• Miscellaneous >> Others

    Question ID: 57480Country: India

    Title: علمائے دیوبند کے اکابر سے میں بہت متأثر ہوں اور میں ان کی تعریف کرتاہوں۔ میرا سوال یہ ہے کہ نہج البلاغة کی معتبریت کیا ہے؟کچھ لوگ کہتے ہیں کہ قرآن کریم کے بعد یہ سب سے زیادہ معتبر اور مستند ہے۔ کیا آپ تفصیل سے اس کی وضاحت کرسکتے ہیں؟

    Question: علمائے دیوبند کے اکابر سے میں بہت متأثر ہوں اور میں ان کی تعریف کرتاہوں۔ میرا سوال یہ ہے کہ نہج البلاغة کی معتبریت کیا ہے؟کچھ لوگ کہتے ہیں کہ قرآن کریم کے بعد یہ سب سے زیادہ معتبر اور مستند ہے۔ کیا آپ تفصیل سے اس کی وضاحت کرسکتے ہیں؟

    Answer ID: 57480

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 310-254/D=4/1436-U نہج البلاغة میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے کچھ خطبات اور بعض دوسری چیزیں ہیں جو شیعوں کے نزدیک معتبر مانی جاتی ہیں، اس کتاب کے مرتب بھی ایک شیعہ محمد رضی صاحب ہیں، لیکن اس کتاب میں جو باتیں ہیں وہ مستند ومعتبر ہیں ایسا نہیں ہے، بعض باتیں بالکل غیرمستند ہیں، حضرت علی رضی اللہ عنہ کے خطبات کے بارے میں بھی یقین سے نہیں کہا جاسکتا کہ سب مستند ہیں، ہوسکتا ہے کہ بعض خطبات حضرت علی رضی اللہ عنہ کے اصلی ہوں؛ لیکن شیعوں کی دروغ گوئی اور اختلاط نے ان کا اعتبار بھی کھودیا۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India