• Miscellaneous >> Others

    Question ID: 58017Country: India

    Title: قدرتی طورپر بھیڑ بکریوں پر” اللہ اور محمد“ لکھا ہوا ہونا ممکن ہے یا نہیں؟ اس کے بارے جواب عنایت فرمائیں۔

    Question: قدرتی طورپر بھیڑ بکریوں پر” اللہ اور محمد“ لکھا ہوا ہونا ممکن ہے یا نہیں؟ اس کے بارے جواب عنایت فرمائیں۔

    Answer ID: 58017

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 275-240/Sn=5/1436-U عدم امکان کی کوئی دلیل نہیں ہے؛ لہٰذا ایسا ہونا ممکن ہے۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India