• Social Matters >> Education & Upbringing

    Question ID: 56845Country: India

    Title: میرا سوال یہ ہے کہ : (۱) شریعت کے مطابق اسکالر شپ (وظیفہ ) کے پیسے کو کیسے استعمال کیا جائے؟تفصیل سے بتائیں۔ (۲) کیا میں اس رقم سے پڑھائی کے مقصد سے لیپ ٹاپ خرید سکتاہوں؟ (۳) کیا میں اس کو اپنے ذاتی استعمال جیسے کپڑے/جوتے وغیرہ خریدنے میں خرچ کرسکتاہوں؟

    Question: میرا سوال یہ ہے کہ : (۱) شریعت کے مطابق اسکالر شپ (وظیفہ ) کے پیسے کو کیسے استعمال کیا جائے؟تفصیل سے بتائیں۔ (۲) کیا میں اس رقم سے پڑھائی کے مقصد سے لیپ ٹاپ خرید سکتاہوں؟ (۳) کیا میں اس کو اپنے ذاتی استعمال جیسے کپڑے/جوتے وغیرہ خریدنے میں خرچ کرسکتاہوں؟

    Answer ID: 56845

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 127--93/Sn=3/1436-U حکومت کے قانون کی رو سے اگر آپ وظیفہ کے حق دار ہیں، اوراسے حاصل کرنے کے لیے آپ دھوکہ دہی یا غلط بیانی سے کام نہیں لیتے تو یہ وظیفہ حکومت کی طرف سے آپ کے حق میں عطیہ ہے، آپ اس کے مالک ہیں، اس سے آپ لیٹ ٹاپ بھی خریدسکتے ہیں، نیز اپنی ضرورت کی دیگر چیزیں مثلاً کپڑے جوتے وغیرہ بھی خرید سکتے ہیں۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India