• Social Matters >> Women's Issues

    Question ID: 57152Country: India

    Title: ہم تین باتیں جاننا چاہتے ہیں کہ جس وقت ایک عورت ماہوری کے وقت میں ہو اور․․․․․․․․․․․ جس وقت ایک آدمی سے مباشرت ہوتی ہے تو کیا ان تین حالتوں میں اس عورت کے ہاتھوں کا بنایا ہوا کھانا پاک ہوگا یا ناپاک ہوگا؟

    Question: ہم تین باتیں جاننا چاہتے ہیں کہ جس وقت ایک عورت ماہوری کے وقت میں ہو اور․․․․․․․․․․․ جس وقت ایک آدمی سے مباشرت ہوتی ہے تو کیا ان تین حالتوں میں اس عورت کے ہاتھوں کا بنایا ہوا کھانا پاک ہوگا یا ناپاک ہوگا؟

    Answer ID: 57152

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 340-349/L=3/1436-U مذکورہ بالا دونوں حالتوں میں عورت کا ظاہر بدن پاک ہے، اکر وہ کھانا بناتی ہے تو وہ کھانا پاک ہوگا۔ واتفقوا علی طہارةعرق الجنب والحائض،وفیہ دلیل علی جواز تأخیر الاغتسال للجنب وأن یسعی في حوائجہ (مرقاة)

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India