دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 553
معاملات >> بیع و تجارت
Q.
آپ کی صرف محنت ہوتی ہے تو سرمایہ لگانے والوں سے آپ نفع سے کچھ فیصد مقرر کرکے لے سکتے ہیں
1859 مناظر
Q.
بیع و تجارت
3224 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں علماء شرع متین مسلہء ذیل کے بارے میں(ایک صاحب نے ایک شخص سے بکری (تول)وزن کے حساب سے قربانی کی نیت سے خریدی اور اس بکری میں کوئی عیب یا نقص نہیں ہے ..اب زید کہتا ہے کہ وزن کے حساب سے خریدی ہوئی بکری کی قربانی جائز نہیں ہے ..کیا زید کی بات درست ہے ؟
1863 مناظر
Q.
سونا چاندی کے زیور کی تجارت کرتاہوں ، سوناچاندی کا لین دین ادھار کس طرح سے کرسکتے ہیں؟
4999 مناظر
Q.
مضاربت اور شركت صحیح ہونے كے لیے كیا شرطیں ہیں؟
9782 مناظر
Q.
میں نے ایک کمپنی کو ایک کوٹیشن(فہرست قیمت) دی تھی کچھ سامان کی ، اب انہوں نے مجھے اس کا آرڈر دیدیا ہے، جب میں نے کوٹیشن دی تھی تب میرے پاس وہ سامان مارکیٹ میں تھا ،لیکن اب نہیں مل رہا ہے اور میں نے وعدہ بھی کیا تھا کہ میں یہ سامان لادوں گا۔
1587 مناظر
Q.
میری بیوی کے پاس دو چاندی کے چین تھے، اس نے اپنی اماں کو وہ دونوں چین کا سیٹ دے کر ایک چاندی کے سیٹ (جو اس کے امی کی ملکیت تھی) سے بدل لیا ، یہ واقعہ ہے پچھلے سال کا، وزن کا کچھ اندازہ نہیں کہ کتنا دیا گیا اور کتنا لیا گیا ، تو کیا ایسا لین دین صحیح ہے؟ جب کہ ماں بیٹی ہونے کی وجہ سے دونوں راضی ہیں۔ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
1442 مناظر
Q.
قسطوں میں موبائل خریدنا درست ہے یا نہیں؟
11842 مناظر
Q.
کیافرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ: زید نے بکر کوزمین کی خریدوفروخت کے لئے تین لاکھ روپیہ دیا، بکر نے عمر کی ایک بسوا زمین عمرسے تین لاکھ میں طے کرلی یہ معاملہ صرف زبانی رہا اور رقم کا کوئی لین دین نہیں ہوا۔ اس درمیان مذکورہ زمین کو بکر نے خالد سے چارلاکھ میں بیع کردینے کی بات طے کرلی اور رجسٹرڈ بیع نامہ عمر سے خالد کے نام کرادیا اور خالد سے چارلاکھ روپیہ لے کر تین لاکھ عمر کو دے دیا اور بقیہ رقم کو خودرکھ لیا۔
1812 مناظر
Q.
اگر مضارب بہ خوشی راس المال کا ضمان اپنے ذمہ لے لے تو کیا حکم ہے ؟
3749 مناظر
Q.
زیورات كا ادھار لین دین
6046 مناظر
Q.
کیا مسجد کی از سر نو تعمیر کے لیے مسجد کی اضافی زمین کو فروخت کیا جاسکتا ہے ؟ جبکہ اس کاکوئی متولی نہ ہو اور محلہ والے غریب ہوں ، اس کے فروخت نہ کرنے کی صورت میں جگہ کی تنگی کا سامنا ہو؟ براہ مہربانی حوالہ جات کے ساتھ جواب عنایت فرمادیں ۔
2351 مناظر
Q.
قسطوں پر پلاٹ کی خریداری کی صورت میں زکاۃ کی تفصیل
2649 مناظر
Q.
فوریکس مارکیٹ میں کچھ دلال اسلامی اکاؤنٹ فراہم کرتے ہیں جس میں سود نہیں ہوتاہے، لیکن بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ دلال ہمیں لوریج (تجارت کے لئے ضروری ہے)دیتے ہیں پھر وہ سودی معاملے کی طرح کام کرتے ہیں۔ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
2981 مناظر
Q.
مسلمانوں کو کونسی تجارت کرنی چاہیے؟
2339 مناظر
Q.
ہمارے پاس ٹریکٹر کا شوروم ہے ۔اگر کوئی گاہک ہم سے ادھار کچھ مہنگی قیمت میں ٹریکٹر لیتا ہے تو ہم اس کو ٹریکٹر کی چابی دیتے ہیں۔ اس کو کہتے ہیں کہ آپ اپنا ٹریکٹر لے جا سکتے ہیں۔ وہ ہم سے چابی لیکر کسی اور کو نقد قیمت میں فروخت کردیتا ہے اور اس سے نقد پیسے لیکر ٹریکٹر کی چابی اس کو دیتا ہے اور اس کو کہتا ہے کہ لے جانا چاہو تو لے جا سکتے ہو۔ وہ اگلا خریدار بھی ٹریکٹر کو نہیں لے جاتا اور وہ اگلا خریدار ہمیں نقد قیمت پر وہ ٹریکٹر بیچتا ہے اور ہمیں اس ٹریکٹر کی چابی دیتا ہے ۔ کیا اس طرح ہمارے لیے اپنے خریدار کے خریدار سے ٹریکٹر لینا جائز ہے ؟ جبکہ وہ ٹریکٹر ہمارے شوروم میں ہی کھڑا ہوتا ہے ۔ ہم ان کے حوالے کر دیتے ہیں کہ اب آپ کی چیز ہے آپ جہاں لے جانا چاہو جو کرنا چاہو۔ وہ صرف چابی ہاتھ میں لیتے ہیں، ٹریکٹر نہیں لے جاتے ، لے جانا چاہیں تو کوئی رکاوٹ نہیں۔
4546 مناظر
Q.
بیع و تجارت
2024 مناظر
Q.
میں نے 10 ماس کاغذی سونا خریدا ،چند ماہ کے بعد بیچ دیااور روزانہ کئی مرتبہ یہ بھاؤ اوپر نیچے ہوتارہتاہے ،میں چاہوں تو دن میں کئی مرتبہ لے کر بیچ سکتاہوں
2049 مناظر
Q.
اگر کسی چیز کو خرید نے کی استطاعت ھو نے کے باوجود بغیر سود کے قسطواری میں خر ید نا ھے تو یہ اللہ تعالٰی کی نا شکری ھو گی؟
2028 مناظر
Q.
کیا اس طرح کا سودا یا منافع از روئے شرشریعت جائزہے جب کہ خود خریدنے کے قابل نہ ہو اور محض ایڈوانس کے پیسوں کا کہیں سے بندوبست کرکے سودا کیا ہو؟
2512 مناظر
First
Previous
13
14
15
16
17
Next
Last