• Miscellaneous >> Others

    Question ID: 59144Country: India

    Title: کیا زیتون کا تیل قوت باہ کے لیے عضو تناسل میں لگانا جائز ہے؟ کیوں کہ احتلام کی کثرت سے کچھ کمزوری آگئی ہے۔

    Question: کیا زیتون کا تیل قوت باہ کے لیے عضو تناسل میں لگانا جائز ہے؟ کیوں کہ احتلام کی کثرت سے کچھ کمزوری آگئی ہے۔

    Answer ID: 59144

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 657-653/B=7/1436-U جی ہاں جائز ہے، مذکورہ کمزوری کو دور کرنے کے لیے کوئی اچھی سی معجون بھی کھائیں۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India