• Social Matters >> Women's Issues

    Question ID: 28306Country: India

    Title: میں اپنے بالوں میں قینچی نہیں لگواتی ہوں۔ بالوں کی لمبائی سے میرے بال جھڑنے لگے ہیں۔ کیا میں اپنے بالوں کو کترواسکتی ہوں؟

    Question: میں اپنے بالوں میں قینچی نہیں لگواتی ہوں۔ بالوں کی لمبائی سے میرے بال جھڑنے لگے ہیں۔ کیا میں اپنے بالوں کو کترواسکتی ہوں؟

    Answer ID: 28306

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    فتوی(ل): 618=177-4/1432 عورتوں کا بال کٹوانا جائز نہیں، آپ نے بال کٹوانے کی جو وجہ لکھی ہے اس میں تفصیل یہ ہے کہ اگر آپ کے بال معتد بہ مقدار تک بڑھ چکے ہیں تو اب کاٹنا جائز نہیں اور اگر معتد بہ مقدار تک نہیں بڑھے ہیں اور ان کی وجہ سے بدنما معلوم ہوتا ہے تو تھوڑی مقدار میں کاٹنے کی گنجائش ہے۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India