دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 553
معاملات >> بیع و تجارت
Q.
میں ایک پھٹکر دکاندار ہوں، میرے پاس بہت سارے پھٹے نوٹ (پیسے) آتے ہیں ، میں اس کو غریبوں کو دیدیتاہوں اور وہ اس کو بٹہ کراتے ہیں، یہ صحیح ہے یا نہیں؟
1303 مناظر
Q.
دس فیصد ایڈوانس دے کر ایک پلاٹ /بنگلے کا معاہدہ لیے ہیں، پلاٹ / بنگلہ ہمارے قبضہ میں نہیں ہے، قبضہ میں لیے بغیر ہم اسے بیچنا چاہتے ہیں، کیا ہم اسے بیچ سکتے ہیں؟
1549 مناظر
Q.
ڈولر كو ادھار بيچنا
1704 مناظر
Q.
halal hai ya haram
1795 مناظر
Q.
دوموہا سانپ خریدنااور بیچنا یا اس کی دلالی اسلام جائزہے یا نہیں؟
3197 مناظر
Q.
میرے سرپرست جیسے والد یا بڑے بھائی کمائی کرتے ہیں مگر کبھی کبھار دھوکہ سے بزنس کرتے ہیں ، لیکن کسی طرح سے سود یا رشوت نہیں لیتے ہیں، کیا میں یہ پیسے استعمال کرسکتاہوں
1249 مناظر
Q.
کیا کمپیوٹر کی فروخت جائز ہے؟ یا ناجائز؟
2464 مناظر
Q.
میں ایک بنگلہ میں پارٹ ٹائم ملازم ہوں اور میرا کام بجلی سے متعلق چیزوں سے دیکھ بھال کرنا ہے ۔ مگر مالک مجھے اکثر بنگلہ کے دوسرے کاموں کے لیے بازار بھیجتے ہیں، وہیں پر دکان دار مجھے میرا کمیشن بھی دیتے ہیں ، کیا میرے لیے لیے یہ کمیشن لینا جائز ہے ؟جب کہ میرے مالکان کو اس کمیشن کا علم نہیں۔مگر میں مالکان کا نقصان نہیں ہونے دیتا۔ براہ کرم، رہنائی فرمائیں۔
2064 مناظر
Q.
کیا مسلمان منرل واٹر (پانی پینے کی بوتل ) کی تجارت کرسکتے ہیں؟
2384 مناظر
Q.
میر ے گھر ایک لڑکا کام کرتاہے ، وہ مجھ سے پیسہ لے کر بزنس کرنا چاہتاہے ، فائدہ میں اس لڑکے کا نصف حصہ ہوگا اور نصف میرا ہوگا۔ سیٹیلائٹ کا بزنس ہے ، کیا یہ بزنس جائز ہے؟
1804 مناظر
Q.
(۱) شریعت میں منافع کی حد کیا ہے؟جسے تاجر فروخت ہونے والے سامان میں کماسکے؟(خریدہوئے سامان کی اصلی قیمت کے حساب سے )(۲) کچھ سرکاری ملازمین حکومت کے فنڈ (حج اسکیم ) پر حج کرنے جاتے ہیں، جب کہ وہ خود حج کے اخراجات برداشت کرسکتے ہیں۔ براہ کرم، اس بارے میں وضاحت فرمائیں۔
3508 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ ایک آدمی چاول فروخت کرتاہے ۔ نقد 800/ روپئے من اور ایک من فروخت کرتاہے اور 6/ مہینوں بعد1200/ روپئے لیتاہے، حالانکہ ریٹ اس وقت 800/روپئے ہیں توکیا یہ 400/ روپئے سود و ہوگا؟(۲) دو ایک آدمی کاروبار کے لیے تین لاکھ ایک شخص سے لیتاہے اس شرط پر کہ جو نفع یا نقصان ہوگا اس میں شریک ہو ، 6/ مہینوں بعد اس شخص کو تین لاکھ کے ساتھ 25000/ روپئے زیادہ دیتاہے کہ یہ تیرے تین لاکھ سے نفع ہوا کیا یہ سود ہے؟ براہ کرم، اس بارے میں مشورہ دیں۔
3322 مناظر
Q.
کیا قسطوں پر گاڑی لینا جائزہے؟
1691 مناظر
Q.
میں کیمکل کی تجارت کررہا ہوں۔ میں ایک فیکٹری کو کچھ کیمکل کا آرڈر دیتاہوں اورفیکٹر والے مجھے وہ مقدار دیتے ہیں۔میں اس کیمکل کو اپنے قبضہ کرلیتاہوں ،لیکن میں ڈرم میں لکھے وزن100 / کلو کو مان لیتاہوں ، ڈرم کو دوبارہ وزن نہیں کرتاہوں اور اپنے گاہک کو دیدیتاہوں۔ سوال یہ ہے کہ کیا ڈرم کو دوبارہ وزن کرنا ضروری ہے؟میں گاہکوں سے کہتاہوں کہ اسے وزن کرلو ۔ اگر وزن میں کمی آتی ہے تو میں سپلائی کرنے والوسے کچھ نہیں کہتاہوں بلکہ نقصان اپنے ذمہ لے لیتاہوں( کیوں کہ اپنے سامنے وزن نہیں کراتاہوں) کیا اس طرح سے تجارت کرنا درست ہے؟
1787 مناظر
Q.
میں نے ایک گھر بک کرایا ہے، جس کی نصف ادائیگی مجھے چار سال کے بعد کرنی ہے،ابھی دوسال ہوگئے ہیں اور میں 25/ فیصد ادائیگی کردی ہے، چار سال کے بعد باقی کی نصف ادائیگی پیسوں کی کمی کی وجہ سے ہوم لون سے کرنی پڑے گی، لیکن میں ہوم لون کو سود سمجھتاتاہوں ۔ مجھے آپ کی رہنمائی کی ضرورت ہے۔ براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔
1361 مناظر
Q.
کچھ مسلمان پروپرٹی بروکر بزنس کررہے ہیں، وہ اپنے پیسے نہیں لگاتے ہیں بلکہ وہ صرف ثالثی ہوتے ہیں، وہ پروپرٹی کی قیمت زیادہ بتاتے ہیں اور بایع و مشتری سے دو فیصد لیتے ہیں۔ وہ مشتری کے متعین کردہ قیمت سے زیادہ بتاتے ہیں اور مشتری کو صرف اس کی قیمت ملتی ہے اور باقی بروکر (دلال ) رکھ لیتے ہیں۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا اسلام میں اس کی اجازت ہے؟
3679 مناظر
Q.
پورے ہندوستان میں مرغوں کی فروختگی کا یہ معمول ہے کہ زندہ مرغے بڑے ترازو میں رکھ کر تول دیے جاتے ہیں اور پورے پورے ہندوستان میں مرغی فارموں سے زندہ مرغے تول کر ہی دکانداروں کو دیے جاتے ہیں۔ کیا زندہ مرغے تول کر بیچنا جائز ہیں؟
2795 مناظر
Q.
درج ذیل مسئلہ کے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے: زید اور عمر ایک اسٹور میں پچاس فیصد پر پارٹنر ہیں ہر ایک۔ پچاس فیصد اسٹور کا زید مالک ہے جبکہ آدھے پچاس کا عمر مالک ہے۔ وہ دونوں ہفتہ کے اخیر میں منافع کو آدھا آدھا تقسیم کرلیتے ہیں۔ اب زید مذکورہ بالا کاروبار میں ایک ہفتہ میں پچاس گھنٹہ، فی گھنٹہ آٹھ ڈالر کے حساب سے اجرت پر کام کرتا ہے، چنانچہ زید اسی دکان میں مزدوری کرکے چار سو ڈالر کماتا ہے۔ لیکن عمر اس دکان میں کام نہیں کرتا ہے، اس لیے وہ کوئی زائد رقم نہیں کماتا ہے۔ کیا جو رقم زید اپنی مزدوری کے بدلہ لیتا ہے وہ اس کے لیے حلال ہے یا نہیں؟ کیوں کہ اگر زید ہر ہفتہ پچاس گھنٹہ کی مزدوری نہ کرتاتو ان کو کسی اور کو اجرت پر رکھنا پڑتا جو ان کے لیے یہ کام کرتا۔ اور زید نے کسی اور کو اجرت پر رکھنا پسند نہیں کیا بلکہ وہ پیسہ خود ہی کمانا چاہتا ہے۔ کیا اس کے اپنے ذاتی اسٹور میں کام کرنا اور مزدوری کا پیسہ لینا زید کے لیے حلال ہے؟ برائے کرم شرع مبین کی روشنی میں جواب عنایت فرماویں۔
1823 مناظر
Q.
قربانی کے ایام آنے والے ہیں، ہم قربانی کے چرم مدرسہ کے لیے اکٹھا کرتے ہیں اور لوگ ہیں دیتے ہیں۔ ہم اس چرم کو بیچتے ہیں اور اس کے پیسے طلبہ کرام پرخرچ کرتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کچھ چرم بیچتے وقت ہم مشتری پر یہ قید لگاتے ہیں کہ دس ذی الحجہ کو آپ نے ہم سے جو چرم جس قیمت پر لیا ہے اور اسی قیمت پر 11-12/ ذی الحجہ کے چرم بھی ہم سے لیں گے، کیا مشتری پریہ قید لگانا ازروئے شرع درست ہے؟
1426 مناظر
Q.
جب ناپاک چیزوں کی تجارت ممنوع ہے تو گوبر (جو کھاد کے لیے خریدی جاتی ہے) یا گوبر کے اوپلے بیچنے کی اجازت ہے یا نہیں؟ براہ کرم، مدلل جواب دیں۔
5812 مناظر
First
Previous
18
19
20
21
22
Next
Last