینا چاہئے؟ (۱) کیا میں فکس پرسینٹ پر بیچ کران کو کمیشن دے سکتاہوں؟ اس میں سیلز کے ساتھ پیسے چینج ہوتے رہتے ہیں ؟ (۲) کمیشن دینے کا شریعت میں کیاحکم ہے؟
2766 مناظر
Q.
میرے پاس بزنس کرنے کے لیے پیسے نہیں ہیں تو کیا میں لون لے کر بزنس کرسکتا ہوں؟ مجھے بزنس لون مل رہا ہے تو کیا ان پیسوں سے بزنس کروں گا تو کیا یہ بزنس حلال ہوگا یا حرام؟
2922 مناظر
Q.
میں سعودی عرب میں سیل مین (سامان بیچنے والا) ہوں، میرا ایک دوست کمپنی میں کام کر رہا ہے ، اسے ایک مسئلہ درپیش ہے جس کے لیے وہ دیوبند کے علماء سے مشورہ لینا چا ہتا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ وہ کمپنی کناڈا کمپنی کے نام پر کیبل اور کیبنٹ کا سامان فروخت کرتی ہے۔ کمپنی کناڈا میں رجسٹرڈ ہے، لیکن سامان چین میں بنتا ہے۔ جب سیل مین سامانوں کو فروخت کرنے کے لیے جاتے ہیں تو وہ بتاتے ہیں یہ کناڈا کا تیار کردہ سامان ہے، یا یہ کہتے ہیں کہ کناڈا میں رجسٹرڈ ہے مگر مصنوعات چین میں بنتی ہیں۔ درست بات یہ ہے کہ وہ خود یہ سامان تیار نہیں کرتے ہیں۔ وہ سعودی میں گاہکوں کا آرڈرلیتے ہیں اور کمپنیوں کو سامان بنانے کے لیے کہتے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ سیل مین گاہکوں کو بتاتے ہیں کہ ہم اسے خود بناتے ہیں، ہماری اپنی پروڈکشن یونٹ ہے، یہ جھوٹ ہے۔سیل مین اصل بات گاہکوں کو نہیں بتا سکتے ہیں ورنہ ملازمت سے نکال دیئے جائیں گے، ان کے پاس فیملی کی کفالت کے لیے کوئی دوسرا ذریعہ نہیں ہے۔ سوالات یہ ہیں: (۱) کیا یہ ملازمت حلال ہے؟ (۲) کمپنی کا مالک حلال یا حرام پیسے کما رہاہے۔۔۔؟
1914 مناظر
Q.
क्या फरमाते है उलमाए दीन मसअला ज़ील के बारे मे (1) मैँ तमिलनाडु मे लेडिज सूट व पेँट शर्ट का कपडा बेचने का काम करता हूँ।हम इस कपडे मे 35-60 रुपये के गिफ्ट आईटम के कूपन रख कर पन्नी मे खुद पैक कर बेचते है। अगले दिन ये कपडा लेकर ग्राहक के पास जाते है और उसको ये समझाते है कि इस एक ड्रैस (एक पेँट एक शर्ट) का दाम 300 रुपया है इस ड्रेस के अंदर एक कूपन निकलेगा कूपन पर जिस सामान का फोटो छपा होगा वो सामान हम आपको देगे और ये एक ड्रेस देगे जो आपने ली है अगर इसके अंदर कोई सामान नही निकला तो हम आपको दो ड्रेस फ्री मे देगे और आपके 300 रुपये वापस देगे । हमारे पास एक लिस्ट होती है जिसमे ऊपर लिखी बाते होती है व दूसरी तरफ सामान के फोटो छपे होते जैसे टीवी मिक्सी पंखा सीडी मोबाइल कुकर साईकिल प्रेस तवा कढाई फ्राईफेन थरमस टिफिन बॉक्स कैमरा बैग वगैरा इनमे से हम केवल 35 लेकर 60रूपये तक के ही ईनाम निकालते है और सभी ड्रेसो मे ईनामी कूपन डालते है अक्सर हम पहले ग्राहक से पैसे लेकर ही खोलते और खोलने के बाद वापिस नही लेते अगर कपडा खराब निकलता है तो बदल देते है (2) इस तरह से जो रोज़ी हम हासिल कर रहे है उसके बारे मे तफ्सील से बताए कि यह कैसी रोज़ी है हराम है या ना ज़ाईज़ है यह काम मै इसलिए कर रहा हूँ कि मुझे आज तक दूसरा काम नही मिला सका अगर यह गलत है तो मेरे लिए आप तमाम हज़रात दुआँ फरमाए के खुदा मुझे कोई दूसरा हलाल रोजगार दे दे
1245 مناظر
Q.
میں ایک تاجر ہوں، میرا مسئلہ بھی تجارت کے پیشہ سے جڑا ہے، لیکن میرے مسئلہ کو جاننے کے لیے میرے ملک کی سیاسی حالت کو جاننا بھی ضروری ہے۔ میں ڈیزل اورپٹرول بیچتا ہوں۔ کبھی کبھار میں ڈیزل یا پٹرول جو گاڑیوں میں استعمال ہوتا ہے ایک نجی کمپنی (پرائیویٹ کمپنی) جو جرمن امریکن ہے اس کو بیچتا ہوں لیکن وہ کمپنی اسی ڈیزل یا پٹرول کو پھر ناٹو کو بیچتے ہیں جو یہاں ہمارے ملک میں موجود ۔۔؟
1840 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں علمائے دین کہ میرا شادی کارڈ کا کام ہے جس میں گنیش اور شیو اور گرو نانک کی تصویر پہلے سے چھپی ہوئی ہوتی ہیں میرا کام اس کی کٹنگ کرکے سو گن کر پنی میں پیک کرنا ہوتا ہے۔ کیا یہ کام جائز ہے یا نہیں؟
1535 مناظر
Q.
مختلف ملکوں کی کرنسی آپس میں خریدو فروخت ہوتی ہے اس کو فاریکس ٹریڈنگ کہتے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے؟
1505 مناظر
First
Previous
19
20
21
22
23
Next
Last