• Miscellaneous >> Dua (Supplications)

    Question ID: 58985Country: India

    Title: شادی كرنے كی كوشش كررہا ہے كوئی وظیفہ بتادیں

    Question: میں یہ تحریر اپنے کزن (رشتہ میں بھائی ) آصف اقبال (عمر 33) کی طرف سے لکھ رہا ہوں، وہ کئی سال سے شادی کرنے کوشش کررہا ہے ، مگر کچھ وجوہات کی وجہ سے کام نہیں ہورہا ہے ۔ براہ کرم، کوئی دعا یا تسبیح بتائیں تاکہ اس کو اچھی بیوی مل جائے ۔ اگر مزید جانکار ی چاہئے تو اطلاع فرمائیں۔

    Answer ID: 58985

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 572-568/B=7/1436-u آپ آصف اقبال صاحب سے فرمادیں کہ وہ ”یَا جَامِعُ“ کثرت سے پڑھتے رہیں، اس کے لیے کوئی وقت اور کوئی تعداد نہیں جتنا جی چاہے پڑھیں ان شاء اللہ جلد اور اچھا رشتہ آئے گا۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India